By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Bangladesh, Champions Trophy, ODI, qualified, بنگلہ دیش, ون ڈے, چیمپئنز ٹرافی, کوالیفائی کھیل
ہرارے : بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر نہ صرف سیریز ایک ایک سے برابر کی بلکہ چورانوے پوائنٹس کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 administration, defeats, Hockey Federation, lahore, Performance, pool, انتظامیہ, شکستوں, لاہور, پول, کارکردگی, ہاکی فیڈریشن لاہور, کھیل
لاہور : فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پی ایچ ایف کی کارکردگی کا پول کھول دیا، ورلڈ لیگ میں شکستوں کی ذمہ دار نااہل فیڈریشن انتظامیہ کو قرار دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جدید ہاکی سے ناواقف لوگوں نے قومی کھیل کا بیڑہ غرق […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Bangladesh, defeat, second ODI, South Africa, بنگلہ دیش, جنوبی افریقہ, دوسرے ون ڈے, شکست کھیل
میرپور : شیر بنگلہ سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پروٹیز چھیالیس اوورز میں ایک سوباسٹھ رنز پر ڈھیر ہو گئے۔ فیف ڈو پلیسس اکتالیس اور فرحان بہار دین چھتیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بنگلہ دیش نے ایک سو تریسٹھ رنز کا ہدف اٹھائیس اوور میں سات […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 de Villiers, icc, position, ranking, Smith, test, اسمتھ, آئی سی سی, رینکنگ:ڈی, ولیئرز, ٹیسٹ, پوزیشن کھیل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیرز نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی یونس خان ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ایشز سیریز میں شاندار پرفارمنس دینے کے بعد انگلینڈ کے جو روٹ تین درجہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 beat, First ODI, pakistan, sri lanka, wicket, سری لنکا, شکست, وکٹ, پاکستان, پہلا ون ڈے کھیل
دمبولا ; سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کپتان اظہر علی تھے جو 21 رنز بنا کر میتھیوز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ دوسری وکٹ 65 کے مجموعی سکور پر گری جب احمد شہزاد 29 رنز بنا کر […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 ashes, australia, beat, England, first Test, انگلینڈ, آسٹریلیا, ایشیز سیریز, شکست, پہلے ٹیسٹ کھیل
کارڈف : ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہو گیا۔ چار سو بارہ رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم چائے کے وقفے کے بعد دو سو بیالیس رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ مچل جانسن ستتر رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوڈ وارنر نے نصف سینچری کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 against ODI, mohammad hafeez, pakistan, position, sri lanka, stable, خلاف, سری لنکا, محمد حفیظ, مستحکم, ون ڈے, پاکستان, پوزیشن کھیل
دمبولا : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 ball, Batsmen, catch, Dilshan, innings, out, pakistan, Sri Lankan, آؤٹ, اننگز, بلے باز, دلشان, سری لنکن, پاکستان, کیچ, گیند کھیل
دمبولا : پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 batting, captain, Competition, India, score, team, win, Zimbabwe, بھارت, بیٹنگ, رنز, زمبابوے, مقابلے, ٹیم, کپتان, ہرا کھیل
ہرارے : بھارت اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو چار رنز سے کامیابی مل گئی۔ دورہ زمبابوے پر موجود بھارتی ٹیم کو زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ مہمان ٹیم کے بلے باز زمبابوین باؤلرز […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 betting, captain, match, ODI, pakistan, sri lanka, team, بیٹنگ, سری لنکا, میچ, ون ڈے, ٹیم, پاکستان, کپتان کھیل
دمبولا : پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے رنگیری رمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور سری لنکا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 8 […]
By Yes 1 Webmaster on July 11, 2015 Ashes series, australia, England, runs, scored, wicket, انگلینڈ, آئوٹ, آسٹریلیا, ایشز سیریز, رنز, وکٹ کھیل
کارڈف : ایشز سیریز کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو تیس رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں پر دو سو چونسٹھ رنز بنائے۔ کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن میزبان انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 ban, FIFA, football, illegal, international, life, organization, تاحیات, تنظیم, عالمی, غیر قانونی, فٹبال, فیفا, پابندی, چک بلیئرز کھیل
زیورخ : چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 failure, financial problems, Hockey World League, lahore, Shahnaz Sheikh, شہنازشیخ, لاہور, مالی مسائل, ناکامی, ورلڈ ہاکی لیگ لاہور, کھیل
لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے اپنی رپورٹ میں ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی کی وجہ مالی مسائل کو قرار دے دیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر ورلڈ ہاکی لیگ میں شرمناک شکست کی وجوہات جاننے کے لئے قائم کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد شہناز شیخ نے کہا کہ ہاکی […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 Ashes Test, batting, built, England, innings, London, runs, series, انگلینڈ, ایشز ٹیسٹ, بنا, بیٹنگ, رنز, سیریز, لندن, وکٹوں کھیل
لندن : انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک گوروں نے کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 343 رنز بنا لئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے بہترین باؤلنگ کیساتھ […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 bowler, dubai, putting, ranking, Risk, top, Water, World, Yasir, بولرز, خطرے, دبئی, دنیا, رینکنگ, ٹاپ, پانی, ڈال, یاسر کھیل
دبئی : یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Hangzhou, place, Sania Mirza, semifinals, Wimbledon tennis tournament, ثانیہ مرزا, جگہ, سیمی فائنل, ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ, ہنگز کھیل
لندن : ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز پر مشتمل جوڑی نے آسٹریلیا اور قازقستان کی کھلاڑیوں کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ثانیہ اور ہنگز نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر سات پانچ سے جیتا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی کو دوسرے سیٹ میں مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا جسے ثانیہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 captain, Caribbean Premier League, certification, Colombo, Misbahul Haq, تصدیق, مصباح الحق, کولمبو, کپتان, کیریبین پریمیر لیگ کھیل
کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق سری لنکا سے براہ راست ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں شعیب ملک کی جگہ نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل انجری […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 beat, competitors, football, Germany, spain, UEFA کھیل
یونان : یونان میں ہونے والی یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے میچ میں سپین نے حریف جرمنی کو تین صفر سے شکست دیدی۔ یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن جرمنی اور سپین کا مقابلہ ہوا۔ سپین نے حریف ٹیم کیخلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے پورے میچ میں اپنی گرفت کو […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 cricket, National, Players, team, test, time, Waqar Younis, Younis Khan, قومی, وقار یونس, وقت, ٹیسٹ, ٹیم میں, کرکٹ, کھلاڑی, یونس خان کھیل
پالی کیلے : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 camp, Chief selector, front, karachi, open, report, Umar Akmal, Waqar Younis, رپورٹ, سلیکٹر, عمر اکمل, محاذ, وقار یونس, چیف, کراچی, کھول, کیمپ کراچی, کھیل
کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 advanced development, National Team, pakistan, Test rankings, ترقی, درجے, قومی ٹیم, ٹیسٹ رینکنگ, پاکستان کھیل
پالی کیلے : واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 historic victory, pakistan, sri lanka, Territory, test, win, تاریخی فتح, جیت, سرزمین, سری لنکا, ٹیسٹ سیریز, پاکستان اہم ترین, کھیل
پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]