By Yes 1 Webmaster on November 6, 2015 Ambassador Khan, lahore, misbah ul haq, retirement, ریٹائرمنٹ, شہریار خان, لاہور, مصباح الحق لاہور, کھیل
لاہور: انگلینڈ کے خلاف یادگار جیت کے بعد چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کو مبارکباد دی اور ساتھ دعوے بھرا پیغام کہ وہ ابھی مصباح الحق کو ریٹائر نہیں ہونے دیں گے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ اگر مصباح الحق کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے تو انہیں خود منا لیں گے۔ یہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 5, 2015 Loss, runs, Sharjah Test, wickets, انگلینڈ, رنز, شارجہ ٹیسٹ, نقصان, وکٹوں کھیل
شارجہ : شارجہ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لئے ہیں۔ انگلینڈ کے بلے بازوں نے مایوس آغاز کیا۔ اوپنر معین علی 22 جبکہ آئن بیل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ دونوں بلے بازوں کو اپنا آخری […]
By Yes 1 Webmaster on November 4, 2015 cricket, declaring, retirement, Shoaib Malik, اعلان, ریٹائرمنٹ, شعیب ملک, ٹیسٹ کرکٹ کھیل
شارجہ: سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کھیلنا چاہتے ہیں اس لیے وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے جبکہ 2019 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 35 میچوں میں […]
By Yes 1 Webmaster on November 3, 2015 Century, James Taylor, position, Sharjah Test, stable, انگلینڈ, جیمز ٹیلر, سینچری, شارجہ ٹیسٹ, مستحکم, پوزیشن کھیل
شارجہ : برطانوی ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل بغیر کسی نقصان کے چار رنز سے شروع کیا۔ پاکستان کو پہلی کامیابی جلد ہی حاصل ہوئی جب معین علی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کک اور آئن بیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی۔ کھانے کے وقفے پر برطانوی ٹیم نے ایک وکٹ کے […]
By Yes 1 Webmaster on November 2, 2015 defeat, opening day, sri lanka, west indies, افتتاحی ون ڈے, سری لنکا, شکست, ویسٹ انڈیز کھیل
کولمبو : پریما داسا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے کو بارش کی وجہ سے چھبیس اوورز تک محدود کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر ایک سو انسٹھ رنز بنائے۔ آندرے رسل نے اکتالیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ میزبان سری […]
By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 dubai, great, matches, pakistan, spinner, Yasir Shah, اسپنر, دبئی, عظیم, میچز, پاکستان, یاسر شاہ کھیل
دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 Bilal Asif, bowling action, Clare, England, ODI series, play, انگلینڈ, باؤلنگ ایکشن, بلال آصف, ون ڈے سیریز, کلیئر, کھیلیں لاہور, کھیل
لاہور : زمبابوے کے خلاف زبردست پرفارم کرنے والے نوجوان آف اسپنر نے ایک تیر سے دو نہیں تین شکار کر لیے۔ پہلے زمبابوے میں کارکردگی کا لوہا منوایا، سب پر دھاک بٹھائی اور اب باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ میں بائیو مکینک والوں کو بھی آؤٹ کر دیا۔ آئی سی سی نے انہیں کلیئر کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 Amad Wasim, drop, England, ODI series, انگلینڈ, عماد وسیم, ون ڈے سیریز, ڈراپ لاہور, کھیل
لاہور : عماد وسیم اسلام آباد میں کھیلے جا رہے ڈومیسٹک کرکٹ کے میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوئے۔ انجری کی نوعیت سنجیدہ ہونے کے باعث انہیں انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 confusion, karachi, ODI squad, runs, withdrawal, Younis Khan, رنز, واپسی, ون ڈے اسکواڈ, کراچی, کھٹکنے, یونس خان کراچی, کھیل
کراچی : یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ توڑنے اور 9ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے یونس خان کا […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 England, pakistan, played, sharjah, sunday, Third test, اتوار, انگلینڈ, آخری ٹیسٹ, شارجہ, پاکستان, کھیلا کھیل
شارجہ : پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شاہینوں نے دبئی ٹیسٹ میں ایک سو اٹھہتر رنز سے کامیابی سمیٹی۔ فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ اظہر […]
By Yes 1 Webmaster on October 28, 2015 BCCI, cricket series, India, letter, بھارتی حکومت, بی سی سی آئی, خط, پاک بھارت, کرکٹ سیریز لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ خط میں بی سی سی آئی نے اپنی حکومت سے ہاں یا […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 beat, Dubai test, England, pakistan, runs, win, wins, انگلینڈ, جیت, دبئی ٹیسٹ, رنز, شکست, پاکستان کھیل
دبئی : انگلینڈ کھلاڑیوں کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن تھا۔ معین علی صرف ایک رن بنا کر کيچ دے بیٹھے۔ اس کے بعد کپتان الیسٹر کُک بھی کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ بٹلر صرف سات رنز آؤٹ ہوئے۔ جوروٹ 71 رنز بنا سکے جبکہ جانی بیرسٹو 22 رنز بنا […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 beat, India, out, series, South Africa, team, winning, آؤٹ, بھارت, جنوبی افریقا, جیت, سیریز, شکست،, ٹیم کھیل
ممبئی: وانکڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 439 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ شکھر دھون اور اے ایم رھانے نے کچھ زور بازا دکھایا تاہم یہ بھی بے سود […]
By Yes 1 Webmaster on October 25, 2015 afghanistan, beat, betting, Bulauayyu, series, winning, Zimbabwe, افغانستان, بولاوائیو, بیٹنگ, جیت, زمبابوے, سیریز, شکست کھیل
بولاوائی : زمبابوے اور افغانستان کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج بولاوائیومیں کھیلا گیا۔ میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو 73 رنز کے مارجن سے شکست دے دی۔افغان ٹیم نے اس جیت کے ساتھ سیریز 2 -3 سے اپنے نام کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نئی تاریخ […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 forced, identity, Indian tennis star, New Delhi, Sania Mirza, war, بھارتی, ثانیہ مرزا, جنگ, شناخت, مجبور, نئی دہلی, ٹینس اسٹار کھیل
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 answer, Dubai test, England, pakistan, runs, انگلینڈ, جواب, دبئی ٹیسٹ, رنز, پاکستان کھیل
دبئی : دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش بلے باز اپنی پہلی اننگز کا پر اعتماد آغاز نہ کر پائے، پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی پہلی وکٹ 5 کے مجموعی اسکور پر ہی گنوا بیٹھے۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین معین علی تھے […]
By Yes 1 Webmaster on October 23, 2015 cricket, dubai, Loss, pakistan, win, دبئی ٹیسٹ, رنز, نقصان, وکٹوں, پاکستان کھیل
دبئی : پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل میں دن کے اختتام تک پاکستان نے 282 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے 102 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ شان مسعود 54، محمد حفیظ 19 اور شعیب ملک 2 رنز […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 captain, Dubai test, England, pakistan, Rahat, Sniper, wicket, انگلینڈ, دبئی ٹیسٹ, راحت علی, سپنر, وکٹ, پاکستان, کپتان کھیل
دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، راحت علی کی جگہ لیگ سپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 dubai, England, pakistan, played, second test, today, انگلینڈ, آج, دبئی, دوسرا ٹیسٹ, پاکستان, کھیلا کھیل
دبئی : پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ابوظہبی ٹیسٹ سننسی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا تھا۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ فٹ ہو گئے […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 develop, dubai, enemy, Pakistani, Secret Weapon, Target, Yasir Shah, تیار, خفیہ ہتھیار, دبئی, دشمن, پاکستانی, ہدف, یاسر شاہ کھیل
دبئی : پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار ہیں ،دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بیٹنگ لائن تہس نہس کرنے کے خطرناک ارادے ظاہر کردیے، ان کا کہنا ہے کہ مہمان سائیڈ کو ان کے پرانے دشمن شین وارن کی یاد تازہ کرا دوں گا، 99 فیصد فٹنس حاصل ہوگئی، دوران بولنگ کسی […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 Indian cricketer, retired, Virender Sehwag, World Cricket, بھارتی کرکٹر, ریٹائر, عالمی کرکٹ, وریندر سہواگ کھیل
ممبئی: بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، اس موقع پر انھوں نے اپنے سپورٹرز ، بھارتی بورڈ اور دیگر کرکٹ ایسو سی ایشنز کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ، اپنے ٹوئیٹ میں بھارتی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 beat, Mumbai, pakistan, participation, question mark, World, سوالیہ نشان, شرکت, شکست, ممبئی, ورلڈ, پاکستان کھیل
ممبئی : شکست قریب دیکھتے ہی مہمان ٹیموں پر پتھر پھینکنے والے جنونی شائقین کو گرین شرٹس کی فتوحات کا جشن کیسے گوارا ہوگا؟ سیریز کے حوالے سے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے والے انتہا پسند پاکستانی ٹیم کو کیسے برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسندوں اورکرکٹ دشمن عناصر کی وجہ سے بھارتی […]