By Yesurdu on December 7, 2015 mach mansokh کھیل
سان تیاگو…….چلی میں مقامی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا میچ میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا،تماشائیوں نے گراؤنڈ میں ایک دوسرے پر دھاوا بول دیا۔فٹ بال کا مقامی میچ ہو اور کوئی مار دھاڑ نہ ہو۔ایسا ہو نہیں سکتا۔ چلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری ایک فٹ بال میچ میں بھی کچھ ایسا ہی […]
By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 afridi, captain, dhaka, lightning, shining, Sylhet stars, آفریدی, بجلیاں, جگمگا, سلہٹ اسٹارز, ڈھاکا, کپتان کھیل
ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ سپر اسٹارز میں بجلیاں کوندنے لگیں، بارسل بلز کو ایونٹ کے کمترین اسکور صرف 58 رنز پر پٹخ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بطور کپتان اپنے پہلے ہی مقابلے میں سلہٹ سپر اسٹارز کو بارسل بلز پر 9 وکٹ سے فتح دلادی۔ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 parsad کھیل
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وشوا فرنینڈو کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا کوئنز لینڈ(اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے انجری میں مبتلا فاسٹ بالر دھیمکا پرساد کی جگہ لیفٹ آرم سیمر وشوا فرنینڈو کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ دھمیکا پرساد نیوزی لینڈ […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 ', 20 titles, 20 ٹائٹل, Mohammad Amir, pakistan, won, World TV, جتوا, محمد عامر, ورلڈ ٹی, پاکستان, ‘ کھیل
کراچی: سپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو ایک مضبوط حمایت مل گئی ہے کیونکہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھی کہہ دیا کہ نوجوان پیسر پاکستان کو ورلڈ ٹی 20 ٹائٹل جتوا سکتا ہے لیکن سابق کپتان رمیز راجہ کی جانب سے مخالفت برقرار ہے جن کا کہنا ہے کہ ملک […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 batsman, batting, Delhi test, slowest, South Africa, بلے بازوں, بلے بازی, جنوبی افریقی, دہلی ٹیسٹ, سست ترین کھیل
نئی دہلی : فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں بھارت نے جنوبی افریقا کو چوتھا ٹیسٹ جیتنے کے لیے 481 رنز کا ہدف دیا۔ مہمان ٹیم نے مشکل ہدف کا تعاقب کرنے کی بجائے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور چوتھے دن کے کھیل میں بہتر اوورز کی بیٹنگ میں صرف بہتر ہی رنز بنائے۔ ہاشم آملہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 Aisam-ul-Haq, games, lahore, marriage, tennis star, اعصام الحق, شادی, لاہور, ٹینس سٹار, گیمز لاہور, کھیل
لاہور : ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی سے خوف زدہ نہیں، نہ میں سیاست دان ہوں نہ عمران خان دوسری شادی ضرور کروں گا تاہم فی الحال نہیں۔ لاہور میں ورلڈ ایجوکیشن گیمز جیتنے والے بچوں کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں اعصام الحق نے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 Amir, chairman players, karachi, negative reaction, selection, worry, انتخاب, عامر, فکر, منفی ردعمل, چیئرمین پلیئرز, کراچی کراچی, کھیل
کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو محمد عامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر دیگر کھلاڑیوں کے منفی ردعمل کی فکر ستانے لگی،اس حوالے سے انھوں نے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو اہم ٹاسک سونپ دیا، وہ پیسر کی سب سے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے گلے شکوے دور کرائیں گے۔ تفصیلات […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2015 arrested, corruption, FIFA, hotel, men, raids, Scandal, Zurich, افراد, زیورخ, سکینڈل, فیفا, چھاپہ, کرپشن, گرفتار, ہوٹل کھیل
زیورخ : سوئس شہر زیورخ کے ہوٹل باور آ لک میں چھاپے کے دوران مزید 16 فٹ بال عہدیدار جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ان میں پانچ افراد ایسے ہیں جو فیفا کے سابق یا موجودہ حکام ہیں ۔ ان افراد میں برازیل فٹ بال فیڈریشن کے سابق چیف اور بدنام زمانہ ریکارڈو ٹیکسیرا […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2015 Delhi test, follow-on, South Africa, team, جنوبی افریقہ, دہلی ٹیسٹ, فالو آن, ٹیم کھیل
دہلی : فیروز شاہ کوٹلہ گراونڈ دہلی میں چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن پروٹیز بلے بازوں نے بھارتی اسپنرز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ایک سو اکیس رنز پر ڈھیر ہوئی۔ سات بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے۔ لیفٹ آرم اسپنر رویندرہ جدیجا نے پانچ […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2015 England, learning, lost, opportunity, sad, Shahryar Khan, افسوسناک, انگلینڈ, سیکھنے, شکست, شہریار خان, موقع لاہور, کھیل
لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انگلینڈ سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ہارنا افسوسناک ہے۔ البتہ ٹیم اور آفیشلز کو سیکھنے کا بہت موقع ملا۔ ٹور رپورٹ جمع کرانے والے ہیڈ کوچ وقار یونس نے وضاحت دی کہ مختصر دورانیے کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2015 Africa, exotic, Johannesburg, stand, the Supreme Court, افریقا, جوہانسبرگ, سپریم کورٹ, غیر ملکی, موقف کھیل
جوہانسبرگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت […]
By Yes 2 Webmaster on December 3, 2015 charter planes, chief guest, demand, Expensive, make-up kit, Sania, ثانیہ, مطالبہ, مہمان خصوصی, مہنگی, میک اپ کٹ, چارٹر جہاز کھیل
بھوپال : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مدھیہ پردیش گورنمنٹ کی اسپورٹس ایوارڈ تقریب کا مہمان خصوصی بننے کیلیے چارٹر طیارے اور مہنگی میک اپ کٹ کا مطالبہ کردیا، جس پر انھیں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا نے اس سالانہ فنکشن میں شرکت کی دعوت قبول […]
By Yes 1 Webmaster on December 3, 2015 Azlan Shah Cup, found, National Team, representation, اذلان شاہ کپ, قومی ٹیم, مل گئی, نمائندگی لاہور, کھیل
لاہور : پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2015 agreement, bone, Indian board, New Delhi, pakistan, بھارتی بورڈ, معاہدہ, نئی دہلی, پاکستان, ہڈی کھیل
نئی دہلی : پاکستان سے باہمی کرکٹ کا معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا، انکار کی صورت میں پی سی بی 75 سے 100 ملین ڈالر ہرجانے کا کیس کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک میڈیا ہاؤس نے پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت تک […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2015 Akmal, losers, millions, money, run Chittagong, خرچ, رن چٹاگانگ, عمر اکمل, لاکھوں, کرڈالے کھیل
چٹاگانگ (جیوڈیسک) انتہائی باصلاحیت قرار دیے جانے والے پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا ستارہ ان دنوں کچھ زیادہ ہی گردش میں ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وہ انگلینڈ کے خلاف بری طرح ناکام ہوئے ہی تھے لیکن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے میچ بھی وہ متاثر نہ کرسکے۔ چٹاگانگ وائکنز کو ان […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2015 country, defeat, new stories, reach, team, today, آج, شکست, قومی ٹیم, نئی داستانیں, وطن, پہنچ لاہور, کھیل
لاہور: یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں گے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2015 Contract extension, desire, dubai, obviously, waqar, توسیع, خواہش, دبئی, ظاہر, معاہدے, وقار کھیل
دبئی : وقار یونس نے دبے لفظوں میں کنٹریکٹ میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہوگی۔ وقار یونس نے کہاکہ یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ میں دورہ انگلینڈ تک ہیڈ کوچ برقرار رہوں گا یا نہیں لیکن ایک بات […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2015 defeat, last T20, pakistan, Tough competition, آخری ٹی ٹونٹی, سنسنی خیز مقابلے, شکست, پاکستان کھیل
شارجہ : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور رفعت اللہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی طرح پاکستان کو پہلے ہی اوور میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب سیلفی ماسٹر احمد شہزاد ڈیوڈ ویلے کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے اور اس کے بعد پروفیسر حفیظ کی صورت میں […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 England, last, pakistan, sharjah, t20, today, انگلینڈ, آج, آخری, شارجہ, ٹی ٹوینٹی, پاکستان کھیل
شارجہ : قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں چودہ اور دوسرے ٹی […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2015 Kolkata, Olympics, Sania Mirza, think, wisdom, اولمپکس, ثانیہ مرزا, دانشمندی, سوچنا, کولکتہ کھیل
کولکتہ : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز میں ابھی چھ سے سات ماہ باقی ہیں اس لئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کیلئے لینڈرپائس کو جوڑی دار بنانے کیلئے نہیں سوچا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ ابھی تمام تر توجہ آسٹریلین اوپن پر مرکوز ہے اور سال […]
By Yes 2 Webmaster on November 28, 2015 athlete, Hafeez, new zealand, Pakistani cricketer, sri lanka, حفیظ, سری لنکن, نیوزی لینڈ, پاکستانی کرکٹر, کھلاڑی کھیل
دبئی: پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150 سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم […]
By Yes 1 Webmaster on November 28, 2015 20 wickets, 20 وکٹیں, bowling, pakistan, Shahid Afridi, T, بولر, شاہد آفریدی, ٹی, پاکستانی کھیل
دبئی: پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 15 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی نے 86 وکٹیں 86 میچوں میں حاصل کی […]