counter easy hit

کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز آج سے دبئی میں ہورہا ہے، دونوں ٹیمیں پنک گیند کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گی جبکہ زخم خوردہ شاہین لنکا ڈھانے کو بیتاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 میچز پر مشتمل […]

پی ایس ایل ٹریڈنگ؛ کئی ’’اسٹارز‘‘ سے ٹیموں کا اعتبار اُٹھ گیا

پی ایس ایل ٹریڈنگ؛ کئی ’’اسٹارز‘‘ سے ٹیموں کا اعتبار اُٹھ گیا

لاہور:  پی ایس ایل فرنچائزز میں کھلاڑیوں کی ’ٹریڈنگ‘ کا مرحلہ مکمل ہوگیا، ٹیموں نے مختلف کیٹیگریز کے 9 کرکٹرز برقرار رکھتے ہوئے باقی ریلیز کردیے۔ پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کے درمیان کرکٹرز کے تبادلوں اور انہیں ریلیز کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہوگیا، تمام فرنچائزز نے پالیسی کے تحت مختلف کیٹیگریز کے 9کھلاڑی برقرار رکھتے ہوئے […]

کشمیری خواتین کرکٹرز کی تصاویر وائرل

کشمیری خواتین کرکٹرز کی تصاویر وائرل

لاہور: کرکٹ میں دلچسپی رکھنے والی یہ مسلمان لڑکیاں وادی کی نوعمر طالبات کیلئے کسی مثال سے کم نہیں مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، جبر و استبداد کے اس ماحول میں بھی بارہمولہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی ہر روز کرکٹ کی پریکٹس کیلئے کالج جاتی […]

کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں، بسمہ معروف

کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں، بسمہ معروف

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں ،جن پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ،کوشش ہے کہ ٹریننگ کے دوران زیادہ سے زیادہ میچز کھیلے جائیں تاکہ کھلاڑیوں کے چناؤ میں آسانی ہو۔ کپتان بسمہ معروف کہتی ہیں کہ […]

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]

ثقلین کی باکسنگ پریکٹس، عامر خان بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے

ثقلین کی باکسنگ پریکٹس، عامر خان بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے

لاہور: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسپنر ثقلین مشتاق کی باکسنگ پریکٹس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انھوں نے مزاحیہ انداز میں عامر خان کو چیلنج کیا ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے بھی جواباً انھیں اپنا پارٹنر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ثقلین مشتاق نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک وڈیو شیئر کی […]

سری لنکا نے لاہور میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی، ہارون رشید

سری لنکا نے لاہور میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی، ہارون رشید

کراچی: پی سی بی کے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز و سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا نے معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہورمیں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے،سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد اگر ٹیم پاکستان آئی تو اسے ورلڈ الیون کی طرح فول پروف سیکیورٹی فراہم […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے دبئی میں شروع ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے دبئی میں شروع ہو گا

دبئی: اہم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ حسن علی دوسرے ٹیسٹ میں حتمی الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ 6 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہو گا۔ دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن ٹیم […]

آسٹریلین ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے خاتون امپائر کی تقرری

آسٹریلین ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے خاتون امپائر کی تقرری

آسٹریلیا میں اتوار کو نئی تاریخ بننے جارہی ہے۔ مردوں کے لسٹ اے میچ میں خاتون امپائر کی تقرری کی گئی ہے۔ کلیئر پولسیک ون ڈے چیمپئن شپ میں نیو سائوتھ ویلز اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان میچ میں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیتی نظر آئیں گی۔ انہیں یہ اعزاز یونہی نہیں دیا […]

کرکٹ میچز کو بارش سے بچانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی پر کام

کرکٹ میچز کو بارش سے بچانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی پر کام

جنوبی ایشیاء میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز […]

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے

ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا کہ غیر ملکی لیگز کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر کرکٹرز کا انتخاب ہوگا، مگر بعد میں خود ہی وہ اس کی نفی کرتے نظر […]

دوسرا ٹیسٹ، انجری کے سبب حسن علی کی شرکت مشکوک

دوسرا ٹیسٹ، انجری کے سبب حسن علی کی شرکت مشکوک

لاہور: پیسر پہلے ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے، وہاب کی ٹیم میں شمولیت کا امکان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی انجری کے سبب دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی […]

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر […]

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی چلے گئے ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جا ئے گی جس کا آغاز 13 اکتوبر سے ہو گا۔ ون ڈے اسکواڈ کے اعلان سے قبل چیف […]

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

نئی دہلی: آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔ شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلیے چیلنج بن سکتے […]

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

ابو ظبی: معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کنڈیشنز جیسی بھی ہوں 136 کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، سری لنکا نے ٹاس جیتنے کا فائدہ اٹھایا، پاکستان کو […]

آسٹریلوی نوجوان ویٹ لفٹنگ کے دوران 100 کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک

آسٹریلوی نوجوان ویٹ لفٹنگ کے دوران 100 کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک

برسبین: آسٹریلیا میں کم عمر لڑکا اپنی طاقت سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ آسٹریلوی شہر برسبین میں 15 سالہ لڑکا بین شا جم میں 100 کلو ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ویٹ اسکے اوپر آگرا جس کے نتیجے میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق […]

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

ابوظہبی: مہمان ٹیم نے 5 وکٹیں گنوا دیں، یاسر شاہ نے مہمان ٹیم کے دو مہرے کھسکائے، حارث سہیل، اسد شفیق اور محمد عباس کی ایک ایک وکٹ ابوظہبی ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات سے دوچار ہے، پاکستانی بائولرز نے سری لنکا کو جم کر کھیلنے […]

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]

ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں ’’شکر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، […]