counter easy hit

کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے کولمبو میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کیخلاف دس وکٹوں […]

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

برج ٹائون : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں ، جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 […]

اولمپک ہاکی کوالیفائی رائونڈ: پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

اولمپک ہاکی کوالیفائی رائونڈ: پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

بریسلز : ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان ٹیم آج اپنا دوسرا میچ عالمی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔ بلجیم میں جاری ایونٹ میں پاکستان اورعالمی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے آمنے سامنے ہونگی۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 […]

حارث سہیل گھٹنے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

حارث سہیل گھٹنے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

گال : آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر حارث سہیل کے زخمی ہونے کی صورت میں آئی ہے وہ سری لنکا میں پریکٹس سیشن کے دوران اپنا گھٹنا زخمی کروا بیٹھے جس کے بعد منیجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا […]

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے گئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو صدارت کے لیے منتخب کر لیا، کرکٹ کی دنیا سے پاکستان کیلئے خوشی کی نوید آئی ہے کہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس منتخب ہوگئے۔ بطور آئی سی سی صدر […]

رمیز نے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

رمیز نے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

لاہور : قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال پرانے حربے آزماکر رینکنگ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ ہم پرانی تکنیک پر مسلسل کاربند رہتے ہوئے عالمی ون […]

ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56 رنز سے شکست دے دی

مانچسٹر : اولڈ ٹریفورڈ کے مقام پر کھیلے گئے میچ میں 191 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17 ویں اوور میں 135 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ نے جو روٹ کے 68 ، ایلکس ہیلز کے 27 اور بین سٹوکس کے 24 رنز کی بدولت مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں […]

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور : بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جب کہ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ “را” کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھی بھیجا تھا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی […]

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

ڈھاکا : شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹرز کو بنگلہ دیشی شائقین نے بھی ’’موقع موقع‘‘ گا کر خوب چڑایا، بنگال ٹائیگرز نے اتوار کو ہوم گرائونڈز پر مسلسل دسویں کامیابی ریکارڈ کرائی تھی جس سے اسے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ […]

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

کولمبو: ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ وقار یونس خوشی سے سرشار ہیں۔ وقار یونس نے کہا کہ بیٹسمینوں کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اسپنرکا بڑے اعتماد سے سامناکیا، خاص کر سرفراز احمد نے جس اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی اس نے انھیں دباؤ […]

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

گال : پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراؤنڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے […]

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

گال : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

میرپور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بنگالی ٹائیگرز سے عبرت ناک ہار کے بعد کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی میڈیا کی تنقید سے تنگ آ چکے ہیں اور کپتانی چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے […]

آئی سی سی اجلاس آج سے بارباڈوس میں شروع ہوگا

آئی سی سی اجلاس آج سے بارباڈوس میں شروع ہوگا

برج ٹاؤن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز کا آغاز پیر سے ہورہا ہے، ابتدائی روزایسوسی ایٹ وایفیلیٹ ممبرز میٹنگ کے ساتھ چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا بھی اجلاس ہوگا، جمعے تک اجلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی سی سی کے میمورنڈم میں ترمیم ایجنڈے میں سرفہرست ہے، سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت […]

یاسر کی گھومتی گیندوں پر سری لنکنز غش کھا کر گر پڑے

یاسر کی گھومتی گیندوں پر سری لنکنز غش کھا کر گر پڑے

گال : یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ اور اسد شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز یاسر شاہ نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ کا […]

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

گال : سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے باقی میچز کیلیے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں، رنگانا ہیراتھ کے خلاف پریکٹس کا بھرپور فائدہ ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات بالکل واضح […]

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

لاہور : گال میں پاکستان کی فتح نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خوشی سے نہال کردیا۔ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح نصیب ہوئی،ایک مشکل وکٹ پرپہلی اننگز میں 100 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہوئی، محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ سرفراز اوراسد شفیق […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال : سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو جیت […]

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

ڈھاکا : ڈھاکا میں کھیلے گئے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو دوسری گیند پر ہی روہت شرما کو وکٹ گنوانا پڑی۔ ان کے بعد شیکھر دھون نے ٹیم کو سنبھالا دیتے ہوئے واحد ففٹی بنائی مگر وہ بھی کام […]

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

ممبئی : لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے سب سے بڑے سول اعزاز بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق ہو گیا ، سابق کھلاڑی کیخلاف ایوارڈ کا غلط استعمال کرنے پر مدھیا پردیش کی عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کیخلاف بھارتی عدالت […]

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال : گال ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 417 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں میربان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 417 رنز بنائے جس کے بعد مہمان […]

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

گال : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے۔ سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ […]