counter easy hit

کھیل

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

لندن : ایشز سیریز میں کامیابی کے باوجود انگلینڈ کو پاکستان سے یو اے ای میں سیریز کی فکر ستانے لگی، تاریخی فتح کی آڑ میں چھپی ناقص بیٹنگ مینجمنٹ کیلیے تشویش کا باعث بن گئی،عرب امارات جانے سے قبل خامیوں پر قابو پانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹرینٹ برج میں آسٹریلیا کو […]

ناروے آرکٹک سائیکل ریس میں ایسٹونیا کے کھلاڑی نے کامیابی حاصل کر لی

ناروے آرکٹک سائیکل ریس میں ایسٹونیا کے کھلاڑی نے کامیابی حاصل کر لی

ناروے : ناروے میں آرکٹک سائیکل ریس کے ایونٹ میں ایسٹونیا کے رائیڈر رین تارامے نے فتح حاصل کر لی۔ ناروے کے خوبصورت ٹریکس پرہونے والی آرکٹک سائیکل ریس کے آخری مرحلے میں رائڈرز بہت پر جوش نظر آئے ، ریس کے شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب ہاتھ پاؤں چلائے۔ […]

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں ہو گا۔ سپر لیگ اور سینٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا جس میں قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے سینٹرل […]

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سیکریٹری پی ایچ ایف جلد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میڈیا کے سامنے لائیںگے۔ گذشتہ ماہ بیلجیئم میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی نے ملک بھر میں طوفان برپا […]

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]

مونٹریال: اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

مونٹریال: اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

مونٹریال : برطانیہ کے اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 1 نواک جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والا فائنل 3 گھنٹے تک جاری رہا۔ اینڈی مرے نے پہلا سیٹ 4-6 سے جیتا، جبکہ دوسرے سیٹ میں نواک جوکووچ نے […]

ناروے آرکٹک ریس، بیلجئم کے بین ہرمنس تیسرے مرحلے میں کامیاب

ناروے آرکٹک ریس، بیلجئم کے بین ہرمنس تیسرے مرحلے میں کامیاب

ناروے : ناروے میں جاری آرکٹک سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں بیلجیئم کے بین ہرمنس نے برتری حاصل کر لی۔ ناروے کے خوبصورت ٹریکس پر جاری آرکٹک سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں رائڈرز بہت پر جوش نظر آئے۔ ریس کے شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب ہاتھ پاؤں چلائے۔ […]

سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

ٹورنٹو : رومانیہ کی سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ راجرز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں رومانیہ کی سمونا ہیلپ اور اٹلی کی سارا ایرانی کے درمیان سخت مقابلہ ہوا ۔ نمبر دو سیڈ سمونا ہیلپ نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیت کر برتری حاصل کی۔ دوسرے […]

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا، سری لنکا کے ہاتھوں گال میں ’بے حال‘ ہونے کے بعد بھارت کا تیسرے نمبر پر قبضہ کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا، سری لنکا کے پاس کوہلی الیون کو ساتویں نمبر پر دھکیلنے کا موقع موجود ہے، بیٹنگ رینکنگ میں […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

نیدرلینڈ فٹبال ٹورنامنٹ ، ایجکس ایمسٹرڈیم نے ویلم کو شکست دے دی

نیدرلینڈ فٹبال ٹورنامنٹ ، ایجکس ایمسٹرڈیم نے ویلم کو شکست دے دی

ہالینڈ : نیدر لینڈ کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایجکس ایمسٹرڈیم کلب نے ویلم ٹو کو با آسانی صفر کے مقابلے میں 3 گولز سے مات دے دی۔ ہالینڈ میں جاری فٹ بال کلب ایونٹ میں ایجکس ایمسٹرڈیم اور ویلم ٹو مد مقابل آئے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یکطرفہ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ کھیل کے […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

کراچی : ورلڈ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن میں آج آخری روز پاکستانی کیوئسٹ ٹیم ایونٹ میں اِن ایکشن ہوئے۔ ٹیم ایونٹ فائنل میں ملائشیا سے میچ پڑا جو چار چار کی برابری کے باعث سنسنی خیز ہو گیا۔ قومی ٹیم میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب نے نمائندگی کی جنہوں خوب اپنا زور بازو دکھایا […]

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

لاہور : انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ […]

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

امریکہ : امریکہ کا معروف رسالہ ،فوربس ہر سال عوام الناس میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ’’ایک سو‘‘ مشہور ہستیوں (Celebrities) کی فہرست شائع کرتا ہے۔ پہلے اس فہرست میں صرف امریکا و برطانیہ کے خواتین و حضرات ہی شامل ہوتے تھے ،مگر 2015ء کی تازہ ترین فہرست میں دیگر ممالک کی مشہور […]

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال : گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے مہمان بھارت کو 63 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو 1997 کے بعد دوسری بار 200 سے بھی کم ہدف کے تعاقب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گال ٹیسٹ کے چوتھے […]

روجرز کپ ٹینس، اینڈی مرے اور نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

روجرز کپ ٹینس، اینڈی مرے اور نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کینیڈا : روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور سربیا کے نوواک جوکووچ نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ کینیڈا میں جاری روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نواوک جوکووچ اور امریکا کے جیک سوک آمنے سامنے ہوئے۔ نوواک جوکووچ نے […]

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت اگرچہ آخری مرحلے میں ہے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا […]

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور : پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]

بھارتی فیلڈر اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

بھارتی فیلڈر اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

گال : سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ریگولر وکٹ کیپر نہ ہونے باوجود کسی ایک میچ میں 8 کیچز تھام کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین جاری میچ میں اب تک آٹھ پلیئرز کو میدان بدر کرنے میں بولرز کی معاونت کرچکے ہیں، رنگانا […]

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال : گال ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو پچھتر رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ، لنکن ٹائیگرز کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ایک سو ستاسی رنز کی مزید ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز میں آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ گال ٹیسٹ کے دوسرے […]

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان کے سابق سٹار بلے باز رمیز راجہ آج اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عظیم بلے باز اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھتے ہیں ۔ لیجنڈ کرکٹر 14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔ مایہ ناز بلے باز […]

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے دورہ سری لنکا پر رپورٹ پی سی بی کے حوالے کر دی، انھوں نے سرفراز احمد کیخلاف سازش کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے انھیں ڈراپ کرنے کو خالصتاً کرکٹنگ فیصلہ قرار دیا،ان کے مطابق کوچ اور کپتان پر ذاتی عناد کا الزام […]