By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 avoiding, lahore, pakistan, pledges, sri lanka, Tour, دورہ, سری لنکا, لاہور, وعدے, پاکستان, گریز لاہور, کھیل
لاہور : سری لنکا نے دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے انکار کر دیا،عبوری کمیٹی کے صدر سداتھ ویٹمنی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کی کامیابی ہر کوئی تسلیم کر رہا ہے، شائقین کا جوش و خروش اور شاندار ماحول دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی،فی الحال ٹیم بھجوانے کے بارے میں کچھ کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Brendan Mick Kalem, Complete, New Zealand captain, run, test, برینڈن مک کلم, رنز, مکمل, ٹیسٹ, کیوی کپتان کھیل
لیڈز : نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے ٹیسٹ کیریئر میں چھ ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے سٹیفن فلیمنگ کے بعد دوسرے کیوی بیٹسمین ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے لیڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں اکتالیس اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 declared, historical, icc, pakistan, series, Zimbabwe, آئی سی سی, تاریخی, زمبابوے, سیریز, قرار, پاک لاہور, کھیل
لاہور : ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز پاکستان نے جیتی اور شائقین کا دل زمبابوے نے جیت لیا۔ کرکٹ دیوانوں نے کھیل کے میدان میں شاہینوں کی حمایت تو کی ہی لیکن زمبابوے ٹیم کے نعرے بھی خوب بلند ہوئے۔ پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے قوم کو عالمی کرکٹ کا تحفہ پیش کئے […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 azhar ali, captain, Career, dubai, lead, Players, rankings, اظہر علی, بنتے, دبئی, رینکنگ, کپتان, کھلاڑی, کیریئر کھیل
دبئی : ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 Ahmed Shahzad, expected, faults, Forgiveness, karachi, matches, return, test, احمد شہزاد, متوقع, معاف, واپسی, ٹیسٹ, کراچی, گناہ کراچی, کھیل
کراچی : اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ناکردہ گناہ معاف ہوگئے، سلیکٹرز ان پر ٹیسٹ فارمیٹس کے دروازے بھی کھولنے پر غور کر رہے ہیں، سری لنکا کیخلاف میچز کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ شعیب ملک اور محمد سمیع کی سینئر فارمیٹ میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا،محمد عرفان کو صرف […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 assuming, chaired, icc, Najam Sethi, sorry, آئی سی سی, سنبھالنے, صدارت, معذرت, نجم سیٹھی لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سےعلیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 abandoned, cricket, fans, icc, pakistan, آئی سی سی, بے رخی, ترک, شائقین, پاکستان لاہور, کھیل
لاہور : شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ کے ساتھ بے رخی ترک کرتے ہوئے سونے میدان آباد کرنے میں تعاون کرے، زمبابوے کیخلاف اپنے آفیشلز کو بھی بھیجنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم کی آمد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگی، مستقبل میں سری […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 captain, cricket captain, crore, movie, Personal life, دھونی, ذاتی زندگی, فلم, کروڑ, کرکٹ کپتان کھیل
نئی دہلی : بھارتی کرکٹ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کی مد میں 80 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 captain, international, karachi, misbah ul haq, pakistan, teams, test, انٹرنیشنل, مصباح الحق, ٹیسٹ, ٹیموں, پاکستان, کراچی, کپتان کراچی, کھیل
کراچی : پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے زمبابوین ٹیم کی کامیاب میزبانی پر کہا ہے کہ دنیا کی دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے، زمبابوین ٹیم نے پاکستان میں گذشتہ دنوں میں 2 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل انٹرنیشنل سیریز کھیلی ہے۔ مصباح کا کہنا تھا کہ افریقی ٹیم […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 back, completed, cricket team, home, lahore, pakistan, visited, Zimbabwe, دورہ, زمبابوین, لاہور, لوٹ, مکمل, وطن, ٹیم, پاکستان, کرکٹ لاہور, کھیل
لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 cancel, lahore, matches, ODI, pakistan, rain, series, winning, Zimbabwe, بارش, جیت, زمبابوے, سیریز, لاہور, منسوخ, میچ, ون ڈے, پاک اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔ زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 betting, decision, England, lahore, pakistan, toss, win, بیٹنگ, جیت, فیصلہ, لائیو, لاہور, ون ڈے, ٹاس, پاکستان لاہور, کھیل
لاہور : زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کو بھی آج کے میچ میں پرفارمنس دکھانے […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 azhar ali, lahore, lead, Pakistani, records, اظہر علی, ریکارڈز, قیادت, لاہور, پاکستانی لاہور, کھیل
لاہور : قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہر علی کی جھولی میں گرنے لگے، وہ ہدف کے کامیاب تعاقب میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی قائد بن گئے، انھوں نے دورقیادت میں 2 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے انضمام الحق اور شاہد آفریدی کو بھی جوائن کرلیا،گذشتہ 5 میچز کے دوران اوسط اور رن ریٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 australia, bowling, lahore, new zealand, pakistan, Wahab Riaz, wicket, Zimbabwe, آسٹریلیا, بولر, زمبابوے, لاہور, نیوزی لینڈ, وکٹیں, وہاب ریاض, پاکستان لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کے وہاب ریاض رواں برس ایک روزہ میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔ لیفٹ آرم پیسر زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹیں لے کر کیوی کورے اینڈرسن کے ہمسر ہو گئے، دونوں نے اب تک 25، 25 پلیئرز کو آؤٹ کیا ہے، وہاب نے 12 […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Gaddafi Stadium, lahore, pakistan, played, series, team, today, Zimbabwe, آج, زمبابوے, سیریز, قذافی اسٹیڈیم, لاہور, ون ڈے, ٹیم, پاکستان, کھیلا لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 England, English, runs, Scores, Test leads, اسکور, انگلش, انگلینڈ, رنز, لیڈز ٹیسٹ کھیل
لیڈز : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے کرکٹ گرائونڈ میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے اپنی پہلے اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز اسکور کر لیے ہیں، ٹیم کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 coaching, cricketers, National, refuse, Wasim Akram, انکار, قومی, وسیم اکرم, کرکٹرز, کوچنگ لاہور, کھیل
لاہور : سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے سفر میں آئی سی سی کو بھی پی سی بی کا ساتھ دینا چاہیے جب کہ قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا۔ وسیم اکرم نے پاک زمبابوے میچ دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم کا رخ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 American boxer, Amir Khan, name, punches, Welterweight tiles, امریکی باکسر, عامر خان, مکوں, نام, ویلٹر ویٹ ٹائل کھیل
نیویارک : پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا، امریکی باکسر کرس الجیری کو شکست دے کر کیرئیر کی 34ویں فتح حاصل کی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنے کیرئیر کی چونتیسویں باوٴٹ میں امریکی حریف کرس ایلگری کیخلاف نیویارک کے بارکلے سینٹرکے رنگ میں اترے۔ باکسنگ کی دنیا کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 azhar ali, captain, Century, defeat, ODI, second, Zimbabwe, اظہر علی, دوسرے, زمبابوے, سینچری, شکست, ون ڈے میچ, کپتان اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور : پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ زمبابوے کی جانب سے چبھابھا اور سکندر رضا نے عمدہ بیٹنگ کی اور ٹیم کے ٹوٹل کو 268 رنز تک پہنچایا۔ زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے صرف 84 گیندوں پر سینچری بنائی اور ناٹ آئوٹ رہے […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 Chris Gayle, cricket, forgotten, Love, t20, فراموش, محبت, ٹوئنٹی 20, ٹیسٹ کرکٹ, کرس گیل کھیل
لندن : ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو یکسر فراموش کر دیا۔ وہ اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بجائے انگلش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کررہے ہیں، جب تک وہ انگلش کاؤنٹی کی ذمہ داری سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 one day, pakistan, played, second, today, Zimbabwe, آج, دوسرا, زمبابوے, ون ڈے, پاکستان, کھیلا لاہور, کھیل
لاہور : پہلے ون ڈے میں مہمان ٹیم کے خلاف کامیابی سمیٹنے کے بعد قومی کھلاڑی آج دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین کھلاڑیوں کے مد مقابل ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ زمبابوے ٹیم میں چگمبورا بہترین […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 bawnsrz, compatriots, cricket, lahore, retired, Shoaib Akhtar, باؤنسرز, ریٹائرڈ, شعیب اختر, لاہور, کرکٹ, ہم وطنوں لاہور, کھیل
لاہور : شعیب اختر ریٹائرمنٹ کے بعد ہم وطنوں پر ہی باؤنسرز کرنے لگے، انھوں نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ پر الزامات کی بارش کردی،سابق پیسر کاکہنا ہے کہ ماضی میں ہمارے میچز کے نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے تھے،کپتان کرکٹ کا شعور ہی نہیں رکھتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شعیب […]