By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 excellent performance, sri lanka, Test rankings, Third Position, Yasir Shah, تیسری پوزیشن, سری لنکا, شاندار کارکردگی, ٹیسٹ رینکنگ, یاسر شاہ کھیل
دبئی : آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر جاری کی ہے۔ آسٹریلیا کے بلے باز سٹیو اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈویلیرز سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔ بیٹنگ میں پاکستان کے یونس خان ساتویں اور مصباح الحق چودہویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ اظہر علی اور […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Champions Trophy, karachi, Khan Younis, pakistan, question, selectors, team, سلیکٹرز, سوال, ٹیم, پاکستان, چیمپئنز ٹرافی, کراچی, یونس خان کراچی, کھیل
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Azhar, Colombo, pakistan, player, runs, Total, اظہر, رنز, مکمل کرنے, پاکستانی, کولمبو, کھلاڑی کھیل
کولمبو: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 australia, defeated, England, Lord, outs, runs, series, test, انگلینڈ, آسٹریلیا, آوٹ, بیٹسمین, رنز, سیریز, لارڈز, ٹیسٹ, ہرا کھیل
لارڈز : لارڈز میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چار سو پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کرلی ہے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے نویں بڑی فتح ہے ۔ پہلی اننگز میں دو سو چوون رنز کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 defeat, Harare, India, match, series, successful, Upset, Zimbabwe, اپ سیٹ, بھارت, زمبابوے, سیریز, شکست, میچ, کامیاب, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوے نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں دس رنز سے ہراکر اپ سیٹ اور دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہرارے میں سکندر رضا بٹ کی قیادت میں زمبابوین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے ۔ شی بابا […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Eid, gift, pakistan, people, third ODI match, win, تحفہ, تیسرا ون ڈے, جیت, عید, قوم, میچ, پاکستان اہم ترین, کھیل
کولمبو : پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سری لنکا کو جیت کیلئے 317 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سری لنکن ٹیم کا کوئی […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 India, London, runs, Steven Smith, test, Younis Khan, اسٹیون اسمتھ, بھارت, رنز, لندن, ٹیسٹ کرکٹ, یونس خان کھیل
لندن: ٹیسٹ کرکٹ میں گذشتہ 2 برس کے دوران اسٹیون اسمتھ چھائے ہوئے ہیں، وہ اب تک 22 میچز میں 2378 رنز بنا چکے، اس میں 7 ففٹیز اور 10 سنچریاں شامل ہیں، اسمتھ ٹیسٹ تاریخ میں پہلی اننگز میں 97 سے زائد کی اوسط سے رنز بنانے والے ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے […]
By Yes 2 Webmaster on July 19, 2015 AB de Villiers, dubai, first, icc, position achieved, rankings, آئی سی سی, اے بی ڈی ویلیئرز, حاصل, دبئی, رینکنگ, پوزیشن, پہلی کھیل
دبئی : آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم رینکنگ میں 88 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ قومی بلے باز بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی […]
By Yes 2 Webmaster on July 19, 2015 bowling, face, fail, lahore, mohammad hafeez, test, year ban, بائولنگ, سال, سامنا, لاہور, محمد حفیظ, ناکام, ٹیسٹ, پابندی لاہور, کھیل
لاہور : کرکٹ کے میدان سے پاکستان کیلئے ایک بری خبر ، پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنا باؤلنگ ایکشن کیلئر کروانے میں ناکام ہو گئے آئی سی سی نے قومی پلیئر کی باؤلنگ پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ 34 سالہ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن دورہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 Colombo, cricket team, Eid, National, pakistan, Players, قومی, نمازعید, پاکستان, کرکٹ ٹیم, کولمبو, کھلاڑیوں کھیل
کولمبو : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی عیدالفطر روایتی جوش وجذبے کے ساتھ سری لنکا میں منا رہے ہیں اور کھلاڑیوں نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی گھروں سے دور سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منارہے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 out, saeed ajmal, visiting Zimbabwe, آؤٹ, دورہ, زمبابوے, سعید اجمل کراچی, کھیل
کراچی : سعید اجمل کو دورہ زمبابوے کیلیے بھی زیرغور نہیں لایا جائے گا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایا کہ آف اسپنر ووسٹر شائر کیلیے مکمل انگلش سیزن کھیلنا چاہتے ہیں، انھوں نے خود درخواست کی ہے کہ جب تک وہ اپنے ایکشن اور پرفارمنس سے مطمئن ہو کر خود کو دستیاب نہ ظاہر […]
By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 beat, international, ODI, pakistan, sri lanka, stadium, wickets, اسٹیڈیم, انٹرنیشنل, سری لنکا, ون ڈے, وکٹوں, پاکستان, ہرا کھیل
پالی کیلے (جیوڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں دو وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے تاہم ابھی اس سیریز کے تین میچز باقی ہیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 287 کے ہدف کو آٹھ وکٹوں کے نقصان […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 Board, bowlers, cricket, fast, lahore, lift, pakistan, raft, search, اٹھا, بورڈ, بولرز, بیڑا, تلاش, فاسٹ, لاہور, پاکستان, کرکٹ لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا، 23 جولائی سے5 بڑے شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائے گا،135 کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیندیں کرنے والے منتخب ہوں گے، انھیں ماضی کے عظیم پیسر وسیم اکرم کراچی میں تربیت دیں گے۔ چیئرمین پی […]
By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 Bangladesh, ODI series, South Africa, wins, بنگلہ دیش, جنوبی افریقہ, جیت لی, ون ڈے سیریز کھیل
چٹاگانگ : بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، ڈی کوک […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 hockey, lahore, Players, repeating, statement, Team Captain, بیان, دہرانے, لاہور, ٹیم, کپتان, کھلاڑیوں, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص پرفارمنس کے بعد ہاکی کپتان محمد عمران ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے، گذشتہ روز پی ایچ ایف کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے ان سمیت تین کھلاڑیوں کے بیانات قلمبند کر لیے، عمران نے کہا کہ فنڈز نہ ملنے سے تیاریاں متاثر ہوئیں، کمیٹی نے مزید چار […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 Competition, green, Liverpool, round, Thai All Stars, Thailand, zero, تھائی آل سٹارز, تھائی لینڈ, صفر, لیور پول, مقابلے, گول, ہرا کھیل
تھائی لینڈ : فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا فٹبال میچ لیور پول نے چار صفر سے جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیمیں میدان میں اتریں دونوں ٹیموں کے درمیان بارش کے باجود دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 cricketer, dirty, game, Gentleman, IPL, lahore, Mohsin hassan Khan, test, آئی پی ایل, جنٹلمین, لاہور, محسن حسن خان, ٹیسٹ, کرکٹر, گندا, گیم لاہور, کھیل
لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کہتے ہیں کہ آئی پی ایل نے جینٹلمین گیم کو گندا کردیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کے مطابق بھارتی کرکٹرز اور بالی ووڈ سٹارزنے مل کر آئی پی ایل میں کرپشن کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 captain, England, match, pakistan, series, sri lanka, today, آج, سری لنکا, سیریز, میچ, ون ڈے, پاکستان, کپتان کھیل
پالیکیلے : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کو […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 captain, defeat, funds, lack adequate preparation, Mohammad Imran, شکست, فنڈز, محمد عمران, مناسب تیاری, کمی, کپتان لاہور, کھیل
لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں بری کارکردگی کی تحقیقات کرنے کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قائم کی گئی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ تین رکنی کمیٹی میں اولمپئن شاہد علی خان، منصور احمد اور اخلاق احمد شامل تھے۔ کمیٹی نے قومی ہاکی کپتان، محمد عمران، […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 corruption case, decision, Indian, IPL, supreme court, آئی پی ایل, بھارتی, سپریم کورٹ, فیصلہ, کرپشن, کیس کھیل
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا۔ آئی سی سی کے چیئرمین اور بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کے داماد گروناتھ اور شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر جوا کھیلنے کا الزام ثابت ہوگیا۔ دونوں پر کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 demand, fact-finding committee, federation, lahore, meeting, pakistan, PHF, اجلاس, طلب, فیڈریشن, فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی, لاہور, پاکستان, پی ایچ ایف لاہور, کھیل
لاہور : اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں بدترین پرفارمنس کی وجوہات تلاش کرنےکے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا۔ تین رکی کمیٹی اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو بھجوائے گی۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر میں ہوگا جس میں اولمپئنز […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 Danish Kaleem, Funding cuts, hockey, impressed, lahore, Performance, team, دانش کلیم, فنڈز, لاہور, متاثر, ٹیم, کارکردگی, کمی, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور : ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے […]