counter easy hit

کھیل

دورہ سری لنکا سے قبل قومی ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ

دورہ سری لنکا سے قبل قومی ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ

دورہ سری لنکا سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 23 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں کھلاڑی سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کریں گے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹریننگ سے قبل کھلاڑیوں کو […]

ناروے: ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، نیدر لینڈ کی کامیابی

ناروے: ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، نیدر لینڈ کی کامیابی

اوسلو: افتتاحی روز 5۔42 کلومیٹرز کے ٹرائل ٹائم میں نیدرلینڈ کی ٹیم نے مقررہ فاصلہ 55٫41 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کر لی ناروے میں خواتین کی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز نیدر لینڈز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ناروے میں خواتین کی سائیکل ریس کے افتتاحی […]

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں کینگروز ناکام

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں کینگروز ناکام

چنئی: پہلے ون ڈے میں ہردیک پانڈیا اور اسپنرز نے کینگروز کی کشتی ڈبو دی، بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت نے 26 رنزسے کامیابی حاصل کرلی۔ 21 اوورز میں 164 رنز کا نظر ثانی شدہ ہدف پانے والی آسٹریلوی ٹیم 9 وکٹ پر 137 رنز بنا پائی، گلین میکسویل 39 اور جیمز فالکنر 32 رنز […]

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

چنئی:  مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]

ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج

ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج

چنئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔ انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز کرسکتے ہیں۔ ویرات کوہلی اپنی فٹنس […]

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]

ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی روانہ

ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی روانہ

ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔ پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔ روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔ لاہور میں […]

موقع ملا تو دوبارہ پاکستان آؤں گا، عمران طاہر

موقع ملا تو دوبارہ پاکستان آؤں گا، عمران طاہر

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔ لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت پاکستان میں انٹرنیشنل […]

گوجرانوالہ: پہلوانوں نے ایک اکھاڑا ’’ڈیرن سیمی‘‘ کے نام کردیا

گوجرانوالہ: پہلوانوں نے ایک اکھاڑا ’’ڈیرن سیمی‘‘ کے نام کردیا

گوجرانوالہ میں ایک پہلوانی اکھاڑے کو ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کردیاگیا ۔ پہلوان کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سیمی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کا ٹاکرا آج ہوگا، پوری قوم جہاں شاہینوں کو سپورٹ کر رہی ہے وہیں مہمان کھلاڑیوں سے […]

دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا

دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا

کابل میں دھماکے کے بعد عبدالرزاق نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد میں مکمل بھی کرالیا گیا،اس […]

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا تھا،گرین شرٹس نے 5 وکٹ […]

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

 کیپ ٹاؤن: اسٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کے باعث ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری مسائل کے باعث گزشتہ سال نومبر سے […]

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا جس میں قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد سال کے بہترین آؤٹ اسٹینڈنگ کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ […]

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتیکمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور […]

ورلڈ الیون کا دورہ لاہور، پشاور زلمی کی جانب سے لنچ کا اہتمام

ورلڈ الیون کا دورہ لاہور، پشاور زلمی کی جانب سے لنچ کا اہتمام

لاہور: لنچ تقریب میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا ، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا اہم کردار ہے: جاوید آفریدی پاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان […]

پاک بھارت سیریز: آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

پاک بھارت سیریز: آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلیے وکلا کیس تیار […]

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

نئی دہلی: ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔ مذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔ اس تصویر کے […]

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے میچز میں ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی۔ واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹکٹوں کی قیمتیں 500، ڈھائی، 4، 6 اور 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔شائقین کیاکثریت یہ شکایت کرتی نظر آئی کہ وہ بڑی مالیت […]

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت  شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی […]

شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا

شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا

لاہور: آزادی کپ کرکٹ سیریز کا ابتدائی میچ سابق کپتان شاہد آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر دیکھا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا، اس موقع  پر سابق آل راؤنڈر نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور کالی پینٹ پہنی ہوئی تھی۔ میچ کے […]

حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا

حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران شدید حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا، کئی شائقین میچ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے روز لاہور شدید گرمی […]

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اسٹار کرکٹرز خوشی سے نہال

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اسٹار کرکٹرز خوشی سے نہال

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پراسٹار کرکٹرز بھی نہال ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جہاں شائقین نے جشن منایا، وہاں سابق کرکٹرزنے بھی سماجی رابطوں کے ویب سائٹ پر خوشی کا اظہار کیا، رمیز راجہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کرکٹ کی خوشبوہوا میں پھیلی ہوئی ہے اس کو محسوس […]