counter easy hit

کھیل

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی ، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی ، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکلم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنے سابق ساتھی کھلاڑی کرس کینز کے جھوٹی گواہی کیس کے سلسلے میں دیے گئے اپنے بیان پر اب بھی قائم ہیں ۔ ڈونیڈن (نیٹ نیوز) آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان […]

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

لاہور : جاوید میانداد نے تو ورلڈٹی ٹوئنٹی کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کو بتائے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال ٹھیک نہیں، ہم ٹیم وہاں بھیجنا مناسب نہیں سمجھتے۔ سیریز کیلیے طویل عرصے سے بی سی سی آئی کی ٹال مٹول پر سابق کرکٹرز بھی خاصے […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30 سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3 اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھرما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باؤلنگ ایکشن […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

لاہو: کرکٹ گیند بلے کے میل کا کھیل ہے ۔ پاک بھارت سیریزکے لیے حکام ملے لیکن افسوس کہ ان کے دل نہ مل سکے۔ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج کے میزبان وزیر اعظم نوازشریف سمیت تمام کے چہروں پہ مسکراہٹیں آئیں لیکن ملاقاتوں سے کرکٹ دیوانوں کے لیے کوئی خوشی کی خبر نہ آئی […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

سیاست نے کرکٹ کو بولڈ کر دیا ۔ وزیر خارجہ سُشما سوراج پاکستان آئیں لیکن کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی نہ دے سکیں۔ چیئرمین شہریار خان نے بھی پاک بھارت سیریز کی امید ختم کر دی ۔ کہتے ہیں اب سیکنڈ آپشن پر غور کریں گے۔ لاہور: (ویب ڈیسک، ) کرکٹ گیند بلے کے میل […]

گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا

گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا

سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا۔ رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف سیریز بھی کھیل سکتے ہیں۔ جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقی بیٹنگ لائن کی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے سابق کپتان گریم سمتھ نے پروٹیز ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے تاہم 34 سالہ بیٹسمین فی الحال […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

آئی سی سی نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ دھون کو 14 دن کے اندر کسی بھی منظور شدہ لیب میں ا باؤلنگ ایکشن چیک کروانا ہوگا۔ ایکشن غیر قانونی نکلنے کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کروانے کی پابندی عائد کر دی جائے گی۔ دبئی: (ویب ڈیسک) […]

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

لاہور…….. چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے، ہمیں امید تھی ماحول بہتر ہوگا ۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس وقت نہیں رہا، دیکھیں گے ہماری قانونی پوزیشن کیاہے، پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے امید کی آخری […]

پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے، سیکرٹری بھارتی بورڈ

پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے، سیکرٹری بھارتی بورڈ

نئی دلی……… کرکٹ کے معاملات پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی عجیب منطق سامنے آگئی، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر لوگ مر رہے ہوں تو پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بورڈ کے سابق سیکرٹری نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا […]

وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ، معین خان

وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ، معین خان

کراچی………سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ہے،ہیڈ کوچ جب تک اپنی انا ختم نہیں کریں گے، اس وقت تک قومی ٹیم سیٹ ہو گی نہ وہ اچھے کوچ ثابت ہو سکتے ہیں ۔ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ منتخب کرنے والے سابق کپتان معین […]

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اعلان جلد متوقع ہے۔ ملک میں رواں ماہ میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جبکہ اگلے برس قومی ٹیم دو سال کے وقفے کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ […]

یوراج سنگھ کا شاہد آفریدی کے لئے خصوصی پیغام

یوراج سنگھ کا شاہد آفریدی کے لئے خصوصی پیغام

معروف بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر شاہدآفریدی کے لئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ فیس بک پر اپلوڈ کی جانے والی ویڈیو میں پشاور ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جس ٹیم میں شاہد آفریدی جیسا کھلاڑی ہو وہ یقیناًاچھا […]

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

دبئی : جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کی خراب فارم یونس خان کے لئے خوشی کا پیغام لے آئی، پاکستانی اسٹار بیٹسمین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 0-3 سے شکست کی اہم وجہ کپتان ہاشم آملا کاآؤٹ آف فارم […]

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

کراچی : سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو سیریز کے لئے کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ کرکٹ میچز بھیک میں نہیں مانگ رہے۔ بھارتی وفد کی آمد خوش آئند ہے۔ محمد عامر کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ فاسٹ باؤلر نے اپنی غلطی سے سبق سیکھ لیا […]

بھارتی حکومت نے پاک بھارت سیریز کا گرین سگنل دے دیا: بھارتی میڈیا

لاہور: مودی سرکار آخر کار پاک بھارت سیریز پر مان ہی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز 24 دسمبر سے 5 جنوری تک کھیلی جائے گی۔ دونوں روایتی حریف تین ون […]

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت سے بھیک نہیں مانگ رہے، پاک بھارت سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہوا تھا۔ کراچی: (نامہ نگار) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو سیریز کے لئے کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ کرکٹ میچز بھیک میں نہیں مانگ رہے۔ بھارتی وفد کی آمد […]

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

دبئی…….آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی رونمائی کی تقریب آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں ہوئی۔پرپل اور شاکنگ پنک تھیم کے ساتھ میگا ایونٹ کا یہ لوگو کچھ مختلف سا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چھٹا ایڈیشن بھارت میں ہوگاجس میں سولہ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،بھارت کے […]

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

کراچی : نریندر مودی کی سرکار نے بالاخڑ سری لنکا مین پاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے۔ پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی کو کسی حد […]

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر اور محمد حفیظ کا ٹکرائو

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر اور محمد حفیظ کا ٹکرائو

میرپور……بنگلادیش پریمئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اور چٹاگانگ وائیکنگز کےمیچ کے دوران محمد حفیظ اور محمد عامرکی گیند پر آئوٹ ہوگئے۔میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب محمد حفیظ نے محمد عامر کی بولنگ کا سامنا کیا، محمد عامر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے محمد حفیظ کو صرف ایک […]

سلیکشن معاملات میں کوچ نے اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

سلیکشن معاملات میں کوچ نے اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

سڈنی: پاکستانی ہیڈ کوچ وقار یونس نے سلیکشن معاملات میں اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہارنے پر کچھ لوگ دباؤ نہیں سہہ پاتے اور اپنے رد عمل کا اظہار کردیتے ہیں، ہارون رشید یا کوئی اور سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوتے تو ان کی […]

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

کراچی : عمر اکمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ وہ آئے دن تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس سبب متنازع ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں ،19،3اور 4رنز […]

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہیں اب بھی سیریز کی امید ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج اچھی خبر ہی لائیں گی۔ امید ہے ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا۔ سوال کے جواب میں شہریار خان نے واضح کر دیا […]