counter easy hit

کھیل

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔شکیب الحسن نے 10 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 109 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسے فتح کیلیے 8 وکٹ […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔ کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا […]

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

لاہور: ایونٹ 4 نمبر سے شیڈول ہے ، مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوبارہ ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ ایونٹ 4 نومبر سے شیڈول ہے جبکہ 24 کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں مصروف ہوں […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا۔ قومی کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو معطل کیا ہوا ہے جب کہ کرکٹرز […]

سری لنکن ٹیم رسوائی کی سونامی میں غرق

سری لنکن ٹیم رسوائی کی سونامی میں غرق

پالے کیلی: آئی لینڈرز رسوائی کی سونامی میں غرق ہوگئے، ناکامیوں کا آسیب سری لنکن ٹیم سے چمٹ کر رہ گیا۔ بھارت نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا ہے، مہمان سائیڈ نے تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے جیتا، اگرچہ ابھی سیریز میں دو ون ڈے […]

گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا

گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا

ڈربن: گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا، چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی ہیروز نے پروٹیز ایونٹ پر بنگلہ دیشی لیگ کو ترجیح دے دی۔ جنوبی افریقی گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اس ٹورنامنٹ کی تاریخ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے متصادم ہیں جس کی […]

ورلڈ الیون سے قبل 11 غیر ملکی گول کیپر پاکستان آئیں گے

ورلڈ الیون سے قبل 11 غیر ملکی گول کیپر پاکستان آئیں گے

لاہور: شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی، ورلڈ الیون سے قبل دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی گول کیپرز نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کی انٹرنیشنل بحالی کے لیے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہے، حکام کی یہ کوشش خاصی حد […]

قومی باکسر محمد وسیم کی جورلی ایسٹاراڈا سے 23 ستمبر کو فائٹ شیڈول

قومی باکسر محمد وسیم کی جورلی ایسٹاراڈا سے 23 ستمبر کو فائٹ شیڈول

لاہور: قومی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ چیمپئن انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ کیلیے باکسر جورلی ایسٹاراڈا کے مدمقابل آئیں گے۔ قومی باکسر کو فائٹ کی تیاری کیلیے جیف مے ویدر کی خدمات حاصل ہیں جو کہ مہنگی ترین فائٹ جیتنے والے باکسر فلائڈ مے ویدرکے چچا ہیں۔ ادھر پاکستانی باکسر محمد وسیم  یہ مقابلہ بھی جیتنے […]

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

کیپ ٹاون : آئندہ ماہ پاکستان کو دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دورہ پر فخر محسوس کرتے ہیں جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ نے بتایا کہ انہوں نے آخری مرتبہ […]

امریکی باکسر مے ویدر نے تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ جیت لی

امریکی باکسر مے ویدر نے تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ جیت لی

امریکی باکسر مے ویدر نے آئرلینڈ کے مخالف باکسر کو شکست دے کر نہ صرف اپنے کیرئیر کی 50ویں فائٹ میں کامیابی حاصل کی بلکہ تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ اپنے نام کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ لاس ویگاس کے ٹی موبائل ارینا میں ہونے والی فائٹ کے ابتدائی تین راؤنڈز میں آئرش باکسر […]

دورہ اومان کیلئے 18 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان

دورہ اومان کیلئے 18 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ شیڈول دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ اسکواڈ کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شاہ جی احمد کپتان کے فرائض انجام دیں گے جبکہ محمد عتیق کو نائب کپتانی کی ذمہ داری […]

عمر اکمل مکی آرتھر تنازع: پی سی بی کی انکوائری کمیٹی تشکیل

عمر اکمل مکی آرتھر تنازع: پی سی بی کی انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے تنازعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ قومی کرکٹر عمر اکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات عائد کیے تھے تاہم مکی آرتھر نے الزامات کو مسترد کردیا تھا جب کہ پی سی بی نے […]

کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کو تیار

کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کو تیار

لاہور:  پاکستان میں کھیلوں کے شائقین کیلیے ایک اور خوشخبری آگئی ہے کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے تصدیق کی کہ نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں اولمپکس، ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ […]

غیرملکی کرکٹرز کیلیے دورئہ پاکستان منفرد تجربہ قرار

غیرملکی کرکٹرز کیلیے دورئہ پاکستان منفرد تجربہ قرار

لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے دورئہ پاکستان کو منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ اپنے پیغام میں ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہاکہ مہمان کرکٹرز آئندہ ماہ لاہور میں سیریز کیلیے ممکنہ سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہیں،وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات میں انھیں […]

نجم سیٹھی نے آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی

نجم سیٹھی نے آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی

لاہور: نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال […]

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

لندن: باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سےرجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکا منتقل ہوجائیں گی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اوران کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا نظرنہیں آرہا، ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں […]

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

لاہور: ورلڈ الیون کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ پریس کانفرنس کے آغاز میں چہکتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج وہ دن آگیا جس کا آپ سب کو انتظار تھا، مجھے تنگ کیا ہوا تھا کہ ورلڈ الیون کے نام دے دو، ہماری ایکسکلوسیو اسٹوری بن […]

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیلئے یورپین پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیلئے یورپین پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ ایک بار پھر یوئیفا پلیر آف دا ائیر بن گئے۔ لیک مارٹنز کو یوئیفا وومن پلیئیر آف ائیر کا ایوارڈ مل گیا۔ ایمسٹرڈیم: نہ لیونل میسی نہ ببفن، اس بار بھی یوئیفا پلیر آف دا ائیر بنے ہیں فٹبال کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو، ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر نے […]

ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز شارٹ لسٹ

ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز شارٹ لسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ لاہور: ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد، سہیل خان، عامر جمیل، […]