counter easy hit

کھیل

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

لاہور: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ابوظبی جاتے ہی سابق عظیم اسٹارز یونس خان اور مصباح الحق کی یاد ستانے لگی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سری لنکا کو تینوں فارمیٹ میں باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں، مہمان کرکٹرز کو یواے ای میں ہوم سیریز جیسی کنڈیشنز میسر ہوںگی، ٹیسٹ سیریز میں […]

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعدازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے، اگلے مرحلے […]

محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی

محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں انہیں 14 مارچ کو معطل کیا گیا تھا جب کہ ساتھ میں ان پر 10 […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کی اے ٹیم میں شمولیت کا امکان

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کی اے ٹیم میں شمولیت کا امکان

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو پاکستان اے ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، سابق کپتان کو آئندہ ماہ دورۂ زمبابوے میں پاکستان ’اے‘ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان پاکستان اے ٹیم کے دورے پر بات […]

تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کیخلاف معین علی کی سنچری

تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کیخلاف معین علی کی سنچری

برسٹول: تیسرے ون ڈے میں معین علی کے بعد لیام پلنکٹ ویسٹ انڈیز پر ٹوٹ پڑے، انگلینڈ نے 124رنز کی شاندار فتح سے سیریز میں 2-0 کی برتری پالی، 370رنز ہدف کے تعاقب میں جانے والی کیریبیئن ٹیم 40ویں اوور میں 245 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کرس گیل نے سب سے زیادہ 94رنز بنائے، پلنکٹ […]

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

لاہور: سری لنکا کے خلاف تینوں طرز کی کرکٹ میں رنگ جمانے کیلیے شاہینوں نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اپنے پنجے گاڑ دیے، باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ کپتان سرفراز احمد نے حریف سائیڈ کیلیے خطرے کے گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ […]

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔ وہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر […]

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

سری لنکا سے ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ یاسر […]

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں […]

بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں،کپتان یوکے الیون

بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں،کپتان یوکے الیون

یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز […]

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی آج 38 ویں سالگرہ ہے

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی آج 38 ویں سالگرہ ہے

لاہور: دھواں دھار بلے بازی کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی ون ڈے میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بھی سکور کر چکے ہیں ویسٹ انڈیز کے اٹیکنگ بلے باز کرِس گیل 38 برس کے ہو گئے، بیٹسمین آج بھی حریف بائولرز کیلئے خطرے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ جارحانہ بیٹنگ ہو یا ہلہ گلہ، کرس گیل […]

عرفان نے 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیدیا

عرفان نے 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیدیا

کراچی: فکسنگ کیس میں ملوث پائے جانے والے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیا ہے۔ 35 سالہ فاسٹ بولرکا اصرار ہے کہ انھوں نے کسی کا بھی احترام نہیں کھویا کیونکہ ان پر پابندی بکیز کے روابط کی رپورٹ نہ کرنے پر عائد ہوئی، ان […]

میران شاہ: یوکے الیون کی پاکستان الیون کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

میران شاہ: یوکے الیون کی پاکستان الیون کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

ورلڈ الیون ٹیم کے دورے بعد یو کے میڈیا الیون کی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان الیون کے خلاف خیر سگالی کرکٹ میچ کا میلہ آج میران شاہ میں سجے گا۔ لاہور کے بعد وزیرستان کے کرکٹ کے میدان بھی آباد ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]

عرفان آج پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر لیکچر دیں گے

عرفان آج پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر لیکچر دیں گے

کراچی: فکسنگ کیس میں 6 ماہ پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بولر محمد عرفان پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر بدھ کو لیکچر دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں، انھیں پی سی بی کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ […]

یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو فٹنس سے مطمئن نہ کرسکے

یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو فٹنس سے مطمئن نہ کرسکے

لاہور: قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو اپنی فٹنس سے مطمئن نہیں کرسکے ہیں۔ قومی ٹیم کی سری لنکا سے سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں کھلاڑی سخت پریکٹس اور فٹنس پر محنت کررہے ہیں۔ ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ کو گزشتہ […]

جنوبی افریقہ کے نئے کوچ کو فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا

جنوبی افریقہ کے نئے کوچ کو فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا

جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے نئے کوچ اوٹس گبسن کو ذمہ داری سنبھالتے ہی فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا۔ اس وقت پروٹیز کو 4 پیسرز کا ساتھ میسر نہیں ہے، ڈیل اسٹین کندھے کی سرجری کے بعد سے ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے، ورنون فلینڈر کمر میں تکلیف کے باعث بنگلہ دیش سے پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں […]

پاکستان میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی

پاکستان میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی

کراچی: پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچ میں تماشائیوں میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی سوشل میڈیا پردلچسپی کا باعث بن گئی۔ ایک فیس بک پیج پر مذکورہ شخص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ جسپریت بمرا آپ کو ورلڈ الیون سے میچ دیکھنے کیلیے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کچھ عرصہ […]

شری شانتھ کی پابندی کا خاتمہ چیلنج

شری شانتھ کی پابندی کا خاتمہ چیلنج

کیرالا: بھارتی کرکٹ بورڈ نے فکسنگ میں ملوث رہنے والے فاسٹ بولر شری شانتھ کی پابندی کے خاتمے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ اس سلسلے میں کیرالا ہائیکورٹ میں ہی اپیل دائر کی گئی جس نے شری شانتھ پر عائد تاحیات پابندی کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔ بی سی سی آئی نے اپنی اپیل میں کہا کہ تاحیات […]

پی ایس ایل3 میں بڑے غیر ملکی اسٹارز کی شرکت مشکل

پی ایس ایل3 میں بڑے غیر ملکی اسٹارز کی شرکت مشکل

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں جن غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آرہی ہے اس میں کوئی بڑا اور نمایاں کھلاڑی نہیں ہے۔ پی ایس ایل کئے تیسرے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر اور افغانستا ن کے لیگ اسپنر راشد خان کو پلاٹینم کٹیگری میں رکھا گیاہے۔ زیادہ […]

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف اپنے مستقبل کا فیصلہ سننے نہیں آئیں گے

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف اپنے مستقبل کا فیصلہ سننے نہیں آئیں گے

لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر خالد لطیف کے کیس کا فیصلہ کل ہو گا تاہم کرکٹر اس موقع پر ٹریبیونل میں نہیں آئیں گے۔ خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے کہا ہے کہ وقت کی کمی کے سبب دوسرے شہر سے اتنی جلد آنا ممکن نہیں، سپریم کورٹ میں ٹریبیونل کے خلاف اپیل دائر […]