By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 fixing, International cricket, karachi, Mohammad Amir, quickly, return, انٹرنیشنل کرکٹ, جلدی, فکسنگ, محمد عامر, واپسی, کراچی کراچی, کھیل
کراچی : اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا سوچنا بھی قبل ازوقت ہے، ٹاپ لیول پر کھیلنا کوئی مذاق کی بات نہیں ہے، فی الحال پوری توجہ ڈومیسٹک مقابلوں پر مرکوز ہے، ملکی ٹیم کی نمائندگی سے قبل میں اس سے منسلک تمام […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 leaves, National Cricket Team, Thursday, visited Zimbabwe, جمعرات, دورہ زمباوے, روانہ, قومی کرکٹ ٹیم لاہور, کھیل
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 Blind Cricket Team, India, Team Pakistan, visit, World Cup, ایشیا کپ, بلائنڈ کرکٹ ٹیم, بھارت, دورہ, پاکستان ٹیم لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال کے اوائل میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بلائنڈ ایشیا کپ کے مقابلے سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت کے شہر کوچی میں منعقد ہونگے۔ ایونٹ میں میزبان بھارت کے علاوہ پاکستان بنگلہ دیش ،سری لنکا ،نیپال اور سری لنکا کی […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 Chairman, cricket, India, lahore, pakistan, pcb, play, request, بھارت, درخواست, لاہور, پاکستان, پی سی بی, چیئرمین, کرکٹ, کھیلنے لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ ہونا چاہیئے اس لئے اب بھارت سے کھیلنے کی کوئی درخواست نہیں کی جائےگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ چند ہندوانتہا پسند نہیں چاہتے تھے کہ پاک بھارت سیریز ہو […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Intikhab Alam, lahore, Manager, notification, pakistan, team, Zimbabwe, انتخاب عالم, دورہ زمبابوے, لاہور, منیجر, نوٹیفکیشن, ٹیم, پاکستان لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے زمبابوے روانگی میں 2 روز باقی رہ گئے، لیکن تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے منیجر کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ نوید اکرم چیمہ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Faisal Saleh Hayat, FIFA, football, lahore, rejected, rival group, حریف گروپ, فٹبال, فیصل صالح حیات, فیفا, لاہور, مسترد لاہور, کھیل
لاہور : فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کومسترد کر دیا ہے، غیرملکی خبر رساں اداروں کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال کے معاملات سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر نے 9 ستمبر کو فیفا کے جنرل سیکریٹری […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Aisam-ul-Haq, battle, Davis Cup, tennis star, won, اعصام الحق, مار لیا, معرکہ, ٹینس سٹار, ڈیوس کپ کھیل
تائی پے : ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹو کے فائنل میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی ہے، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔ پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کا فائنل انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، ٹائی کے آخری دن […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 advice, captain, lahore, left, pakistan, please, Shoaib Akhtar, Younis Khan, شعیب اختر, لاہور, مشورہ, پاکستان, پلیز, چھوڑ, کرکٹ, یونس خان لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 Ahmed Shehzad, animal husbandry, Chris Gayle, invitation, lahore, team, Wedding, احمد شہزاد, بلانے, شادی, لاہور, ویسٹ اندیز, ٹیم, کرس گیل, گلہ لاہور, کھیل
لاہور : ویسٹ اندیز کے اسٹار پلیئر کرس گیل جو حریفوں پر چھکوں کی برسات کرتے تھکتے نہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد جن کی دھواں دار بیٹنگ کے چرچوں سے اچھے اچھے کانپتے ہیں۔ مگر اس بار دونوں مایہ ناز کھلاڑیوں کا جوڑ میدان میں نہیں بلکہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پڑا۔ مخالف […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Heart, karachi, test, think, Wasim Akram, Younis, خیال, دل, وسیم اکرم, ٹیسٹ, کراچی, یونس کراچی, کھیل
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خیال دل سے نکال کر ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان نے گذشتہ دن دورئہ زمبابوے کیلیے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا اور اس میں یونس […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Add, ICC Elite Panel, Richie Richardson, West Indies captain, آئی سی سی, ایلیٹ پینل, رچی رچرڈسن, شامل, ویسٹ انڈین, کپتان کھیل
دبئی : ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈسن کو آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل کرلیا گیا اور وہ آئندہ برس میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے روشن راہناما کی جگہ لیں گے تاہم ان دنوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 beat, France, italy, matches, Pool D, Rugby World Cup, اٹلی, رگبی ورلڈ کپ, فرانس, میچ, پول ڈی, ہرا دیا لاہور, کھیل
لاہور : رگبی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم اٹلی کے مد مقابل آئی۔ میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ فرانس کی ٹیم نے اٹلی کو بدترین شکست سے دو چار کر کے رگبی ورلڈ کپ میں فتوحات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کھیل شروع […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Australian golf star, first number, Jason Day, World Rankings, آسٹریلین گولف اسٹار, جیسن ڈے, عالمی رینکنگ, پہلا نمبر کھیل
الینوئے : جیسن ڈے نے یہ اعزاز امریکا میں ہونے والی بی ایم ڈبلیو چیمپئن شپ جیت کر حاصل کیا۔ امریکی ریاست الینوئے میں لیک فارسٹ کے مقام پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ میں چھ سٹروک کے فرق سے انہوں نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جیسن کا اسکور انہتر رہا۔ موجودہ سیزن میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 all rounder, fraud, justice, lahore, mohammad hafeez, pakistan, Shahbaz Sharif, انصاف, آل رائونڈر, شہبازشریف, فراڈ, لاہور, محمد حفیظ, پاکستانی لاہور, کھیل
لاہور : آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا ،پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفنس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے۔ محمد حفیظ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Ahmed Shahzad, beginning, cricketer, lahore, life, National, pakistan, احمد شہزاد, آغاز, زندگی, قومی, لاہور, پاکستان, کرکٹر لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Aisam-ul-Haq, aqeel khan, Davis Cup, doubles, pair, team, win, اعصام الحق, جوڑی, جیت, عقیل خان, میچ, ڈبلز, ڈیوس کپ کھیل
تائی پے : چائنز تائی پے میں جاری ڈیوس کپ میں قومی ٹینس کھلاڑیوں نے مسلسل دوسری کامیاب سمیٹ لی ہے۔ اعصام الحق اور عقیل خان کی ٹیم میزبان چائینز تائی پے کے خلاف اِن ایکشن ہوئی۔ قومی کھلاڑیوں نے میچ کا آغاز جارحانہ بلکہ فاتحانہ انداز میں کیا اور پہلے دو سیٹ چھ دو […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Announced, International Junior Hockey Cup, National Team, Sultan of Johor, اعلان, انٹرنیشنل جونیئر, سلطان آف جوہر, قومی ٹیم, ہاکی کپ اسلام آباد, کھیل
اسلام آباد : جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا یہ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ہو گا، […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 captain, cricket, India, lahore, media, Misbahul Haq, pakistan, politics, بھارت, سیاست, لاہور, مصباح الحق, میڈیا, پاک, کرکٹ, کپتان لاہور, کھیل
لاہور : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہئے اور پاک بھارت کرکٹ ہوتی رہنا چاہئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹرائل دینے سے مشکل کام ٹرائل لینا ہوتا ہے کیونکہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 afridi, Ahmed Shehzad, dangerous, groom, Ground, henna, practice, احمد شہزاد, آفریدی, خطرناک مہندی, دولہا, پریکٹس, گراؤنڈ لاہور, کھیل
لاہور : دولہا میاں احمد شہزاد اپنی مہندی کے دن پریکٹس کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، بولرز نے انھیں خطرناک گیندیں کرنے سے گریز کیا، عمر اکمل نے بھی کیمپ جوائن کرلیا، منتخب کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھاریں۔ دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف ہوم […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 defeated, Dutch League, Football Match, holland, William, شکست, فٹبال میچ, فینورد, ولیم, ڈچ لیگ, ہالینڈ کھیل
ایمسٹرڈیم : ہالینڈ میں ہونے والے ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں فینورد کی ٹیم نے ولیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ ڈچ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے سیزن کے پہلے میچ میں فینورداور ولیم کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 change, likely, Pakistan Super League, venue, امکان, تبدیل, وینیو, پاکستان سپر لیگ کھیل
دبئی : ذرائع کے مطابق دبئی میں ماسٹرز چیمپئنز لیگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو قطر میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم پلان کے مطابق ماسٹرز لیگ جلدی ہو گئی تو پی ایس ایل یو اے ای میں ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کے دبئی کی انتطامیہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 19, 2015 feeling, good, lahore, Performance, pressure, pride, Sania, Shoaib Malik, اچھی, ثانیہ, دباؤ, شعیب ملک, فخر, لاہور, محسوس, کارکردگی لاہور, کھیل
لاہور : آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن […]