counter easy hit

کھیل

دورہ انگلینڈ سے بہت مطمئن ہوں، انضمام

دورہ انگلینڈ سے بہت مطمئن ہوں، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری ہے، سیریز سے بہت مطمئن ہوں۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا […]

فٹبال کی عالمی جنگ، انگلینڈ اور پرتگال وارم اپ میچز میں کامیاب

فٹبال کی عالمی جنگ، انگلینڈ اور پرتگال وارم اپ میچز میں کامیاب

اسکو: فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں کوسٹا ریکا کو پٹخ دیا۔ ،پرتگال نے بھی الجیریا کے خلاف کامیاب حاصل کر لی۔فیفا ورلڈ کپ کے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان وارم اپ میچ […]

کون سا قانون؟ کیسا قانون؟

کون سا قانون؟ کیسا قانون؟

لاہور: سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پابندی کا شکار شرجیل خان نے پھر سے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں اور پابندی کے باوجود ٹورنامنٹ کھیلنے شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں آل پاکستان ٹی ٹونٹی نائٹ کرکٹ لیگ میں بیٹنگ کی۔ ان پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں پانچ سال کیلئے پابندی عائد کی […]

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

لندن: فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا۔فٹ بال کے کھیل  میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا، اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ہے، ان […]

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے جڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

ممبئی: بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقہ میں جنگل سفاری کے درمیان انھوں نے رویندرا جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا۔ روہت شرما نے ایک پروگرام میں کہا کہ اس سفاری کے دوران ہم لوگ کافی محتاط تھے، ایک جگہ پر چیتوں کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان […]

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلیے نام بھیجنے کی آخری تاریخ11 مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے 6 کھلاڑیوں اور3 آفیشلزکے نام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشین سائیکلنگ فیڈریشن کے صدرکوبروقت […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

نیماراورمیسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس

نیماراورمیسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس

لندن: ماسٹرکارڈ نے نیمار اور لیونل میسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس لے لی، اس اسکیم کے تحت برازیل اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر کے ہر گول پر اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام میں 10 ہزار میلز دی جاتیں۔یہ اسکیم مارچ 2020 تک جاری رہتی مگر سوشل میڈیا پر اس حوالے […]

ہاکی چیمپئنزٹرافی ؛ پلیئرزکیلیے مزید غیرملکی کوچزکی کمک تیار

ہاکی چیمپئنزٹرافی ؛ پلیئرزکیلیے مزید غیرملکی کوچزکی کمک تیار

لاہور:  رواں ماہ شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلیے مزید غیرملکی کوچز کی کمک تیار ہے، ہالینڈ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ برین لومینز جمعرات کوگرین شرٹس کا کیمپ باقاعدہ طور پرجوائن کر لیں گے، کیمپ کے دوران ہی قومی ٹیم کو ہالینڈ ہی کے گول کیپر کوچ کی خدمات بھی حاصل […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، بالرزاور بلےبازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے، مذکورہ سیریز ڈرا ہونے […]

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کے لیےپاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، زخمی بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا امتحان اسکاٹ لینڈ میں ہے جہاں پاکستان ٹیم میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ […]

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

لیڈز: انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 55 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔ گذشتہ 10 سال میں پاکستان اور جنوبی افریقہ واحد ایسی ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوئیں اور سیریز نہیں ہاری۔ میچ میں شکست کے […]

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور: اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا۔ انجری کا شکار بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فاتح اسکواڈ […]

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

پیرس: ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑادیے، جرمن سائیڈ یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ آسٹرین شہر کیلگن فورٹ میں منعقدہ دوستانہ مقابلے میں جرمنی کی جانب سے میسوٹ اوزل نے کھیل کے 11ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچاکر ٹیم کو برتری دلوائی، دفاعی چیمپئن کی یہ […]

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔ نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر […]

فرنچ اوپن: نواک جوکووچ نے تھکاوٹ کے بعد ریکٹ توڑ دیا

فرنچ اوپن: نواک جوکووچ نے تھکاوٹ کے بعد ریکٹ توڑ دیا

پیرس ;فرنچ اوپن میں کلے کورٹ کی گرمی سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ پر چڑھ گئی، نا ختم ہونے والے میچ کا غصہ ریکٹ پر نکال دیا، پونے چار گھنٹے بعد جیت کر سکھ کا سانس لیا۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم مینز سنگلز نواک جوکووچ کا سپینش کھلاڑی باؤتیستا […]

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کرکٹر بننے کی پیچھے اصل کہانی کیا نکلی؟ تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کرکٹر بننے کی پیچھے اصل کہانی کیا نکلی؟ تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لندن;انگلش آل راؤنڈر معین علی کرکٹر بننے کی وجہ اپنے والد کو قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے والد رات بھر ٹیکسی چلاتے تھے ، صبح 6بجے ان کی واپسی ہوتی اور پھر 9بجے وہ مجھے پڑیکٹس کیلئے لے جایا کرتے تھے ، ان کی بڑی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

کراچی; سٹیو رکسن کو روکنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں، وہ حالیہ دورہ انگلینڈ کے بعد فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داری مزید نہیں سنبھالیں گے۔پاکستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے گذشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ وہ دورہ برطانیہ کے بعد مزید فرائض انجام نہیں دیں گے، ان کے دور میں کھلاڑیوں […]

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

لندن: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔ اٹتیس سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا […]