counter easy hit

کھیل

زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ہرارے : نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں پر تین سو تین رنز بنائے۔ راس ٹیلر ایک سو بارہ اور کین ولیم سن ستانوے رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زمبابوے نے تین سو چار رنز کا ہدف انچاس اوورز میں تین وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ کریگ اروین […]

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور ائر پورٹ پہنچے۔ قومی کھلاڑیوں کو خصوصی سیکورٹی میں فوری طور پر ایئر پورٹ کی حدود سے روانہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل، […]

ٹیسٹ سیریز: آسٹریلیا 9 برس بعد بنگلہ دیش کا مہمان بنے گا

ٹیسٹ سیریز: آسٹریلیا 9 برس بعد بنگلہ دیش کا مہمان بنے گا

ڈھاکا : آسٹریلوی ٹیم اکتوبر میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلیے بنگلہ دیش کی مہمان بنے گی۔ کینگروز نے اس سے قبل بنگلہ دیش کا اولین ٹیسٹ ٹور 2006 میں کیا تھا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ہوم سیریز کی تاریخوں کا اعلان اتوار کو کردیا، کینگروز 28 ستمبر کو ڈھاکا پہنچیں گے، اس کے […]

یورپین گالف ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل میں رابرٹ کارلسن نے کامیابی حاصل کر لی

یورپین گالف ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل میں رابرٹ کارلسن نے کامیابی حاصل کر لی

سکاٹ لینڈ : یورپین گالف ٹور کا کوارٹر فائنل مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا، کوارٹر فائنل میں سکاٹ لینڈ کے پال لاری نے منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند شاندار شاٹس کھیلیں۔ یورپین گالف ٹور کے پہلے کوارٹر فائنل میں سویڈن کے رابرٹ کارلسن نے سکاٹش گالفر پال لاری کو مات دے دی جبکہ […]

اسپیشل گیمز؛ پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر دی

اسپیشل گیمز؛ پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر دی

لاس اینجلس: اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کردی، 6 گولڈز سمیت مجموعی طور پر 9 میڈلز جیت لیے، انٹرنیشنل فٹبال میں بھی ملک نے پہلا میڈل سینے پر سجالیا، گرین شرٹس نے نیپان ( جاپان ) کو 5-3 سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیتا۔ سوئمنگ اور بیڈمنٹن میں بھی […]

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

کولمبو: ٹوئنٹی 20 کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، آغاز میں گھبرانے کے باوجود اعصاب قابو میں رکھے، زمبابوے میں مزید نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

کولمبو : ایک سو تہتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا دونوں اوپنرز تیسرے اوور میں سولہ کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے۔ احمد شہزاد سات رنز بنا کر بینورا فرنینڈو کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ مختار احمد دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے اور سات رنز بنا […]

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کے کیمپ کے آغاز پر میڈیا کانفرنس کے دوران سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا کہ سارو گنگولی کی پاک بھارت سیریز کے خلاف بیان کی منطق اپنی جگہ ان کے لئے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایشز سیریز سے زیادہ اہم […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو : پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں دوسری فتح کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے کو بے تاب ہے اور دوسرے میچ میں بھی جارح مزاج عمراکمل اور تجربہ کار شعیب ملک نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے […]

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر مجھ سے خوفزدہ ہے: عامر خان

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر مجھ سے خوفزدہ ہے: عامر خان

لاہور : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ کی دنیا کی سب سے مہنگی لڑائی جیتنے والے امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر کو چیلنج کرنے کے بعد روحانی طاقت کے حصول کی غرض سے داتا دربار پہنچ گئے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داتا دربار آ کر ذہنی سکون ملتا […]

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

برمنگھم : برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں برطانیہ نے آسٹریلوی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی اور برطانیہ کو جیت کیلئے 121 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جسے اس نے صرف دو […]

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے امید ظاہر کی کہ گرداس پور واقعے سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا۔ پی سی بی چئیرمین نے کہا کہ ماضی میں بھی سیاسی کشیدگی کی […]

سوئس ٹینس: اعصام الحق کی سیمی فائنل میں رسائی

سوئس ٹینس: اعصام الحق کی سیمی فائنل میں رسائی

سوئیڈن : پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹرین پلیئر اولیور ماریچ کے ہمراہ جوڑی بنانے والے اعصام نے کوارٹر فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے ہنری لیکوسین اورلوکا میرگیرولی کو 6-3 اور6-4 سے ہرادیا، فائنل میں رسائی کیلیے اعصام کو اسپینش جوڑی مارسیل گرینولرز اور مارک […]

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کولمبو : پاکستان سے ہوم سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 میں شکست پر سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا نے ٹوئنٹی 20 ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انھوں نے گرین شرٹس سے ملنے والی ناکامی پر خود کو ذمے دار گردانتے ہوئے کپتانی سے الگ ہونے کااشارہ دیا ہے۔ پاکستان نے جمعرات […]

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جونسن نے بھی وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جونسن نے بھی وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

برمنگھم : مچل جونسن ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے پانچویں آسٹریلوی بولر بن گئے۔ انھوں نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کا آغاز 299 شکار کے ساتھ کیا، ابتدائی روز 5 اوورز کرنے کے باوجود انھیں اس سنگ میل پر پہنچنے کا موقع نہیں ملا تاہم جمعرات کو اپنی تیسری ہی گیند پر […]

پہلا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دیدی

پہلا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دیدی

کولمبو : سری لنکا کی جانب سے پریرا اور تلکرتنے دلشان نے اننگز کا آغاز کیا۔ سری لنکن ٹیم کی جانب سے انتہائی مایوس کن کارکردگی دیکھنے میں آئی جب اس کے ابتدائی تینوں بلے باز جلد آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ سری لنکا کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز پریرا تھے جو […]

پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

کولمبو : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو کے پریمادا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نئی کمک پہنچنے سے قومی اسکواڈ […]

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

ملتان : نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ اس شعبے میں قومی پلیئرز بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہم پلہ ہوجائیں، جونیئرز پر اس حوالے سے خصوصی پلان کے تحت کام ہورہا ہے اگر سب کچھ ٹھیک انداز میں […]

ایشیز سیریز، تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا 136 رنز پر ڈھیر

ایشیز سیریز، تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا 136 رنز پر ڈھیر

ایجبسٹن : آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ٖفیصلہ کیا۔ اوپنر کرس راجرز کے سوا مہمان ٹیم کا کوئی بھی بلے باز جم کر بیٹنگ نہ کر سکا اور پوری ٹیم چائے کے وقفے سے پہلے ایک سو چھتیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کرس راجرز نے باون رنز […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف سیریز کی حامی بھر لی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف سیریز کی حامی بھر لی

لاہور : پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پاک زمبابوے سیریز میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے کا مکمل شیڈول […]

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاس اینجلس ; لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]

پہلا ٹوئنٹی 20: پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار

پہلا ٹوئنٹی 20: پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل جمعرات کو ہوگا، تازہ دم پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار ہیں،نئی کمک پہنچنے سے قومی اسکواڈ کے حوصلے توانا، عمراکمل، سہیل تنویر، نعمان انور اور کپتان شاہد آفریدی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے کے لیے پرعزم […]