counter easy hit

کھیل

پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی

پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی، اوپن کیٹگری میں جھنگ کے مبشر نذر اور بہاولپور کی سحرش نے گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سرگودھا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ آرچری چیمپئن شپ انٹر […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ کر لیا ہے جو ان دنوں اپنی رپورٹ مرتب کر رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو پاکستان میں بھی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا وہ ابھی […]

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی محمد عامر کی میدان میں واپسی کیلیے پرامید ہیں، انہوں نے کہا کہ پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے […]

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا […]

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا […]

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

گلگت: دنیا کی بلند ترین ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس بلوچستان کے عبدالرزاق نے جیت لی، دوسرے نمبر پر بھی بلوچی رائیڈر رہے جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے حاصل کی۔ سٹی پارک گلگت سے خنجراب تک کے خوبصورت پہاڑی سلسلے میں سائیکل ریس ہوئی، دنیا کے بلند ترین ٹریک پر رائیڈرز […]

اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2018: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2018: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ ننھے شاہین کل اسٹریٹ […]

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ رافیل نڈال کی جمعے کو میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنلز میں شکست کے بعد اے ٹی پی رینکنگ میں راجر فیڈرر کل دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آجائیں گے۔ چھتیس سال کے راجر فیڈرر نے فروری میں […]

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ڈبلن: آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں 57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔ فہیم […]

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز گراﺅنڈ کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل شروع […]

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کل […]

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے بارہ سالہ مداح کو کرکٹ کے گر بتانے کا وعدہ پورا کرکے اس کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز کو نیوزی لینڈ کے ایک بچے فیلکس اینڈرسن کا خط موصول ہوا جو دو […]

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔ قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو شکست دینے کے لیے پرعزم […]

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔ فائنل میں فیصل آباد شیر دل […]

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

ڈبلن:  تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]

پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان

پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ کچھ روز قبل ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو اینریٹائرڈ کھلاڑی اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو سال تک این […]

فرنچ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین فاتح

فرنچ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین فاتح

1فٹبال کے فرنچ کپ فائنل میں پیرس سینٹ جرمین نے روایتی حریف ہربیئرز کو ہرا دیا، اَن فِٹ نیمار کی فاتح ٹیم نے بیالیسویں بار ناقابل شکست رہنے کی تاریخ رقم کر دی۔ پیرس میں فٹبال کی مقامی کلبز پی ایس جی اور ہربیئرز کا بڑا مقابلہ ہوا۔ فرنچ کپ فائنل میں تین بار گیند […]

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

15 ڈگری میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن: ثقلین مشتاق

15 ڈگری میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن: ثقلین مشتاق

لاہور: ثقلین مشتاق کو آف سپن میں دوسرا ڈلیوری کے خاتمے پر تشویش ہے، ان کا کہنا ہے کہ 15 ڈگری کی قانونی حد میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں آف سپن باؤلنگ ایک موثر ہتھیار ہے۔ دوسرا گیند کے موجد ثقلین مشتاق کو دم توڑتی آف سپن گیند بازی پر […]

آئرش قائد پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے

آئرش قائد پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے

ڈبلن: آئرش کپتان ولیم پورٹر فیلڈ پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے۔ آئرش کپتان کے مطابق برصغیر سے آنے والی مہمان ٹیموں کو ابتدا میں مشکل پیش آتی ہے، تاریخ کے اولین ٹیسٹ میں کاؤنٹی اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا تجربہ کام آئے گا، سگرین کیپس کیخلاف ذہنی مضبوطی، تکنیک اور صلاحیتوں کی آزمائش ہوگی۔ اپنی […]