counter easy hit

کھیل

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

لاہور: عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 232 ویں کرکٹر بن گئے،اسد شفیق نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو 2010 میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنلز میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا، تاہم وہ دو میچز میں خاطر خواہ […]

انجری کے باوجود چیریٹی میچ میں شرکت، آفریدی نے شائقین کے دل موہ لیے

انجری کے باوجود چیریٹی میچ میں شرکت، آفریدی نے شائقین کے دل موہ لیے

لاہور: شاہد آفریدی نے انجری کے باوجود چیریٹی میچ میں شرکت کرتے ہوئے شائقین کے دل موہ لیے، یہ ان کا آخری انٹرنیشنل میچ بھی ٹھہرا۔ لارڈز میں شاہد آفریدی کی زیر قیادت ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین چیریٹی میچ کھیلا گیا، جس کا مقصد جزائر غرب الہند میں سمندری طوفانوں سے […]

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ ہیڈنگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کا آغاز اظہرعلی کے ساتھ امام الحق نے کیا جوکہ بغیرکوئی رنز […]

لیڈز ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لیڈز ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ لیڈز وکٹ بیٹنگ کے سازگار نظر آ رہی ہے اور اس کا فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین […]

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، رضوان سینئر ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ گرین شرٹس کا تربیتی کیمپ ایمسٹرڈیم میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم 2 جون کو ہالینڈ روانہ ہوگی، 23 جون کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ آخری چیمپئنز ٹرافی […]

عثمان صلاح الدین،فخر زمان اورسعد علی سے زیادہ قسمت کے دَھنی

عثمان صلاح الدین،فخر زمان اورسعد علی سے زیادہ قسمت کے دَھنی

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے لیڈز میں شروع ہورہا ہے اور مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم کے زخمی ہونے کی وجہ سے لیڈز ٹیسٹ میں فخر زمان،سعد علی اورعثمان صلاح الدین میں سے کسی ایک کو موقع دیا جانا تھا تاہم قرعہ عثمان صلاح الدین کے نام […]

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

ویسٹ انڈیز کےکھلاڑی ڈیرن سیمی پٹھان بن گئے،انہوں نےپشتوبولناشروع کردی،ڈیرن سیمی کاایک ویڈیوپیغام سامنےآیاہےجس میں وہ پشتومیں اپنےپاکستانی مداحوں کوکہہ رہےہیں کہ میں آپ سب سےبہت پیارکرتاہوں۔اس سےقبل پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پشتو میں ٹویٹ کیا کہ مجھے میری والدہ نے پشتو سکھائی ،اس لیے پشتو زبان سے مجھے ماں جیسا […]

زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا

زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا

دنیا کے مقبول ترین فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ اور سابق فٹ بالر زنیڈین زیڈان نے اپنے عہدے استعفا دے دیاہے۔ ذرائع کے مطابق زنیڈین زیڈان ریال میدرڈ کے سب سے کامیاب کوچ تھے ، اسپینش کلب گزشتہ ہفتے ہی چمپیئنز لیگ کا فاتح بنا اور فائنل میں لیور پول کو شکست دے […]

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو انگلش ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔اس سے قبل […]

ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیریٹی میچ آج لارڈزمیں ہوگا

ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیریٹی میچ آج لارڈزمیں ہوگا

ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چیریٹی ٹی ٹونٹی میچ آج لندن میں کھیلا جائے گا، ورلڈ الیون کی کپتانی شاہد آفریدی کریں گے ۔ لارڈز میں ہونے والے میچ کےلئے تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں ،یہ میچ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا آخری انٹرنیشنل میچ بھی ہوگا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ […]

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے لیڈز: (اصغر علی مبارک) گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیکر تیاریوں کا آغاز کردیا  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے لیڈز میں یکم جون سے شروع ہوگا لیڈز میں دونوں ٹیمیں 9 بار مدمقابل آچکی ہیں 5 مقابلوں میں انگلش […]

ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم کا ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن

ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم کا ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن

ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے بدھ کو ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ملائشیاء میں جاری ہے۔ قومی خواتین کرکٹرز ایک ہفتے سے زائد رہنے والے کیمپ میں بھرپور پریکٹس کررہی ہیں۔ بدھ کے روز قومی کرکٹرز نے […]

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کہتے ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کو ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی میں بھی انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرنا ہے ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے پر چیف سلیکٹر انضام الحق بھی […]

فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

پیرس ; فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک نوواک جووکوچ نے برازیل کے روجیریو سِلوا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں سربیا کے جوکووچ کا مقابلہ برازیل کے روجیریو سِلوا کیساتھ ہوا۔ سابق […]

انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام

انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام

معرو ف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز لے اُڑے ۔ جی ہاں کرکٹ ریٹنگز ایوارڈکی تقریب میں نامور کرکٹرز کو ان کی کارکردگی کی بنا کر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا جن میں ویرات بہترین کرکٹر قرارپائے ۔ جن کے علاوہ شیکھر دھوان کو بہترین انٹرنیشنل بلے باز کا […]

لیڈز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائوں گا :محمد عباس

لیڈز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائوں گا :محمد عباس

لیڈز: قومی فاسٹ بولر محمد عباس لارڈز کے بعد لیڈز ٹیسٹ میں بھی اچھی پرفارمنس کیلئے پرعزم ہیں،، ان کا کہنا ہے کہ لارڈز کے اعزازی بورڈ پر نام درج کروانے کی خواہش تو پوری نہ ہوئی لیکن مین آف دی میچ قرار پانے پر وہ خوش ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے […]

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کردیا جہاں پاکستانی ٹیم تیس فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 60 فیصد جرمانہ عائد […]

عالمی کپ فٹبال میں 17دن رہ گئے

عالمی کپ فٹبال میں 17دن رہ گئے

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آغاز اگلے ماہ یعنی 14جون سے روس میں ہورہا ہے اور میگا ایونٹ کا کائونٹ ڈائون شروع ہوچکا ہے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائےگا ایونٹ میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گیں اور ان ٹیموں کو 8 گروپ میں تقسیم کیا گیا […]

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح […]

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد ، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد گیا ہے۔ ترجمان آئی سی سی کے […]

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں […]

شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، لارڈز ٹیسٹ 9 وکٹوں سے ’فتح‘ کرلیا

شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، لارڈز ٹیسٹ 9 وکٹوں سے ’فتح‘ کرلیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ 9 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز میں مجموعی طور پر یہ پانچویں جبکہ مسلسل دوسری فتح ہے۔ آخری مرتبہ پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ میچ جیتا […]