counter easy hit

کھیل

آئی سی سی بھی شیو سینا کے سامنے بے بس، علیم ڈار کو امپائرنگ سے ہٹا دیا

آئی سی سی بھی شیو سینا کے سامنے بے بس، علیم ڈار کو امپائرنگ سے ہٹا دیا

ممبئی : آئی سی سی نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کو جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کیلئے منتخب کیا تھا۔ علیم ڈار اب اس سیریز میں امپائرنگ نہیں کر سکیں گے کیونکہ آئی سی سی نے خود ہی انھیں شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد سیریز سے ہٹا دیا ہے۔ واضع رہے […]

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارت میں ہو گا

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارت میں ہو گا

کراچی : زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے کے ہیرو بلال آصف کو امپائرز پالیا گروگے اور جرمی مٹیبیری نے زیرو بنا دیا۔ پانچ وکٹیں اڑانے والے تیس سالہ آف اسپنر کے باؤلنگ ایکشن کو دونوں میچ آفیشلز نے رپورٹ کیا۔ بلال آصف کو چودہ دن کے اندر بائیو مکینک ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا […]

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، قومی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں173 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد مہمان ٹیم کو جیت کے […]

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔ انگلینڈ نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے […]

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مشکوک باؤلنگ ایکشن کا شکار ہونے والے بلال آصف کلیئرنس ٹیسٹ کے لیے 19 اکتوبر کو چنائے میں اِن ایکشن ہوں گے۔ باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے چودہ روز کے اندر انہیں آئی سی سی کی منظور شدہ کسی بھی […]

ابو ظہبی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 290 رنز، 3 آؤٹ

ابو ظہبی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 290 رنز، 3 آؤٹ

ابو ظہبی ٹیسٹ : انگلش کپتان 167 پر ناٹ آؤٹ، انگلینڈ کو پاکستانی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار ہیں۔ ذوالفقار بابر 38 اوورز میں ایک بھی آؤٹ نہ کر سکے۔ وہاب ریاض 2، عمران خان ایک کھلاڑی آؤٹ کر سکے۔ پاکستانی باؤلرز کی اکثریت انگلش کپتان کے سامنے بے بس نظر آئی۔ […]

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی : شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ اننگز آپ کیلیے […]

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابو ظہبی : پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام رہا۔ گرین شرٹس نے دوسرے روز اننگز کا آغاز کیا تو شعیب ملک اور اسد شفیق کریز پر موجود تھے۔ دونوں بلے بازوں نے انگلش پیسرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ شعیب ملک نے کیرئیر کی بیسٹ 245 رنز کی اننگز کھیلی […]

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے یونس خان کے ہاتھوں اپنا ملکی ریکارڈ ٹوٹ جانے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس نے ٹیسٹ میں رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرکے میرا قائم کردہ 22 سال پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس پر بے حد خوش ہوں۔ جاوید میانداد نے کہا کہ […]

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان نے چار وکٹ پر 286 رنز بنا لئے

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان نے چار وکٹ پر 286 رنز بنا لئے

ابوظہبی : شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شان مسعود صرف دو رنز بنا کر اینڈرسن کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ نے دوسری وکٹ کی شراکت میں ایک سو اڑسٹھ رنز جوڑے۔ محمد حفیظ اٹھانوے رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار […]

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے لیگ اسپنریاسر شاہ انجری کے باعث ٹیم کا […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے […]

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی : پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی […]

کانپور: پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے دی

کانپور: پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے دی

لاہور : کانپور میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ٹاپ آرڈر کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد اے بی ڈویلیئرز نے کمان سنبھالی اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو 303 رنز کے ٹوٹل تک پہنچایا۔ […]

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

کلکتہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی موجودہ فارم کے باعث ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سابق بھارتی فاسٹ بالر اجیت اگرکار نے انھیں ٹیم پر بوجھ قرار دیتے ہوئے مینجمنٹ کو ان کی تبدیلی پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر […]

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی زمین شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے کرایے پر دینے کے فیصلہ کیا ہے، ٹینڈر کے عمل کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم پر مظاہرہ بھی کیا گیا، واٹربورڈکے محکمہ ریونیو نے80 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی منقطع کردیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم […]

پی سی بی چیئرمین شہریار خان آئی سی سی میٹنگ کے لیے دبئی روانہ

پی سی بی چیئرمین شہریار خان آئی سی سی میٹنگ کے لیے دبئی روانہ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان آئی سی سی میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان کل بنگلہ دیش اور دیگر بورڈ حکام سے ملاقات کریں گے اور انہیں جونیئر اور ویمنز ٹیموں کے دورہ پاکستان کے لیے آمادہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی […]

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لاہور : ٹینس کے شاندار مقابلے ایشیائی ممالک میں جاری ہیں، چین اور جاپان میں دنیا بھر سے آئے ہوئے معروف ٹینس پلیئرز اپنی صلاحیت کا لوہا منوا رہے ہیں۔ چائنہ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں سربین ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کا مقابلہ چینی حریف زی زانگ سے ہوا، عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جوکووچ […]

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

دبئی : پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا اجلاس شیڈول ہے، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی جمعے کو مل بیٹھے گی، آئی سی […]

قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائشیاء روانہ ہو گی، 11 نئے چہرے شامل

قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائشیاء روانہ ہو گی، 11 نئے چہرے شامل

لاہور : نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قومی جونیئر ہاکی کھلاڑی جمع ہوئے اور آج رات دس بجے ملائشیا روانہ ہوں گے۔ کوچ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں گیارہ نئے کھلاڑی شامل کئے ہیں، جنہیں انٹرنیشنل مقابلوں کا تجربہ تو نہیں لیکن ان کے ٹیلنٹ پر بھروسہ ہے۔ نتائج اچھے ہی آئیں […]

پاکستانی اسپنرز کیخلاف ایکشن ’’بگ تھری‘‘ کی سازش قرار

پاکستانی اسپنرز کیخلاف ایکشن ’’بگ تھری‘‘ کی سازش قرار

لاہور: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بلال آصف کے ایکشن میں اگر خرابی تھی تو اس پر پہلے ہی کام کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بلال کے ایکشن میں خرابی تھی تو اسے انٹرنیشنل مقابلوں میں کیوں کھلایا گیا؟ اس نوعیت کے مسائل حل کرنے […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

دبئی : زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں آٹھویں سے نویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ دوسرا ون ڈے ہارنے والی قومی ٹیم کے ریٹنگ پوائنٹس اٹھاسی ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے بولر یاسر شاہ چار درجے ترقی کے بعد […]