counter easy hit

کھیل

ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بلال آصف کا ایکشن مشکوک قرار دیا گیا، میچ آفیشلز نے ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد 30 سالہ آف اسپنر کا بولنگ […]

ونٹر یوتھ اولمپکس، پاکستان کی شرکت مشکوک

ونٹر یوتھ اولمپکس، پاکستان کی شرکت مشکوک

لاہور : ونٹر یوتھ اولمپکس سے پاکستان المپکس ایسوسی ایشن نے ہاتھ کھڑے کر لیے جبکہ سمر اولمپکس میں پاکستان کا دستہ تاریخ کا سب سے چھوٹا دستہ ہو گا۔ کھیلوں میں ہر گزرتا دن پاکستان کے لیئے بری خبر لا رہا ہے، ونٹر یوتھ اولمپکس میں سکینگ کی ٹیم حصہ لیا کرتی تھی جبکہ […]

دوسرا ٹی 20، بھارتی تماشائی جنوبی افریقہ سے ہار پر آپے سے باہر

دوسرا ٹی 20، بھارتی تماشائی جنوبی افریقہ سے ہار پر آپے سے باہر

کٹک : بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 جاری تھا کہ بھارتی شائقین نے شکست نوشتہ دیوار دیکھ کر صبر کا دامن چھوڑ دیا۔ گراؤنڈ میں مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں پر بوتلیں برسانا شروع کر دیں تاہم کچھ دیر کیلئے میچ روک دیا گیا۔ تھوڑی دیر بعد انتظامیہ حرکت میں آئی تو […]

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے : تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 7 وکٹوں کے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لئے 162 رنز کا ہدف دیا جس […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو اکتیس رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی […]

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سدرہ امین کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد ان فارم کھلاڑی بسمعہ معروف نے کریز سنبھالی اور مہمان باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے بانوے رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان ٹیم آخری اوور میں دو سو […]

ہربھجن سنگھ زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

ہربھجن سنگھ زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہر بھجن سنگھ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ گیتا بسرا رواں ماہ زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہربھجن اور گیتا بسرا انتیس اکتوبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگے۔ شادی کی تقریب ہربھجن سنگھ کے آبائی علاقے جالندھر میں ہو گی۔ […]

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے بہانے پرڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 5 رنز سے شکست

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے بہانے پرڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 5 رنز سے شکست

ہرارے : دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 21 رنز درکار تھے کہ زمبابوین کھلاڑی بیڈ لائٹ کا بہانا بناکر میدان سے باہر چلے گئے جس کے بعد میچ شروع نہ ہوسکا اور گراؤنڈ سے فرار ہونے والی زمبابوین ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت مہمان ٹیم کو 5 […]

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

ہرارے : دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 276 رنز کی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نےپاکستان کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی اور بلال آصف نے […]

انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

لاہور: گریٹ بیٹسمین انضمام الحق نے کرکٹنگ اور خاص طور پر بیٹنگ گر سیکھانے کے لیے افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سابق کپتان بطور ہیڈ کوچ ایک ماہ کے لیے خدمات دیں گے۔ انضمام الحق کی بطور ہیڈ کوچ اسائنمنٹ افغان ٹیم کا دورہ زمبابوے ہے جس کے لیے وہ اپنی ٹیم کو […]

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیریئر کی آخری سیریز ہوسکتی ہے :مصباح الحق

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیریئر کی آخری سیریز ہوسکتی ہے :مصباح الحق

لاہور : انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہو گیا، قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ یہ سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہوسکتی ہے ، کوشش ہوگی اسے یادگار بنایا جائے۔ انگلینڈ کے خلاف مختصر تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ختم ہوگیا ۔ […]

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

کراچی : سکواش لیجنڈ جان شیر خان پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر کے مشیر مقرر، جان شیر جلد دو سے تین کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے۔ ایئر ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں سکواش لیجنڈ جان شیر خان کی چیف آف ایئر سٹاف اور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن سہیل امان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ جان شیر […]

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی

ہرارے : پاکستان کے دو سو ساٹھ رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ مشکلات کا شکار رہی۔ زمبابوے کے اوپنرز برائن چاری اور چامو چبابا نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں نے آٹھ اوورز میں محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے تئیس رنز بنائے۔ چامو چھبابا کو بارہ کے انفرادی سکور پر عماد وسیم […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز بحال کی جائے، وسیم اکرم کی بھارتی وزیراعظم سے اپیل

پاک بھارت کرکٹ سیریز بحال کی جائے، وسیم اکرم کی بھارتی وزیراعظم سے اپیل

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پاک بھارت سیریز کی بحالی کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی بحالی کیلئے اپنا خصوصی کردار ادا کریں۔ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی بڑی جیت اور رواں سال ون ڈے میں شاندار بلکہ یادگار آغاز سے گرین شرٹس کے حوصلے بلند ہیں۔ اکاون میں […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: عمران فرحت پر 1 سال کی پابندی عائد

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: عمران فرحت پر 1 سال کی پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے نیشل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور بلیوز کی نمائندگی کرنے کی بجائے ملتان ریجن سے کھیلنے کو ترجیح دی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے بائیں ہاتھ کے اوپنر پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ ایل سی سی نے […]

تشدد کے واقعات ، آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے امکانات ختم ہوگئے

تشدد کے واقعات ، آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے امکانات ختم ہوگئے

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ رواں ہفتے ڈھاکہ میں ایک اطالوی شہری کو گولی مار کرہلاک کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے آسٹریلیا کی وزارت خارجہ نے اپنی ٹیم کو بنگلہ […]

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

کراچی : پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں 28 رنز سے شکست دیدی ہے ۔پاکستان کے ہدف 125 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی۔ ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء […]

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا ، بسمہ معروف 65 رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر نمایاں رہیں۔ کراچی سائوتھ اینڈ کرکٹ کلب میں جاری ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ قومی ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر […]

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں ہونے والی آفیشل کرکٹ کا سب سے بڑا راونڈ سپر لیگ کا فائنل اس سال اسکا کرکٹ کلب اور ناردرن کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ میں بہترین کارگردگی دکھانے پر مین آف دی میچ […]

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، ایورٹن کی ویسٹ بورم کو لچسپ مقابلے کے بعد شکست

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، ایورٹن کی ویسٹ بورم کو لچسپ مقابلے کے بعد شکست

لندن : انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں ہونے والے میچ میں ایورٹن نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ بورم کو شکست دیدی۔ انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے میچ میں ایورٹن اور ویسٹ بورم کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ویسٹ بروم نے کھیل کے […]

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ […]