counter easy hit

کھیل

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانوں کھانوں کی ہی نہیں اس کے کلچر کی بھی مداح ہیں جو ہمیشہ اس ملک میں قیام کرنا چاہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ وسیم اکرم کے ساتھ کئی سال سے کراچی میں مقیم ہیں۔ ٹوئٹر پر کسی شخص نے شنیرا اکرم سے سوال […]

پی سی بی گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

لاہور: پی سی بی گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا، نجم سیٹھی کے چہیتے اسلام آباد ریجن کے صدر شکیل شیخ کو نوازنے کے لئے آئین میں ترمیم کا امکان، پاک بھارت سیریز کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنوں کو نوازنے کے لئے آئین میں تبدیلی […]

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف بھارت میں ایف آئی آر درج

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف بھارت میں ایف آئی آر درج

نئی دہلی: روسی کھلاڑی کے خلاف رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ساتھ رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی آئندہ سماعت 23 نومبر کو ہوگی ۔ واضح رہے کہ ان پر رئیل سٹیٹ […]

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

کراچی: پاکستانی پروفیشنل باکسر سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ، ہو سکتا ہے امریکہ یا کوریا کی شہریت لینی پڑے: گفتگو پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ […]

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

اسلام آباد: دو سے تین سال تک ملک میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہو جائیں گے ، ہوم سیریز کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے: سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہو چکی ہیں ،سینیٹ کی […]

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں فٹنس کی بحالی کے لیے انگلینڈ میں چار ہفتے کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اظہر علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے بعد فٹنس بحالی کے لئے اظہر […]

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو  اپنے گھریلو  جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سےعلیحدگی کو زندگی […]

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں تین روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آج پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے، جیپ ریلی […]

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

لاہور: وسیم اکرم نے بتایا کہ انہوں نے حیدر آباد میں ایک روزہ میچ کے دوران سنیل گواسکر کی وکٹ لی تھی، جب انہوں نے دوسری سلپ میں موجود فیلڈر کو کیچ دیا تھا، یہ زندگی کی سب سے قیمتی وکٹ تھی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان اور […]

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

لاہور: کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رزلٹ آج آئے گا۔ پاس ہوں گے یا فیل، انتظار کی گھڑیاں کڑی ہونے لگیں۔ دائیں ہاتھ کے آف اسپن بولر محمد حفیظ کا 18 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا، آئی سی سی نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا وقت […]

ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل کپ میں 2 قومی کمانڈوز کی تیسری پوزیشن

ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل کپ میں 2 قومی کمانڈوز کی تیسری پوزیشن

کراچی: پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے دوکمانڈوز نے ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل ایسوسی ایشن کپ کی کیٹیگریز میں تیسری پوزیشنز حاصل کرلیں۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایشیا کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔ مقابلوں […]

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ سے سبق سیکھتے ہوئے تیسرے ایڈیشن میں سخت ترین اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ وہ […]

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی بھی شامل

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی بھی شامل

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظبی میں بھی ہوں گے، جب کہ […]

سابق کپتان وقار یونس نے میچ فکسنگ کی وارننگ جاری کردی

سابق کپتان وقار یونس نے میچ فکسنگ کی وارننگ جاری کردی

کراچی: دھندہ اب بھی جاری ہے ، پاکستان سے اس کے مکمل خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی:سابق فاسٹ باؤلر سابق قومی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ اب بھی جاری ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا میچ فکسنگ کی جڑیں بہت گہری ہیں […]

گرانٹ فلاور کا احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کا مشورہ

گرانٹ فلاور کا احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گرانٹ فلاور جو وقار یونس اور اب مکی آرتھر کے ساتھ کام کررہے ہیں، وہ پاکستان کے اکثر بیٹسمینوں کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں، اس لئے انہوں […]

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ نوید بٹ نے نیچرل مسٹر اولمپیا میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے نیچرل مسٹر اولمپیا میں نوید بٹ نے اس مرتبہ سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اس سے قبل نوید […]

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 پلیئرز دستیاب […]

ویسٹ انڈیز کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، نجم سیٹھی

ویسٹ انڈیز کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم  آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی ان کے نام نہیں بتا سکتا۔ پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں […]

پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان

پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان

اسٹار آل رائونڈرشعیب ملک پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی قیادت کریں گے، جنوبی افریقہ کے سابق کپتان جوہان بوتھا اسسٹنٹ کوچ کے طور پر ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کہا کہ ’شعیب اس وقت اپنےکیریئر کی سب سے بہترین فارم میں ہیں […]

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ پشاور: پشاور زلمی گروپ کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اب ضرورت ہے کہ پشاور زلمی کو […]

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے آئندہ سیزن کی ٹی وی کمنٹری کیلئے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن سے رابطہ کیا ہے۔جو پی سی بی کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ لاہور: پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار […]

پیرو کے فٹ بال شائقین کا دیو ہیکل جرسی کے ہمراہ جشن

پیرو کے فٹ بال شائقین کا دیو ہیکل جرسی کے ہمراہ جشن

پیرو میں فٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی خوشی میں شائقین دیوہیکل فٹ بال جرسی اُٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ فٹ بال کے دیوانوں نے اپنی ٹیم کی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کا دارالحکومت لیما میں شاندار جشن منایا اور اپنی خوشی کا اظہار کچھ انداز میں کیا کہ دیکھنے […]