دبئی: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کیلیے منتخب قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز آرام کیا، ٹیسٹ میچز ختم ہونے کے بعد سرفراز احمد(کپتان)، بابر اعظم، حارث سہیل اور حسن علی بھی فخر زمان، احمد شہزاد،امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک،عماد وسیم، فہیم اشرف،شاداب خان، رومان رئیس اور جنید خان کے ساتھ شامل ہوگئے۔ گزشتہ روز […]
لاہور: نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف شارجہ میں سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنزٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنیوالیعبوری سلیکشن کمیٹی نے کرکٹرز کا انتخاب کیا، بسمہ معروف پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں بھی گرین شرٹس قیادت کریں […]
لاہور: قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے مرحلے کے دلچسپ مقابلے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آل راؤنڈر فواد عالم کی شاندار سنچری نے سوئی سدرن گیس کی لاہور […]
کابل: افغانستان نے سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز کو اپنا عبوری کوچ مقرر کردیا تاہم وہ آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ڈین جونز نے گزشتہ ماہ شپاگیزا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران کابل کا دورہ کیا اور وہاں پر کمنٹری کی تھی، وہ 20 سے 23 […]
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کرکے ارجنٹینا کو ورلڈکپ 2018 میں پہنچا دیا۔ امریکا فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں کو الیفائی کرنے میں ناکام رہا اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ ارجنٹینا نے کوالیفائنگ میچ میں ایکواڈور کو تین ایک سے شکست دے دی ۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کر […]
گوہاٹی: آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد شائقین نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تو بھارتی شائقین سے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ٹیم کی شکست برداشت نہ ہوئی اور […]
انقرہ: ریس میں اٹلی کے سائیکلسٹ مارکو بین فاتو نے دوسری جبکہ بیلجیئم کے ایڈورڈ تھیونز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ترکی میں سائیکلسٹ کا امتحان شروع، ٹور آف ترکی میں سائیکلسٹ ٹریک پر اترے۔ افتتاحی مرحلے میں سائیکلسٹ کو ایک سو چھہتر اعشاریہ سات کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے […]
شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری، آسٹریلین کھلاڑی نک کیئر ای اوس زخمی ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ شنگھائی ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ آسٹریلیا کے نک کیئر ای اوس کا مقابلہ امریکا کے اسٹیو جانسن سے ہوا۔ آسٹریلین کھلاڑی کندھے میں تکلیف کے باعث ایونٹ […]
سڈنی: فٹبال ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ کوالیفائر میں سنسنی خیز مقابلے، آسٹریلیا نے شام کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جنگ سے تباہ حال شامی شائقین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ فٹبال ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ کوالیفائنگ کیلئے زبردست مقابلے جاری ہیں، سڈنی میں آسٹریلیا اور شام […]
مشفیق نے ٹاس جیتنے کو اپنی غلطی قرار دینے کے ساتھ ڈیپ میں فیلڈنگ کو ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ قرار دیا تھا۔ فوٹو: فائل ڈھاکا: جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مشفیق الرحیم کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ یہ […]
بلوم فونٹین: بنگلادیشی کپتان مشفیق الرحیم ٹیم کیلیے سر کی چوٹ کو بھی خاطر میں نہ لائے، ڈاکٹر کے مشورے کونظراندازکرتے ہوئے بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا، آؤٹ ہونے کے بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز14 ویں اوور میں جب ڈوئین اولیور کے باؤنسر سے بچنے کیلیے مشفیق نیچے کو جھکے مگر […]
بلوم فونٹین: کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔ بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا، انھوں […]
بلوم فاؤنٹین: جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی 28 ویں سنچری بنا ڈالی۔ بلوم فاؤنٹین میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے دن ہاشم آملا17 چوکوں کی مدد سے 132 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پروٹیزبیٹسمین کے […]
لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا […]
بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔ Post Views – […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکن ٹیم نے 254 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز آگے بڑھائی۔ناٹ آؤٹ بیٹسمین کرونا رتنے 133 رنز اور چندی مل 49 رنز کے ساتھ میدان میں اترے۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرےاور […]
واشنگٹن: 19 سالہ دورسا درخشانی شطرنج کے عالمی مقابلوں میں نئے ملک کی نمائندگی کریں گی حجاب نہ پہننے پر ایران میں پابندی کے بعد شطرنچ کی خاتون کھلاڑی امریکی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ 19 سالہ دورسا درخشانی نے جنوری میں جبرالٹر میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا تھا جس […]
لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ دبئی جانے والےکھلاڑیوں میں محمدحفیظ، احمدشہزاد، فخرزمان، امام الحق، شاداب خان، فہیم اشرف، جنید خان، رومان رئیس اور عماد وسیم شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر […]
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انجری نے قومی ٹیم کے مسائل میں اضافہ کردیا۔ […]
بیونس آئرس: دونوں بیٹیوں کے خلاف پیسے چوری کرنے اور چوری کی رقم یورو گوئے کے بینک میں جمع کرانے پر کارروائی کی جائیگی ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85 ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے۔ انہوں نے وکلاء کو […]
لاہور: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا اور ٹیم میں اظہر علی کو ڈراپ کر کے امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 13 اکتوبر سے شروع ہوگی جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا […]