counter easy hit

کھیل

فکسنگ کیس؛ بورڈ کے خزانے سے کئی لاکھ روپے خرچ

کراچی: کئی ماہ گذرنے کے باوجود پی سی بی اسپاٹ  فکسنگ اسکینڈل کو انجام تک نہیں پہنچا سکا، اس  پر اب تک خزانے سے کئی  لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ ماہ فروری میں پی ایس ایل ٹو کے دوران اسپاٹ فکسنگ  اسکینڈل سامنے آنے سے پاکستانی کرکٹ کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا،بورڈ نے ابتدا […]

آئی سی سی کے چیئرمین کے دورہ پاکستان کے امکانات ختم

آئی سی سی کے چیئرمین کے دورہ پاکستان کے امکانات ختم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر کے مجوزہ دورہ پاکستان کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے گزشتہ ماہ آئی سی سی کے اجلاس کے موقع پر چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ ششانک منوہر کے رضامندی ظاہر کرنے کے بعد […]

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

مانسٹریونائیٹڈ نے حریف ٹیم کو دو صفر سے شکست دی، مانچسٹر سٹی کی ٹیم میچ کے اختتام تک کوئی گول نہ کر سکی۔ لندن: انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔ چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے […]

ویمن کرکٹرز نے ناکامیوں کا ملبہ قسمت پر ڈال دیا

ویمن کرکٹرز نے ناکامیوں کا ملبہ قسمت پر ڈال دیا

لاہور: ویمن کرکٹرز نے ناکامیوں کا ملبہ قسمت پر ڈال دیا،کائنات امتیاز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں مجموعی کارکردگی اچھی رہی،کئی میچز میں فتح کے بہت قریب ہونے کے باوجود شکست ہوئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ساتوں میچز ہار کر وطن واپس آگئی،اس کے باوجود کرکٹرز کا اصرار ہے کہ مجموعی کارکردگی اچھی […]

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ سابق اسٹارز کو کھٹکنے لگی

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ سابق اسٹارز کو کھٹکنے لگی

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ سابق اسٹارزکو بھی کھٹکنے لگی۔ ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نئے مجوزہ پلان میں فرسٹ کلاس کی8ریجنل ٹیمیں منتخب کرتے ہوئے 20رکنی اسکواڈ کے12کرکٹرز پی ایس ایل کی طرز پر ڈرافٹ سسٹم کے ذریعے لیے جائینگے، ریجن سے ملحقہ شہروں سے صرف 8کھلاڑیوں کا براہ راست انتخاب ہوگا، یوں علاقائی ٹیموں میں […]

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

اسلام آباد: نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین پی سی بی انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل ہونے لگیں۔ نجم سیٹھی کو مزید 3 سال کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن نامزد کرنے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے منظورکر لی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلے […]

ورلڈ الیون کا پاکستان ٹور،شکوک کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ الیون کا پاکستان ٹور،شکوک کے بادل منڈلانے لگے

لاہور: ورلڈ الیون کے دورئہ پاکستان پر شکوک کے بادل منڈلانے لگے،مجوزہ ٹور میں 6ہفتے سے کم وقت رہ گیا مگر سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر پیش رفت تعطل کا شکار ہیں،پی سی بی تاحال پنجاب حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے ورلڈ الیون کا ستمبر […]

ویمنز ورلڈ کپ :بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دیدی

ویمنز ورلڈ کپ :بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 281 رنز بنائے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔بارش کے باعث میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارت […]

کرکٹ: پاکستان دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

کرکٹ: پاکستان دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم وہاں 5 ون ڈے اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی۔اس مختصر دورانئے کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، […]

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

نئی دہلی: نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ […]

کیمپ میں پریکٹس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری

کیمپ میں پریکٹس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری

لاہور: پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں پریکٹس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری ہے، فوٹیج دکھاکر کرکٹرز کو خامیوں سے آگاہ کیا جانے لگا، پہلی بار آؤٹ ڈور نیٹ میں کھلاڑیوں کی صلاحیتیں نکھارنے پرکام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری […]

ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیا گیا

ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیا گیا

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیاگیا، پی سی بی ڈرافٹ سسٹم  پر ریجنل کرکٹرز و ایسوسی ایشنز کی تشویش ختم کرنے کے بجائے وضاحتیںپیش کرنے لگا، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید نے منصوبہ درست ثابت کرنے کیلیے دلائل کی پٹاری کھول دی،سابق بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ریجنل ٹیموں کو مضبوط […]

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ  شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیمکرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی […]

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پزید ہوگا، یوسین بولٹ

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پزید ہوگا، یوسین بولٹ

دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن شپ کے ساتھ اگست میں ختم ہو جائے گا۔ یوسین بولٹ کہتے ہیں کہ وہ فاتح کی حیثیت سے رخصت ہونا چاہتے ہیں ۔مناکو میں گفتگو کرتے ہوئے اولمپک چیمپین یوسین بولٹ نے تصدیق کی کہ اگست میں ورلڈ […]

نظر انداز شدہ سہواگ نے چپ سادھ لی

نظر انداز شدہ سہواگ نے چپ سادھ لی

ممبئی:  سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ہیڈ کوچ کی پوسٹ کیلیے نظر انداز ہونے کے بعد چپ سادھ لی۔ وریندر سہواگ روی شاستری کی انٹری سے قبل ہیڈ کوچ کی ذمہ داری کیلیے مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا تھا لیکن بعد یہ عہدہ شاستری کو دے دیا گیا، جب سہواگ میڈیا کے سامنے آئے تو […]

ہائی پرفارمنس کیمپ، بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس شروع

ہائی پرفارمنس کیمپ، بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس شروع

لاہور: پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کا بھی آغاز ہوگیا، کرکٹرز کی مہارت بہتر بنانے کیلیے انڈور سیشنز کرائے جا رہے ہیں، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے خصوصی لیکچر بھی دیا گیا۔ مستقبل کے چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کا […]

بھارت ارون بھارتی ٹیم کے بولنگ اور سنجے بنگر اسسٹنٹ کوچ مقرر

بھارت ارون بھارتی ٹیم کے بولنگ اور سنجے بنگر اسسٹنٹ کوچ مقرر

ممبئی: بھارت کے نئے کوچ روی شاستری کو اپنی پرانی سپورٹ ٹیم واپس مل گئی تاہم بی سی سی آئی کمیٹی اور شاستری میں میٹنگ کے بعد بورڈ نے بھارت ارون کو بولنگ کوچ اور سنجے بنگر کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ شاستری جب ٹیم ڈائریکٹر تھے تب بھی یہ دونوں اور فیلڈنگ […]

حسن علی بنگلادیشی ٹوئنٹی20 پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے

حسن علی بنگلادیشی ٹوئنٹی20 پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں حریف ٹیموں پر دھاک بٹھانے والے حسن علی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے۔ چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ پانے والے پیسر کی خدمات کومیلا وکٹورینز نے حاصل کی ہیں۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر کی کسی بھی غیرملکی ٹوئنٹی20 لیگ میں یہ پہلی انٹری ہوگی۔ […]

یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے

یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر امیش یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے۔ امیش یادیو نے جس روز ریزرو بینک انڈیا میں اسسٹنٹ منیجر کی تقرری کا جشن منایا اسی روز ان کے گھر پر ڈاکا پڑگیا۔ ڈاکو ان کے گھر سے 45 ہزار روپے کیش اور کچھ موبائل فونز بھی لے گئے، اس واردات کی زیادہ […]

لارڈز کی ایک نشست میں زیادہ بچوں کو کرکٹ سبق پڑھانے کا ریکارڈ بن گیا

لارڈز کی ایک نشست میں زیادہ بچوں کو کرکٹ سبق پڑھانے کا ریکارڈ بن گیا

لندن:  لارڈز نے سڈنی گراؤنڈ سے ایک نشست میں زیادہ بچوں کو کرکٹ سبق پڑھانے کا ریکارڈ چھین لیا۔ پیر کے روز لارڈز میں مختلف اسکولز کے 580 کے قریب بچے شریک ہوئے جہاں پر انھیں30 منٹ تک کرکٹ کے حوالے سے سبق دیا گیا، اس کے بعد انھوں نے بیٹنگ اور بولنگ سرگرمیوں میں حصہ […]

فلینڈر جنوبی افریقی ٹیم کے نئے کیلس قرار

فلینڈر جنوبی افریقی ٹیم کے نئے کیلس قرار

ناٹنگھم:  جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے ورنون فلینڈر کو ٹیم کیلیے نیا جیک کیلس قرار دے دیا۔ فلینڈر نے ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 54 اور 42 رنز بنانے کے ساتھ دوسری اننگز میں صرف 24 رنز دے کر تین وکٹیں بھی لی تھیں، اس وجہ سے انھیں مین آف دی میچ قرار […]

یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا

یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا

لاہور:  یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچزکھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں شاداب کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں،ان کے پاس اچھی ورائٹی ہے، وہ گگلی، فلپر اور سلائیڈر کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ان کی بولنگ میں […]