counter easy hit

کھیل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

چیسٹرلی سٹریٹ : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا فائنل کھیلنے کے لیے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی، چیسٹر لی سٹریٹ میں شیڈول یہ فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے 5 وکٹ پر 118 رنز بنا لئے

گال ٹیسٹ: پاکستان نے 5 وکٹ پر 118 رنز بنا لئے

گال : سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا نے 178 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ اوپنر کوشال سِلوا کے شاندار 125 رنز کی بدولت ٹوٹل 300 تک پہنچ گیا۔ وہاب ریاض اور ذوالفقار بابر نے تین، تین جبکہ محمد حفیظ اور یاسر شاہ نے دو، دو شکار […]

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

ڈھاکہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سکور بناتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولر کو دھکا دیا تھا۔ میچ ریفری نے واقعے کی ویڈیو دیکھ کر دھونی کو قصور […]

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور : فاسٹ بائولر محمد عرفان اور راحت علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آخری بار ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہونےوالے محمد عرفان اور دورہ بنگلہ دیش میں انجری کے شکار راحت علی کی فٹنس کے حوالے سے تاحال کوئی راحت کی […]

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

گال : پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل […]

پہلا ون ڈے، بنگلا دیش نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیدی

پہلا ون ڈے، بنگلا دیش نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیدی

میرپور : میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک، صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارت کی جانب سے صرف روہت شرما نمایاں بلے باز رہے جنہوں نے 63 رنز کی […]

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا پہلا روز بارش کی نذررہا جب کہ دوسرے روزبھی بارش کے باعث میچ وقت پرشروع نہ ہوسکا تاہم موسم صاف ہونے کے […]

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کیلئے نئی گلابی گیند تیار

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کیلئے نئی گلابی گیند تیار

سڈنی : کوکابورا کے مینیجنگ ڈائریکٹر بریٹ ایلیٹ کے مطابق اس گیند کے تجربات سے وہ مطمئین ہیں۔ اس گیند کا گزشتہ پانچ سالوں کے دوران متعدد بار ٹیسٹ لیا جا چکا ہے۔ اب یہ گیند ٹیسٹ میچوں کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کرکٹ سائوتھ افریقا اور ویسٹ انڈیز کرکٹ […]

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

کولمبو : کرکٹ کے دو ایشیائی پہلوان سری لنکا اور پاکستان گال اسٹیڈیم میں لگے گا میدان۔ صبح ساڑھے 9 بجے بِگل بجے گا دن چڑھے گا یعنی میدان سجے گا۔ سعید اجمل کی کمی ہو گی یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر کی سخت ڈیوٹی ہو گی۔ کپتان مصباح الحق کو یونس خان پر مان […]

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

لاہور : پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات کو دیکھیں تو رواں سال پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن پی سی بی چیئرمین شہریار خان پرامید ہیں کہ یہ میلہ ضرور سجے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی قومی ٹیم ہمسایہ ملک کرکٹ […]

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

سینتیاگو : کوپا امریکا میں میزبان چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا جبکہ بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے مٰیں تین گول سے ہرا دیا۔ سینتیاگو میں چلی اور میکسیکو کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔م یکسیکو نے 21 ویں منٹ میں برتری حاصل کی،اگلے ہی منٹ میں مقابلہ […]

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

کراچی : آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر پی سی بی کا منتظر ہو گا، عجلت میں 6 ماہ کے لیے دیے گئے معاہدے جون کے اختتام میں ختم ہو جائیں گے۔ اس میں 31 کھلاڑیوں کو جگہ ملی، حیران کن طور پر بورڈ نے سابق کپتان شعیب ملک کو نظر انداز کر […]

پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی

پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے نام کی عوام سے رائے مانگ لی گئی۔ آئندہ سال فروری میں یو اے ای میں شیڈول لیگ کا نیا نام کیا ہونا چاہیے۔ پی سی بی نے عوام میں مقابلہ رکھ دیا اچھا نام تجویز کرنے والے کے لیے 10ہزار روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔ لیگ […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستانی اور بھارتی بائولرز جگہ بنانے میں ناکام

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستانی اور بھارتی بائولرز جگہ بنانے میں ناکام

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹاپ 10 باؤلنگ رینکنگ میں پاکستانی اور بھارتی باؤلرز جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ سرفہرست ہیں۔ سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا دوسرا […]

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

نئی دہلی : بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں جب انھوں نے امرالقیس کو آؤٹ کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سابق سپر اسٹار سے آگے نکل چکے تھے، وسیم نے اپنے کیریئر میں […]

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

فتح اللہ : بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان فتح اللہ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بنگلا دیشی ٹیم بھارت کے 462 رنز کے تعاقب میں 256 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے عمر القیس 59 رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان […]

ساؤتھمپٹن: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہرا دیا

ساؤتھمپٹن: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہرا دیا

ساؤتھمپٹن : سیریز کے تیسرے ون ڈے میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 303 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان آئن مورگن اکہتر رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں مہمان کیویز کی پہلی دو وکٹیں تو جلد گر گئیں لیکن کین ولیم سن اور روس ٹیلر کی جوڑی نے میچ کا نقشہ ہی بدل […]

کوپا امریکا: ارجنٹینا اور پیراگوئے کا میچ 2-2 گول سے برابر

کوپا امریکا: ارجنٹینا اور پیراگوئے کا میچ 2-2 گول سے برابر

سنتیاگو : کوپا امریکا میں پیرا گوئے نے ڈرامائی انداز میں ارجنٹینا کو جیت سے محروم کر دیا۔لائنل میسی کی ٹیم پہلے ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کر کے بھی میچ نہ جیت پائی۔ چلی میں جاری ایونٹ کے اہم میچ میں ارجنٹینا کی ٹیم ابتدا سے ہی حاوی رہی۔ سرجیو اگیرونے سابق […]

کنگسٹن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز کے 2 وکٹوں پر 16 رنز

کنگسٹن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز کے 2 وکٹوں پر 16 رنز

کنگسٹن : ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کنگسٹن میں جاری ہے۔ آج میچ کا تیسرادن ختم ہونے تک ویسٹ انڈیز نےاپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 16 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے پہلے آج جب تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا، تو ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 143 […]

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

کولمبو : ٹور میچ میں ذوالفقار بابرکی چکمہ دیتی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے، پاکستان نے بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو 241 رنز پر ٹھکانے لگا دیا، لیفٹ آرم اسپنر نے6شکار کرتے ہوئے افادیت ثابت کردی،مہمان سائیڈ6رنز کی معمولی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی، 4 وکٹ پر 217 رنز بنانے والی میزبان سائیڈ نے آخری […]

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ چار جون کو شروع ہوا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آج ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر چیف سلیکٹر صلاح الدین نے اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں محمد عمران، مظہر عباس، محمد عرفان، […]

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج لاہور میں پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد اجلاس کا اہم ایجنڈا ہو گا۔ پی ایس ایل کمیٹی ایونٹ کا مسودہ پیش کرے گی جس کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں 5 […]