counter easy hit

کھیل

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بہت زبردست کرکٹ ہوئی اور ٹی ٹوئنٹی […]

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کراچی : کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے بتایا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی بد عنوانیوں کے باعث کرکٹ داؤ پر لگ گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ میں داغدار قرار دئیے جانے والے افراد کو آج کرکٹ کا سفیر بنا دیا گیا ہے۔ محمد […]

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

بولٹن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شام کے گزینوں کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔ انھوں نے بولٹن میں اپنا جم امدادی سامان جمع کرنے کے لیے مختص کردیا ہے۔ کھیل کے میدان میں مخالف کو اپنے تابڑ توڑ حملوں سے دن میں تارے دکھانے والے باکسر عامر خان شام سے […]

حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا اسٹیٹس پانے کے لئے کوشاں

حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا اسٹیٹس پانے کے لئے کوشاں

کراچی : محمد حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا ہوا اسٹیٹس واپس پانے کیلیے کوشاں ہیں۔ پی سی بی کے مطابق انھیں بغیر ایکشن کی اصلاح کیے قومی ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت دینے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیاکہ آل راؤنڈر گذشتہ 9 ماہ سے اپنے بولنگ ایکشن کوبہتر بنانے […]

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

لاہور : قومی اوپنر اور سیلفی اسپیشلسٹ احمد شہزاد اب زندگی کی نئی اننگز کھیلنے جا رہے ہیں اور شادی کے کارڈ بانٹنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ احمد شہزاد کے مختصر کرکٹ کیئریئر میں کوئی سکینڈل تو نہیں آیا لیکن قومی اوپنر سمجھتے ہیں کہ اب وہ پورے فوکس سے کرکٹ کھیل سکے گے۔ […]

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

لاہور : قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پینتالیس کی اوسط سے ایک سو تراسی رنز بنا کر […]

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ’’ہیلپ فار […]

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

ممبئی : کرکٹ میچوں میں ٹاس کو بہت اہمیت حاصل ہے لیکن بعض کرکٹ ماہرین کے مطابق ٹاس میچ کے نتائج پر اثرانداز ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے تجویزپیش کی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ٹاس کرانے کی شرط ختم کردی جائے اور اس تجویز کے بعد ٹاس پر […]

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

لاہور : دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے جب کہ سعید اجمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں […]

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

اسلام آباد : قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے کی صورت میں پاک بھارت سیریز ہو گی۔ بھارتی حکومت نے پی سی […]

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لندن : پاکستان کے خلاف یو اے ای میں سیریز کے لئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جیمز ٹیلر، ایلکس ہیلز اور ظفر انصاری کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ آل راؤنڈر بین اسٹوکس ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔ پاکستان کے خلاف یو […]

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور ریجن نے کراچی بلیوز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے قومی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور ریجن کراچی بلیوز کی جانب سے 178 رنز کا ہدف 19 […]

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے : زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں […]

ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان

ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا اعلان کر دیا جس کے ساتھ ہی شائقین بھی جھوم اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل پاکستان سپر کرکٹ لیگ […]

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

لاہور: آف سپنر سعید اجمل کاؤنٹی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام رہے، قومی ٹوئنٹی ٹی ٹورنامنٹ کے 4 میچز میں 121 رنز دے کر 62 کی اوسط سے صرف 2 وکٹ ہی حاصل کر سکے۔ آئی سی سی کی طرف سے عائد کی جانے والی پابندی ختم ہونے کے بعد سعید اجمل نئے […]

وولٹا سائیکل ریس 2015، فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا

وولٹا سائیکل ریس 2015، فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا

میڈرڈ : سپین میں اکیس روز تک جاری رہنے والی وولٹا سائیکل ریس کا فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا جبکہ ریس کے اکیسویں مرحلے میں جرمنی کے جان ڈیگن کولب نے فتح سمیٹی۔ اٹلی کے فابیو آرو نے تمام شرکاء پر اپنی مہارت ثابت کرتے ہوئے پہلی بار گرینڈ ٹائٹل اپنے نام […]

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد 19 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ سیلفی کنگ کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کرنےو الے ہیں اور وہ بہت جلد سہرا سجا کر دُلہنیا گھر لانے کی […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عوام اور بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کےلیے کپڑے ، جوتے اور دیگر سامان جمع کرائیں جو یونانی جزیرے لیسبو بھیجے جائیں گے۔ عامر خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے کی […]

معافی مانگو؛ بھارت کی پاکستان سے ہاکی کھیلنے کیلئے بچکانہ شرط

معافی مانگو؛ بھارت کی پاکستان سے ہاکی کھیلنے کیلئے بچکانہ شرط

ممبئی / لاہور: چاہے سیاسی معاملہ ہو یا کھیل کا میدان بھارتی حکام کسی بھی جگہ اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے میں پیچھے نہیں رہتے اور اس بار ہاکی انڈیا نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لئے معافی جیسی بچکانہ شرط عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری انڈین ہاکی نریندر بٹرا […]

یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کا فائنل عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے جیت لیا

یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کا فائنل عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے جیت لیا

نیویارک : یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے راجر فیڈر کو شکست دے کر سال کا تیسرا گرینڈ سلم اپنے نام کر لیا ہے۔ نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ نے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ایک کے مقابلے میں […]

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں فاسٹ بالر شہادت حسین کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر […]

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

اسلام آباد : کامران اکمل پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے، قومی ٹیم سے باہرٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں رنز کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان نے کراچی وائٹس کو 3رنز سے زیر کرلیا، فاتح ٹیم نے 4وکٹ پر185رنز بنائے، کامران اکمل نے صرف 57گیندوں پر105رنز کی […]