counter easy hit

کھیل

ورلڈ کپ میں ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ حکام کو ارسال

ورلڈ کپ میں ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ حکام کو ارسال

ورلڈ کپ 2017 میں ناقص کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے تفصیلی رپورٹ پی سی بی حکام کو بھیج دی۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ساتوں میچز میں عبرتناک شکست کے بعد چیرمین پی سی بی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کی […]

پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹیول امن سائیکل ریس غلام محمد نے جیت لی

پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹیول امن سائیکل ریس غلام محمد نے جیت لی

یوم آذادی کے سلسلے میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سمیر نے دوسری جبکہ عرفان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی: یوم آذادی کے سلسلے میں پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹول امن سائیکل ریس کا انعقاد ہوا، پہلی پوزیشن غلام محمد نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن سمیر اور تیسری پوزیشن پر […]

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز ناخوش

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز ناخوش

 کراچی:  ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز بھی ناخوش نظر آتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے کہا کہ میں ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں بار بار تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہوں ، رنجی ٹرافی کا80سال سے ایک ہی فارمیٹ ہے،کاؤنٹی میں بھی تھوڑا بہت ردوبدل ہوا، کسی بھی ملک […]

رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش

رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش

پرتگال: مایہ نازفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے. پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ان پرایک کروڑ47  لاکھ یورو ٹیکس بچانے کا الزام ہے۔ میڈیا نمائندے اس خبر کی کوریج کے لیے عدالت کے […]

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔ اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا، مگر فیملی نے انھیں […]

اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی لاس اینجلس کرے گا

اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی لاس اینجلس کرے گا

لاس اینجلس: اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی کے حوالے سے امریکی ریاست لاس اینجلس اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد 2028 میں یہ میگا ایونٹ لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نے ابتدائی طور پر 2024 اولمپکس گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست […]

معاوضوں کا تنازع؛ آسٹریلوی کرکٹرز کی مہلت آج ختم ہوگی

معاوضوں کا تنازع؛ آسٹریلوی کرکٹرز کی مہلت آج ختم ہوگی

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا کی پلیئرز کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگئی، بورڈ کا بنایا ہوا ایم او یو قبول نہیں کیا تو معاملہ ثالثی کے لیے جاسکتا ہے، ادھر سابق کپتان مائیکل کلارک نے کھلاڑیوں کو تنازع پر ثالثی کی آفر قبول کرنے کا مشورہ دے دیا وہ کہتے ہیں کہ اگر کرکٹرز نے ایسا […]

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

کولمبو: سری لنکن کرکٹ میں ایک اورفکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک غیرمعروف کرکٹر اسمپتھ ہیٹاراچی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کے 2 سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ زمبابوے کے دوران ایک غیرمعروف کرکٹر کے رویے پر شکوک کا اظہار کیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے معاملے کی تحقیقات شروع کرتے […]

اوول ٹیسٹ کے دوران شائقین نے معین علی کا مزاحیہ پورٹریٹ دیوار پر آویزاں کردیا

اوول ٹیسٹ کے دوران شائقین نے معین علی کا مزاحیہ پورٹریٹ دیوار پر آویزاں کردیا

لندن:  انگلش شائقین نے آل راؤنڈر معین علی کو ’معینہ لیزا‘ بنادیا۔ اوول ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم میں چند شائقین کی جانب سے بالکونی میں ایک تصویر آویزاں کی گئی جس میں مصوری کے شاہکار ’مونالیزا‘ کے انداز میں معین علی کا پورٹریٹ تھا جس کے اوپر ’معینہ لیزا‘ لکھا ہوا تھا۔ بہت سے شائقین نے […]

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اپنے بھائی اور انگلش ٹیم کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں رول دلوانے کے لیے متحرک ہیں اور اینڈی […]

مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی

مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی۔ ہائی پرفارمنس کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے جس میں نوجوان کرکٹرز صبح کا سیشن ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرتے ہیں ۔ بدھ کی صبح ہیڈ کوچ مکی […]

عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا امکان مسترد کردیا

عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا امکان مسترد کردیا

لاہور: پیسر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا امکان مسترد کردیا۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں عامر نے کہاکہ ایک کھلاڑی کو ہر فارمیٹ کیلیے اپنی فٹنس کا معیار برقرار رکھنے کیلیے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے،کم بیک کے بعد میں نے ابتدا میں تھوڑی مشکلات کا سامنا کیا لیکن اب مکمل […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل کا بے گناہی پر اصرار

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل کا بے گناہی پر اصرار

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل اپنی بے گناہی پر اصرار کرنے لگے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز اینڈریو کی گواہی کے موقع پر یہ بات سامنے آئی کہ اسکینڈل میں مبینہ طور پر عمر اکمل اور محمد […]

آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ کل جمع کرائیں گے

آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ کل جمع کرائیں گے

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ ممکنہ طور پر جمعرات کو جمع کرائیں گے۔ مکی آرتھر کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے رپورٹ جمعرات کو جمع کرائے جانے کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی انگلینڈ سے وطن واپسی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شیڈول تھی، […]

جونیئر اوپن اسکواش؛ عزیر نے ٹاپ سیڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی

جونیئر اوپن اسکواش؛ عزیر نے ٹاپ سیڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی

پشاور: جونیئراوپن اسکواش ٹورنامنٹ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان کے عزیر شوکت نے ٹاپ سیڈ جاپانی پلیئرکیٹومٹسوئی کو 3-0 سے مات دیکر اپ سیٹ کردیا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں گزشتہ روز جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ مقابلوں کا آغاز ہوا، انڈر 15کیٹیگری میں پاکستان کے پشاور سے تعلق رکھنے والے خوشحال ریاض خان کا […]

بھارت کو قانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار

بھارت کو قانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار

کراچی: لندن میں مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہونے کے بعد پی سی بی نے بھارت کوقانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا45 واں اجلاس جمعہ28 جولائی کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ تنازع کو سرفہرست رکھا گیا […]

فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین لیگ سے معاہدہ

فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین لیگ سے معاہدہ

چیمپینز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم بھی کیریبین کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مزید 2 کھلاڑیوں فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ جارح مزاج اوپنر اور بابر اعظم دونوں 4 اگست سے […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے براستہ دوبئی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر […]

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔ تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ تقریب […]

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر تے ہوئے عامر نے 5 ٹی ٹونٹی میچز میں 5 شکار کئے اور سب سے زیادہ 45 ڈاٹ بالز کیں۔ لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔ عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی […]

ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا

ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا

لاہور: ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا، کوچ صبیح اظہر، کپتان ثنا میر اور منیجر عائشہ اشعرمن پسند پلیئرز کی شمولیت پر اصرار کرتے ہوئے آپس میں بحث مباحثہ کرتے رہے۔ ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتوں میچز میں شکست سے دوچار ہوئی، چند مقابلوں میں ایسے مواقع بھی آئے کہ […]

کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا، عبدالقادر

کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا، عبدالقادر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا جبکہ رواں ماہ شیڈول دورئہ بنگلادیش منسوخ ہوچکا۔ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ اس وقفے میں رکھا جاتا تو قومی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو زنگ نہ لگتا، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے اور […]