counter easy hit

کھیل

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر کل سے موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ہے۔مام الحق اپنی پہلی سینچری کے بعد سے سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو ہیںابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کی […]

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ […]

اعصام الحق نے دوبارہ روجرز کے ساتھ جوڑی بنالی

اعصام الحق نے دوبارہ روجرز کے ساتھ جوڑی بنالی

اسٹاک ہوم: اسٹاک ہوم مینز ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق ایک بار پھر ڈچ پلیئر جین جولین روجرز کو جوڑی دار بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ ماضی میں بطور جوڑی بھی ٹائٹل جیت چکے ہیں، تاہم ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ دی گئی ہے اورابتدائی راؤنڈ میں کامیابی انھیں کوارٹرفائنل میں پہنچاسکتی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

لاہور: دورہ پاکستان میں ویسٹ انڈیزسیریز سے آمدن کا حصہ وصول کرنے کا خواہاں ہے، معاملات طے کرنے کیلیے پی سی بی حکام سے بات چیت جاری ہے، مجوزہ شیڈول کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 8 سے 12 یا 15 سے 19 نومبر تک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

پاکستان اور سری لنکا ون ڈے سیریز شارجہ میں میچز کے اوقات تبدیل

پاکستان اور سری لنکا ون ڈے سیریز شارجہ میں میچز کے اوقات تبدیل

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ سیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اور پانچواں 23 اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل […]

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سیبی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل سنے، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]

پاکستان اور سری لنکا تیسرے ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا تیسرے ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں گے

ابوظہبی: گرین شرٹس سیریز میں فیصلہ کن برتری کیلئے پر عزم، آئی لینڈرز کے پاس سیریز میں واپسی کا آخری موقع ہے۔ شاہین آج پھر آئی لینڈرز کا شکار کرنے کے لئے تیار، ابوظہبی میں تیسرا ون ڈے شام چار بجے شروع ہوگا، پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ […]

محمد حفیظ کا انوکھا کارنامہ

محمد حفیظ کا انوکھا کارنامہ

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر نے 14سالہ کیریئر کے دوران 192 ون ڈے میچز کھیلے مگر ایک بھی نو بال نہیں کروائی پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا ، انہوں نے چودہ سالہ ون ڈے کیریئر کے دوران بارہ سو بالز پھینکنے کے باوجود ابھی تک ایک مرتبہ بھی نو بال نہیں […]

سپر فور مرحلہ: پاکستان آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گا

سپر فور مرحلہ: پاکستان آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گا

ایشیا کپ ہاکی کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ابتدائی گروپ کی دو، دو ٹاپ ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو زیر کیا، پھر جاپان سے مقابلہ برابر کیا۔ پاکستان […]

شادی کے بعد بھی بین سٹوکس کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی

شادی کے بعد بھی بین سٹوکس کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی

لندن: پولیس نے نائٹ کلب میں لڑائی کے دوران موجود ان عینی شاہدین کی تلاش شروع کر دی جو تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں نائٹ کلب میں لڑائی مارکٹائی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس نے شادی تو رچائی لیکن ان کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی ، کرکٹر کے گرد گھیرا تنگ کرنے […]

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے فاتح انعام اور عنائیت وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے فاتح انعام اور عنائیت وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ ساتھی ریسلر عنائیت اللہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہورائیرپورٹ پر دونوں ریسلرز کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔دونوں ریسلرز نے ترکی کے شہر ڈیلان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔ […]

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ہے، اس بار زیادہ اہم چیز یہ ہے کہ لاہور کےساتھ دیگر شہروں میں بھی میچز کی تیاری کی جا […]

دنیا کو بتانا ہے پاکستان کا ہر شہر محفوظ ہے، آفریدی

دنیا کو بتانا ہے پاکستان کا ہر شہر محفوظ ہے، آفریدی

سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں کی طرف آئے کیونکہ ہمیں دنیا کو بتانا ہے صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت جو ٹیم ہے اچھی ہے اور یہی کمبی […]

سری لنکن ٹیم اسی سیریز کا میچ لاہور کھیلے گی ، ورنہ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

سری لنکن ٹیم اسی سیریز کا میچ لاہور کھیلے گی ، ورنہ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پی سی بی لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔نجم سیٹھی نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائرپورٹ پر میڈیا […]

محمود لودھی نے ایشین سینئر شطرنج چیمپئن شپ جیت لی

محمود لودھی نے ایشین سینئر شطرنج چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمود لودھی نے ایشین سینئرشطرنج چیمپئن شپ جیت لی ، ایونٹ میں پاکستانی شاطر نے نو میں سے چھ میچز جیتے، صرف ایک میں شکست ہوئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والی آٹھویں ایشن سینئر شطرنج چیمپئن شپ میں ایشیا اور اوشیانا کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سوئس لیگ پر ہونے […]

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے دبئی: پاکستان  کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میں 61 گیندوں پر 81 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت مین آف دی میچ کا […]

تیسرے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیلیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن

تیسرے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیلیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن  کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا […]

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست، عدالت کا سماعت سے انکار

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست، عدالت کا سماعت سے انکار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا اور فائل واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوادی۔ گزشتہ روز مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا کے روبرو درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ […]

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]

شنگھائی ٹینس میں رافیل نڈال اور فیڈرر کی سیمی فائنل میں رسائی

شنگھائی ٹینس میں رافیل نڈال اور فیڈرر کی سیمی فائنل میں رسائی

شنگھائی: شنگھائی ماسٹرز میں رافیل نڈال، راجرفیڈرر، ڈیل پوٹرو اور مارن کلک نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جبکہ پاکستانی اسٹار اعصام الحق دوسرے راؤنڈ کے مہمان بن گئے۔ شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں کروشیا کے مارن کلک نے اسپینش حریف راموس وینولاس کو 6-3،6-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے، جہاں […]

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری دبئی میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 76 رنز پر اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر […]