By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 defeat, Harare, match, pakistan, series, sri lanka, Zimbabwe, زمبابوے, سیریز, شکست, میچ, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان, ہرارے کھیل
ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 australia, Bangladesh, dhaka, entreat, Heart, Players, wax, آسٹریلیا, بنگلہ دیشی, دل, منت سماجت, موم, ڈھاکا, کھلاڑیوں کھیل
ڈھاکا : بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی کیلیے منگل کی شام کیلیے ٹکٹیں بک کرالی ہیں، سفر کا حتمی فیصلہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 desperate, Kevin Pietersen, London, pakistan, part, Super League, بیتاب, حصہ, سپر لیگ, لندن, پاکستان, کیون پیٹرسن کھیل
لندن : کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، میزبان نوجوان کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا، فاتح ایشز انگلینڈ کو یو اے ای میں پاکستانی اسپن جال سے بچ نکلنے کیلیے سخت محنت کرنا […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 Australian batsman, Brad Haddin, entry, Pakistan Super League, wishing, آسٹریلین بیٹسمین, انٹری, براڈ ہیڈن, خواہش مند, پاکستان سپر لیگ لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ کا وینیو فائنل ہوتے ہی انٹرنیشنل کرکٹرز نے انٹری فائنل کرنے میں دوڑیں تیز کر دیں۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین براڈ ہیڈن نے بھی جوہر دکھانے کی خواہش کر دی۔ آسٹریلوی کرکٹر نے اپنی دستیابی کے بارے میں پی سی بی اور پی ایس ایل حکام کو آگاہ کر […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 pakistan, played, t20, today, Zimbabwe, آج, زمبابوے, ٹی ٹونٹی, پاکستان, کھیلا کھیل
ہرارے : گرین شرٹس اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ آج ہرارے میں ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ باصلاحیت جونیئرز بھی شامل ہیں۔ نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم افتتاحی ٹی 20 […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 Bayern Munich, beat, champion, Frankfurt, German bands League, Mainz, round, بائرن میونخ, جرمن بنڈس لیگا, فرینکفرٹ, مینز, چیمپئن, گول, ہرا کھیل
فرینکفرٹ : جرمن بنڈس لیگا میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بورشیا ڈورٹمنڈ اور ہین اوور کے میچز ہار جیت کے بغیر اختتام کو پہنچے۔ دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے مینز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر لیگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔ فاتح […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 battle, checks, cricket, dollars, lahore, pakistan, PSL, receive, جنگ, لاہور, وصول, پاکستان, پی ایس ایل, چیک, ڈالر, کرکٹر لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 Bangladesh, cricket, karachi, pakistan, reach, security, series, team, women, بنگلا دیش, سیریز, سیکیورٹی, وویمنز, ٹیم, پاکستان, پہنچ, کراچی, کرکٹ کراچی, کھیل
کراچی : بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان سجے گا۔ سیریز کی اہمیت کے پیش نظر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 FIFA, membership, pakistan, suspend, threaten, Zurich, دھمکی, رکنیت, زیورخ, فیفا, معطل, پاکستان کھیل
زیورخ : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال میں سرکاری مداخلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگرفیڈریشن کو آزادانہ کام نہ کرنے دیا تو پاکستان کی رکنیت معطل کی جاسکتی ہے ۔ فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکوس کیٹنر کی جانب سے پی ایف ایف سیکریٹری کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Bangladesh, captain, dhaka, fear, pakistan, Salma lady, Women Team, بنگلادیشی, خوف, سلمہ خاتون, وومن ٹیم, پاکستان, ڈھاکا, کپتان کھیل
ڈھاکا: بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹرز نے سیکیورٹی یقین دہانی ملنے کے بعد دورئہ پاکستان میں بہترین کرکٹ کھیلنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔ بنگلہ دیشی کپتان سلمہ خاتون نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم کراچی میں شیڈول اپنے ٹور کے تمام میچز میں تمام خدشات کو بھلاکر شائقین کو اچھی کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 chief, cricket, India, officers, police, series, Shahryar Khan, stance, بھارتی, حکام, سیریز, شہریار خان, موقف, پولیس, چیئرمین, کرکٹ کھیل
لکھنؤ : چیئرمین پی سی بی کے دو ٹوک موقف پر بھارت تلملا اٹھا، انڈین پریمئر لیگ کے سربراہ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ کیا شہریار خان آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو دھمکا رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 acknowledged, Constitution, Faisal Saleh, FIFA, lahore, meeting, president, Switzerland, اجلاس, آئین, تسلیم, سویٹزرلینڈ, صدارت, فیصل صالح, فیفا, لاہور لاہور, کھیل
لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Bangladesh, pakistan, today, will arrive, Women Cricket Team, آج, بنگلہ دیش, وویمنز کرکٹ ٹیم, پاکستان, پہنچے گی کراچی, کھیل
کراچی : پاکستان اور بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ انتیس ستمبر کو کراچی میں شیڈول تھا تاہم بنگلہ دیشی ٹیم ایک روز کی تاخیر کے بعد آج سہ پہر چار بجے پاکستان پہنچے گی۔ پی سی بی نے دورے کو ری شیڈول کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 first, lahore, pakistan, t20, Zimbabwe, زمبابوے, لاہور, ٹی ٹونٹی, پاکستان, پہلے لاہور, کھیل
لاہور : پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین مجموعہ تھا، جسے عماد […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 against, betting, decision, pakistan, twenty, Zimbabwe, بیٹنگ, خلاف, زمبابوے, فیصلہ, ٹوئنٹی, پاکستان کھیل
ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 pakistan, played, sri lanka, today, Zimbabwe, آج, زمبابوے, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان, کھیلا کھیل
ہرارے : پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سر یز کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 entertainment, format, League, robust action, Wasim Akram, بھرپور ایکشن, تفریح, فارمیٹ, لیگ, وسیم اکرم لاہور, کھیل
لاہور : ریورس سوئنگ کے ماہر سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ پاکستان پریمیئر لیگ کے لوگو کی تقریب کے انعقاد میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی لیکن پی ایس ایل کے انعقاد پر ہر پاکستانی خوش ہے۔ لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے فارمیٹ […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 Demonstration, fear, karachi, pakistan, series, Zimbabwe, خوف, زمبابوے, سیریز, مظاہرہ, پاکستان, کراچی کراچی, کھیل
کراچی : زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا، ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم حریف کو آسان نہیں سمجھتے کیونکہ اس نے حالیہ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی 20 […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 Competitor, important matches, matches, Rugby World Cup, today, اہم میچز, رگبی ورلڈ کپ, مدمقابل, کھیلے کھیل
کارڈف : رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، آسٹریلیا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ فجی کے خلاف کھیلے گا۔ رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، پول اے کی ٹیمیں آسٹریلیا اور فجی ویلز کے دارالحکومت کارڈف میں مدمقابل ہونگی۔ فجی کو افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 established, minute, Robert lyuandusky, second round, world record, رابرٹ لیوانڈوسکی, قائم, منٹ, ورلڈ ریکارڈ, گول کھیل
میونخ : رپورٹ کے مطابق آلیانز آرینا میں ہونے والے میچ میں ہاف ٹائم سے پہلے گول کا تناسب صفر، ایک تھا مگر ہاف ٹائم کے بعد 27 سالہ رابرٹ لیوانڈوسکی ایک نئے جوش کیساتھ واپس لوٹے اور 8 منٹ 59 سیکنڈ کے ٹائم میں 5 گول سکور کرکے ٹیم کو 5-1 کے تناسب سے […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 airport, cricket, dispatched, lahore, National, pakistan, team, Tour, Zimbabwe, ایئرپورٹ, دورہ, روانہ, زمبابوے, قومی, لاہور, ٹیم, پاکستان, کرکٹ لاہور, کھیل
لاہور : نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بس کے ذریعے پاکستانی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے زمبابوے کیلئے روانہ ہو گی۔ ٹیم کا یہ دورہ 12 روز جاری رہے گا۔ اس دوران زمبابوے کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شاہد […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 azhar ali, captain, gain, hajj, happiness, National, saeed ajmal, Sarfraz Ahmed, team, اظہر علی, حاصل, حج, سرفراز احمد, سعادت, سعید اجمل, قومی, کرکٹ ٹیم, کپتان لاہور, کھیل
لاہور : دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]