counter easy hit

کھیل

بھارت سے بدترین ناکامی پر سری لنکن کوچ نک پوتھاس کھلاڑیوں پر برس پڑے

بھارت سے بدترین ناکامی پر سری لنکن کوچ نک پوتھاس کھلاڑیوں پر برس پڑے

دمبولا:  بھارت کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد سری لنکا کے قائم مقام کوچ نک پوتھاس نے بیٹسمینوں پر برہم ہوگئے۔ نک پوتھاس نے کہا کہ ایک کوچ ہونے کے ناطے ہمارا کام کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہوتا اور میدان میں انھیں جاکر لڑنا ہوتا ہے، وہاں پر انھیں اپنی خامیوں اور خوبیوں […]

پی ایس جی نے تولوز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا

پی ایس جی نے تولوز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا

تولوز نے 18 منٹ میں گول کیا، ہاف ٹائم پر سکور 1-2 تھا، دوسرے ہاف میں پی ایس جی نے مزید چار گول سکور کر دیئے بارسلونا: فرانسیسی فٹبال کلب پی ایس جی کو تو جیسے نیمار جونیئر کا ریکارڈ معاہدہ راس ہی آ گیا ، فتوحات پہ فتوحات ہی حصے میں آنے لگیں ، […]

سرفراز احمد کی قیادت نے ٹیم کا مزاج بدل دیا

سرفراز احمد کی قیادت نے ٹیم کا مزاج بدل دیا

یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ خاصی کمزور نظر آرہی تھی اور اس ٹیم سے قوم کو زیادہ توقعات بھی نہیں تھیں مگر چیمپئنز ٹرافی میں نوجوان کرکٹرز اور کچھ سینئرز نے ایسا کھیل پیش کیا کہ ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوگیا، خاص طور […]

پاکستان اور اومان میں 5 ہاکی میچز کی سیریز ہوگی

پاکستان اور اومان میں 5 ہاکی میچز کی سیریز ہوگی

لاہور: پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچزکی باقاعدہ سیریز طے پاگئی، پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ اسکواڈ اور میزبان سائیڈ کے خلاف سیریز کے یہ مقابلے9 ستمبر سے15ستمبر تک مسقط میں ہوں گے۔ پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچوں کی باقاعدہ سیریز طے پا گئی ہے، یاد رہے کہ ’’ایکسپریس‘‘ یہ خبر14 اگست کو […]

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ […]

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور:  شعیب اختر نے عمراکمل اور مکی آرتھر کے مابین تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ میں الزام تراشی کا نیا باب کھلنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ تنازع کا ٹھنڈے دماغ سے حل نکالا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمالیے

بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمالیے

دبئی:  آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمائے رکھے جبکہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ بدستور دوسرے نمبر پر ہیں۔ سری لنکا اور بھارت کی ون ڈے سیریز سے قبل جاری ہونے والی آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 میں موجود […]

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نےڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے تمام کشتیاں ہی جلا دیں۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بیٹسمین کی لفظی گولہ باری میں مزید تیزی آگئی اور سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا،ان کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہا ہے، […]

پی سی بی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، شعیب اختر

پی سی بی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، عمر اکمل اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازع پر بول پڑے ہیں اور اس کے […]

پاکستان میں اسکواش کے ساتھ صحیح سلوک نہیں ہوا، جہانگیر خان

پاکستان میں اسکواش کے ساتھ صحیح سلوک نہیں ہوا، جہانگیر خان

کراچی: اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش نے پاکستان کو اعلیٰ مقام دیا تاہم بدلے میں اس کھیل کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کیا گیا۔ بی بی سی کو انٹرویو میں کہاکہ پاکستان میں اسکواش پر کبھی سنجیدگی سے توجہ نہیں دی گئی۔ حکومت، منتظمین یا فیڈریشن ہرطرف سردمہری ہی […]

مال مفت نے بھارتی بورڈ حکام کو بھی’ بے رحم‘ بنا دیا

مال مفت نے بھارتی بورڈ حکام کو بھی’ بے رحم‘ بنا دیا

نئی دہلی:  مال مفت نے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کو بھی’ بے رحم‘ بنادیا، دونوں ہاتھ سے مال لٹانے والوں میں بی سی سی آئی سیکریٹری امیتابھ اور خازن انیردھ چوہدری پیش پیش نکلے، کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز پہلے ہی سپریم کورٹ سے سب کو گھر بھیجنے کی اجازت مانگ چکی ہے۔ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف […]

ورلڈ الیون کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار، فلاور منیجر ہوں گے

ورلڈ الیون کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار، فلاور منیجر ہوں گے

لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدواربن گئے۔ پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کررہا ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کیلیے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے، ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار کے طورپرسامنے آئے […]

بھارت کو سینئر ایشیا کپ کی میزبانی کے لالے پڑ گئے

بھارت کو سینئر ایشیا کپ کی میزبانی کے لالے پڑ گئے

نئی دہلی: انڈر 19 ٹورنامنٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد بھارت کو سینئر ایشیا کپ کی میزبانی کے لالے پڑگئے، بی سی سی آئی پاکستان سمیت ایشیائی ٹیموں کا آئندہ برس شیڈول شوپیس ایونٹ کرانے کیلیے حکومت سے اجازت طلب کرے گا۔ بھارت کوآئندہ برس سینئر ٹیموں کے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا ہے تاہم حال ہی میں انڈر […]

نجم سیٹھی کی چیرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

نجم سیٹھی کی چیرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجم سیٹھی کی بطور چیرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس مامون الرشید شیخ اور جسٹس ناصر اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف […]

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کا انعقاد نیوزی لینڈ میں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری 2018 سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت […]

فریال اور عامر نے طلاق کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دیدیا

فریال اور عامر نے طلاق کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دیدیا

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دے دیا۔ باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کو  موبائل پیغام کے ذریعے طلاق تو دے دی ہے لیکن باضابطہ طلاق کا مرحلہ ابھی باقی ہے اور اس سے پہلے ہی دونوں کے درمیان دوریاں […]

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سری لنکن کرکٹ کے چیف تھلنگا سماتھیپالا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹیم کو پاکستان میں 3 ٹی […]

ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی

ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی

آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ ڈارون میں دورہ بنگلادیش کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر نے جوش ہیزلی وڈ کے باؤنسر کو ہک کرنے کی کوشش کی لیکن برق رفتار گیند گردن پر لگنے سے وہ زمین […]

بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی

بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی

پالے کیلی: بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں اننگز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کرلیا۔ بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے، سیریز کے تینوں ہی  میچز میں میزبان سائیڈ کو بھاری مارجن سے ناکامی […]

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

لندن: آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی

انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی

لاہور: سلمان بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہونے لگی، ہائی پرفارمنس کیمپ میں فارم اور فٹنس سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پیسر تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں میں جگہ پکی کرچکے ہیں، سلمان بٹ کیلیے بھی […]

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]