counter easy hit

کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے […]

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

ریاض:سعودی فٹ بال فیڈریشن نے معروف ریفری فہد المرداسی پر رشوت لینے کے جرم میں تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے فیفا کو روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 کے ریفریز پول سے ان کا نام خارج کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد المرداسی نے ایک روز قبل ہی اعتراف کیا […]

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

لاہور: اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے۔ اپنی انجری کے حوالے سے […]

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی،69سالہ زیابوئے یو نامی کوہ پیما1975 میں ایورسٹ کی چوٹی سرکرتے ہو ئے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔ زیابوئے یو دوسرے معذور کوہ پیما ہیں جس نے مائونٹ ایورسٹ سر کی ہے جبکہ نیپال سے ایورسٹ سر کرنے والے پہلے معذور […]

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی۔ قومی ٹیم کی سلیکشن […]

ثانیہ مرزا کی بہن نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

ثانیہ مرزا کی بہن نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کےدوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں اپنی زندگی میں اس نئے اضافے سے […]

ویسٹ انڈیز سے میچ، نیپالی اسپنر لامیچین آئی سی سی الیون میں شامل

ویسٹ انڈیز سے میچ، نیپالی اسپنر لامیچین آئی سی سی الیون میں شامل

دبئی: نیپالی اسپنر سندیپ لامیچین کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 31 مئی کو شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ کے لیے آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیاگیا۔ سندیپ سردست انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈیرڈیولز کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ بین الاقوامی کرکٹ میں تیزی سے ابھر کر سامنے آئے ہیں، ورلڈ الیون میں ان کا انتخاب بنگلادیشی […]

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

کراچی:  صدر پی ایف ایف فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فائنل میں رسائی کے ساتھ سلور میڈل حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اپنے پیغام میں فیصل صالح حیات نے کہا کہ مسلم ہینڈز کی سرپرستی اور کوچ عبدالرشید کی رہنمائی میں تشکیل پانے والی پاکستان […]

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے […]

ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن

ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن

دبئی: فاسٹ بولرز محمد عباس نے آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی جب کہ فاسٹ بولرز محمد عباس اور محمد عامر نے ترقی کی منازل طے کرلیں، […]

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]

نوجوانوں کے شاندار کھیل پر کپتان خوشی سے سرشار

نوجوانوں کے شاندار کھیل پر کپتان خوشی سے سرشار

ڈبلن:  نوجوان بیٹسمینوں کے شاندار کھیل پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں انھوں نے امام الحق اور بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی امید ظاہر کر دی۔ کپتان کے مطابق  ٹیم انگلینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے تیار ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں سرفراز […]

امام الحق کی شاندار بیٹنگ، پاکستانکی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست  

امام الحق کی شاندار بیٹنگ، پاکستانکی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست  

اسلام آباد؍ڈبلن  (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےقومی چیف سلکیٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ، بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ، بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری ، تمام توجہ اولمپکس پر ،ورلڈ کپ میں اچھی ٹیم ہوگی ،صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن اسلام آباد (خصوصی رپورٹ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں […]

امام کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

امام کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن آئرلینڈ نے 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی […]

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ  کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کے […]

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

آئرلینڈ کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعقب میں قومی ٹیم ابتداء میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آئرلینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی، تاہم وکٹ پر موجود کیون اوبرائن اپنے رنز […]

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ  باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچ گئے۔ جہاں […]

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم اور فٹنس مسائل کا شکار […]

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 319 رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے […]

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول […]