counter easy hit

کھیل

معین علی کا شراب کے ساتھ جشن منانے سے انکار

معین علی کا شراب کے ساتھ جشن منانے سے انکار

 لندن: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹرافی کے حصول کے بعد ٹیم کے ساتھ جشن نہیں منایا کیونکہ انگلش کرکٹرز نے اس دوران وائن ایک دوسرے پر انڈیلنا تھی۔ حالیہ سیریز میں معین علی 4 میچوں میں 250 رنز […]

نجم سیٹھی بلامقابلہ چیرمین پی سی بی منتخب

نجم سیٹھی بلامقابلہ چیرمین پی سی بی منتخب

شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران پی سی بی چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں […]

نجم سیٹھی آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہو جائیں گے

نجم سیٹھی آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہو جائیں گے

آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ لاہور: نجم سیٹھی شہریارخان کے جانشین ہونگے، جو مدت پورے ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، جس میں نجم سیٹھی کو […]

کیریبین لیگ میں شاداب چھاگئے،نائٹ رائیڈرز کی فتح

کیریبین لیگ میں شاداب چھاگئے،نائٹ رائیڈرز کی فتح

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے کیریبین پریمیئر لیگ میں ایک اور میچ وننگ کارکردگی پیش کردی۔ ان کی اس کارکردگی کی بدولت ٹرنباگونائٹ رائیڈرز نے سینٹ لوشیا اسٹارز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ شاداب خان نے ناقابل شکست 30 رنز بنائے جبکہ […]

ایشیا ہاکی کپ، 13 پلیئرز آزمائش سے قبل ہی ناکام قرار

ایشیا ہاکی کپ، 13 پلیئرز آزمائش سے قبل ہی ناکام قرار

لاہور: رواں برس بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں میں مصروف 13 کھلاڑیوں کو ٹرائلز سے قبل ہی گھر بھیج دیا گیا۔ کیمپ سے نکالے جانے والے پلیئرز میں محمد عتیق، قاضی اسفند یار، ذیشان بخاری، سہیل منظور، کاشف علی، فیصل رشید، اسد عزیز، اویس الرحمٰن، فراز، عثمان، ندیم، علی اکبر اور محسن صابری شامل […]

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بنگلادیش پریمئیر لیگ کے لیے معاہدہ

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بنگلادیش پریمئیر لیگ کے لیے معاہدہ

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے لئے ٹیم سے معاہدہ کرلیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی ٹیم پاکستان کے کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کی جانب سے ایک کے بعد ایک آفر کی جارہی ہے اور خاص طور پر چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان توجہ کا مرکز […]

پچ کی صورتحال دیکھ کر سری لنکا کو فالو آن کرانے کا فیصلہ کیا، کوہلی

پچ کی صورتحال دیکھ کر سری لنکا کو فالو آن کرانے کا فیصلہ کیا، کوہلی

کولمبو: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پچ نے انھیں سری لنکن ٹیم کو فالو آن کرانے پر مجبور کیا۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ میں حریف سائیڈ کو فالو آن کرانے میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتا مگر جس طرح سری لنکا کی پہلی اننگز کے دوران بیٹنگ کا رویہ تھا اس نے مجھے میزبان سائیڈ […]

کولمبو ٹیسٹ میں بھارتی پلیئرز نے کئی ریکارڈ الٹ پلٹ دیے

کولمبو ٹیسٹ میں بھارتی پلیئرز نے کئی ریکارڈ الٹ پلٹ دیے

کولمبو:  دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈ الٹ پلٹ کر رکھ دیے، بھارت کی مسلسل سیریز فتوحات کی تعداد 8 تک جا پہنچی۔ بھارت نے کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز سے زیر کرکے پہلی بار سیریز بھی اپنے نام کرلی، یہ اس کی مسلسل آٹھویں سیریز کامیابی […]

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

کراچی: کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے، نئے پی سی بی گورننگ بورڈ میں بھی کوئی سابق کھلاڑی شامل نہیں۔ پی سی بی میں گزشتہ کئی برسوں سے اہم معاملات نان کرکٹرز ہی سنبھال رہے ہیں، شہریار خان کے دور میں گورننگ بورڈ میں کوئی سابق کھلاڑی شامل نہ تھا، جب اس حوالے […]

موجودہ سیٹ اپ کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم

موجودہ سیٹ اپ کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر پی سی بی ویمن ونگ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوگئیں۔ ورلڈ کپ 2017 میں ناقص کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر ، منیجر عائشہ […]

جگ ہنسائی کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے گھٹنے ٹیک دیے

جگ ہنسائی کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے گھٹنے ٹیک دیے

-میلبورن: جگ ہنسائی کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئرز کے آگے گھٹنے ٹیک دیے تاہم کرکٹرز اگلے 5 برس تک بورڈ کی آمدنی سے 30 فیصد حصہ حاصل کریں گے کئی ماہ کی چپقلش، دھونس اور دھمکیوں کے بعد آخر کار کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاوضوں پر معاہدہ طے پاگیا ہے، اس پانچ سالہ […]

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]

اعتدال پسند شہریار خان کی دوسری اننگز کا آج اختتام

اعتدال پسند شہریار خان کی دوسری اننگز کا آج اختتام

لاہور: اعتدال پسند شہریارخان کی بطور چیئرمین پی سی بی دوسری اننگز کا جمعے کو اختتام ہو گیا۔ ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نواز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ذکا اشرف چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئے تھے،ان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے نت نئے حربے اختیار کیے گئے، معاملہ عدالتوں میں پہنچا،ایک فیصلے […]

یونس و مصباح کا خلا پُرکرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

یونس و مصباح کا خلا پُرکرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کی ٹیسٹ ٹیم کا خاکہ پیش کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق جیسے شہرہ آفاق کرکٹرز کا خلا پُر کرنا چیلنج ہے۔ امید ہے کہ اظہر علی، بابر اعظم اور اسد شفیق توقعات کا بوجھ اٹھائیں […]

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

لاہور:  ورلڈ الیون کے دم توڑتے پاکستان ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، پی سی بی حکام آئندہ ہفتے پنجاب حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں سیکیورٹی پر یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔ وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حامی بھر لی تو ٹیم  11سے 19 ستمبر […]

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

دبئی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم یو اے ای کے ایک ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ 10 پی ایل کی جانب سے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، یہ ایک نجی ادارے کا ایونٹ اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا ٹینس بال کے ساتھ کھیلا جانے والا سب سے […]

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ […]

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز 6 اگست […]

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

لاہور:  پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ […]

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے  توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں […]

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]