counter easy hit

کھیل

احکامات کے منتظر ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ کا جائلز کو بھی کورا جواب

احکامات کے منتظر ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ کا جائلز کو بھی کورا جواب

پاک بھارت سیریز کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے والے جائلز کلارک کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکی ہیں ، کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جائلز کلارک پر بھی یہ بات واضح کردی ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے وہ بھارتی حکومت کے جواب کا منتظر ہے ۔ لاہور […]

پندرہ دسمبر : علیم الدین ، ہوپر کا جنم دن ، لاسن کے 11 وکٹ ، لینگر کے 179 رنز

پندرہ دسمبر : علیم الدین ، ہوپر کا جنم دن ، لاسن کے 11 وکٹ ، لینگر کے 179 رنز

آج کے دن بھی حسب معمول کرکٹ کے میدان سے کچھ دلچسپ واقعات ہیں ، جب کہ کچھ اہم کھلاڑیوں کا جنم دن بھی ہے ۔ پاکستان کے بیٹسمین علیم الدین اور فاسٹ باولر راشد خان بالترتیب 1930 اور 1959 میں پیدا ہوئے ، آسٹریلیا کے سپنر گریگ میتھیوز 1959 ، کینیا کے آصف کریم […]

رافیل نڈال بھارتی اداکارہ دیپکا پڈکون کے حسن کے دیوانے

رافیل نڈال بھارتی اداکارہ دیپکا پڈکون کے حسن کے دیوانے

سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی خوبصورتی کے گن گانے لگے۔ نیو دہلی: (ویب ڈیسک) سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال ان دنوں انڈین پریمیئر ٹینس لیگ کھیلنے کیلئے نیو دہلی میں موجود ہیں۔ ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا جب دپیکا ان کا میچ دیکھنے کیلئے کورٹ […]

ایڈیڈاس نے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی

ایڈیڈاس نے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی

کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی کمپنی ایڈیڈاس نے جوتے بنانے کیلئے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی۔ برلن: (ویب ڈیسک) کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی کمپنی ایڈیڈاس نے جرمنی میں جوتے بنانے کے لیے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ 2016ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران مشینیں خود […]

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کا انتخاب متنازع بن گیا

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کا انتخاب متنازع بن گیا

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا معاملہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع ہو گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لئے تین سو آٹھ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں ایک سو سینتیس پاکستان کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہیں پانچ مختلف کیٹگریز میں رکھا […]

مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔ ان کی کہنی کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے […]

ٹیسٹ کرکٹ میں 100 چھکے مارنے والے بلے باز کون؟

ٹیسٹ کرکٹ میں 100 چھکے مارنے والے بلے باز کون؟

شائقین کرکٹ کیلئے یہ حیرانگی کی بات ہوگی کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی تک صرف دو کھلاڑیوں کو کیریئر میں 100 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ لاہور: (یس اُردو نیوز) ون ڈے کرکٹ میں چھکوں اور چوکوں کی برسات تو جاری رہتی ہے تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی تیزی ابھی تک نظر نہیں […]

بھارت سے سیریز، چیئرمین پی سی بی نے پھر امید باندھ لی

بھارت سے سیریز، چیئرمین پی سی بی نے پھر امید باندھ لی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جائلز کلارک بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات کرکے آج شام تک آگاہ کریں گے۔ لاہور: (یس اُردو نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے ایک بار پھر امید باندھ لی ہے۔ میڈیا سے […]

بھارتی بلے باز روہت شرما نے راتیکا کو جیون ساتھی بنا لیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے راتیکا کو جیون ساتھی بنا لیا

شادی کی پروقار تقریب میں سچن ٹنڈولکر ، مہندرا سنگھ دھونی ، یووراج سنگھ اور ممبئی انڈینز کی مالک انیتا امبانی نے بھی شرکت کی ممبئی (یس اُردو) بھارتی بلے باز روہت شرما نے ازدواجی زندگی کی اننگز شروع کر دی ، شادی تقریب میں کپتان دھونی ، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر سمیت یووراج سنگھ […]

ڈونیڈن ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے شکست دے دی

ڈونیڈن ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے شکست دے دی

اس ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن میزبان ٹیم نے سری لنکا کو 122 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے ۔ دوسرا ٹیسٹ 18 دسمبر سے ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔ ڈونیڈن (نیٹ نیوز ) آج میچ کے […]

‘پاک بھارت سیریز ختم، ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے’

‘پاک بھارت سیریز ختم، ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے’

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے، بالآخر چیئرمین پی سی بی نے بھی فیصلہ سنا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) شہر یار خان پاک بھارت کرکٹ سیریز کے اختتام کا باضابطہ اعلان تو کل کریں گے۔ تاہم، آج اسی حوالے سے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز منسوخی کا باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت متوقع

پاک بھارت کرکٹ سیریز منسوخی کا باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت متوقع

لاہور……..بھارت کی طرف سے کرکٹ سیریز کےلیے اقرار ہوا اور نہ ہی انکار۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اب امید کا دامن چھوڑ دیا ۔سیریز منسوخی کا باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے ۔پاک بھارت مجوزہ سیریزجس میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی رکھے گئے۔پی سی بی نے حکومت کی اجازت سے سری […]

‘وقار اور یونس خان کو اختلافات مل جل کر حل کر لینے چاہیں’

‘وقار اور یونس خان کو اختلافات مل جل کر حل کر لینے چاہیں’

سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وقار یونس اور یونس خان کے درمیان جو اختلافات ہیں، انہیں مل جل کر حل کر لینا چاہئے۔ کراچی: (یس اُردو) میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ یونس خان ایک اچھا اور سچا انسان ہے، ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو جرمانے اور […]

ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے: یونس خان

ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے: یونس خان

مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کہتے ہیں کہ ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، قومی ٹیم کی بہتری کے لیے پی سی بی کو مشورے دینا چاہتے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کو 2009ء میں ورلڈ ٹی ٹونٹی جتوانے والے کپتان یونس خان کا کہنا ہے […]

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم کو اننگز اور 212 رنز سے روند ڈالا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم کو اننگز اور 212 رنز سے روند ڈالا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی کمزورسی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے تیسرے روز ہی ایک اننگز اور 212 رنز سے روند ڈالا ہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے 269 ناٹ آوٹ بنانے والے ایڈم واگز کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا ہے ۔ ایڈیلیڈ (نیٹ نیوز ) ایڈیلیڈ میں […]

ہوبارٹ:آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیزکواننگز کی شکست کا خطرہ

ہوبارٹ:آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیزکواننگز کی شکست کا خطرہ

ہوبارٹ……..آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہوبارٹ میں جاری ہے ۔ میچ میں ویسٹ انڈیز شدید مشکلات سے دوچار ہے اور اسے اننگز کی شکست کا خطرہ ہے۔ مہمان ٹیم میزبان آسٹریلیا کے 583رنز کے جواب میں223رنز پر ڈھیراور فالو آن کا شکار ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈیز […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،چیئرمین پی سی بی

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،چیئرمین پی سی بی

لاہور……پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر انتظار فرمایئے کا کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،ہم تو بھارت سے سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پھر بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی […]

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان اور بھارت کاٹکرائو 19مارچ کوہوگا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان اور بھارت کاٹکرائو 19مارچ کوہوگا

ممبئی …….ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 19 مارچ کو دھرم شالہ میں آمنے سامنے ہوں گے،گرین شرٹس کو گروپ میچز میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سے بھی مقابلہ کرنا ہے۔میگا ایونٹ کی لانچنگ تقریب ممبئی میں ہوئی ، جس میں میگا ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کیا […]

محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کر لیا گیا

محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کر لیا گیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لیے تین سو آٹھ ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کا نام بھی شامل ہے۔ لیگ کے سفیر رمیز راجہ اس فیصلے پر پھر پھٹ پڑے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان سپر لیگ ڈرافٹنگ کے مرحلے میں […]

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو کوئی فائدہ نہ ہو سکا حسب توقع اس نے سیریز کھیلنے پر حامی نہ بھری، پاکستانی بورڈ نے ڈالرزکے لالچ میں قومی وقارکو ٹھیس پہنچائی مگر اس کے ہاتھ کچھ نہ آیا، شائقین کو اندھیرے میں رکھ کرجھوٹی آس دلائی […]

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

ڈونیڈن : میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راونڈر کرس کینز نے 2008 میں انہیں بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کیا تھا۔ یہ کیس برطانیہ کی عدالت میں چلا اور چند ہفتے […]

ورلڈ سرفنگ لیگ ، کوالیفائنگ مرحلے میں آسٹریلوی کھلاڑی کی کامیابی

ورلڈ سرفنگ لیگ ، کوالیفائنگ مرحلے میں آسٹریلوی کھلاڑی کی کامیابی

امریکی ریاست ہوائی میں ہونے والے مقابلوں میں آسٹریلیا کے جیک روبنسن نے خطرناک لہروں پر مہارت دکھا کر کامیابی اپنے نام کی ہوائی (یس اُردو) امریکہ میں ہونے والے ورلڈ سرفنگ لیگ کے کوالیفائنگ مرحلے میں آسٹریلیا کے جیک روبنسن نے کامیابی حاصل کر لی ۔ امریکی ریاست ہوائی میں ہوا سرفنگ کے دلچسپ […]