counter easy hit

کھیل

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

لاہور:  ماضی کے سابق عظیم پلیئرز نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے مفید مشوروں سے نواز دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شرمناک شکست نے پی ایچ ایف حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیدار مستقبل […]

فیڈرر کی فتح پر 50ہزار پاؤنڈ کی شرط

فیڈرر کی فتح پر 50ہزار پاؤنڈ کی شرط

لندن: سوئس ٹینس ماسٹر راجرفیڈرر کی دیرینہ پرستار نے ومبلڈن فائنل میں ان کی فتح پر 50 ہزار پاؤنڈ کی شرط لگائی۔ جورج  نامی یہ شخص نارتھ لندن میں واقع ایک فائنانشل ٹیک کمپنی کے سربراہ ہیں، انھوں نے اپنے اعصاب قابو میں رکھنے کیلیے یہ بات اپنی گرل فرینڈ  تک کو نہیں بتائی، انھوں نے […]

ویمنز رینکنگ میں ثنا میر کی 18 درجے ترقی

ویمنز رینکنگ میں ثنا میر کی 18 درجے ترقی

دبئی: ویمنز ورلڈ کپ میں ناکامیوں میں الجھی پاکستانی کرکٹرز نے بھی آخر اچھی خبرسن لی، رینکنگ میں ثنا میر نے ایک ساتھ 18 درجے کی چھلانگ سے 37 ویں پوزیشن پالی، بولرز میں نشرح سندھو کو بھی 13 درجے ترقی مل گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر انتہائی مایوس کن رہا، پورے […]

امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف مقدمہ خارج

امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف مقدمہ خارج

ساؤ پاؤلو: برازیلی عدالت نے امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف ریو اولمپکس 2016 کے دوران ڈکیتی کی مبینہ جھوٹی کہانی گھڑنے پر کریمنل مقدمہ قائم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر امریکی سوئمر کیخلاف کریمنل کیس نہیں بنایا جاسکتا، جس میں برازیلی قوانین میں 18 ماہ تک جیل کی […]

بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی:  بھارت میں کوچنگ اسٹاف کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا، معاملے کے حل کیلیے بی سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی اور نئے کوچ روی شاستری کے درمیان منگل کو میٹنگ ہوگی۔ بی سی سی آئی کی جانب سے پہلے روی شاستری کو کوچ بنانے کے ساتھ ظہیر خان کو بولنگ اور […]

اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات

اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات

اسلام آباد : پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصر نے 3-2 سے جیت لی۔ آرمی چیف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک مصرانٹرنیشنل اسکواش سیریز مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں ہوئی جبکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف نے پاک مصر […]

مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ

مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ

لاہور: قومی سینئر گول کیپر عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پسند نا پسند پر ٹیمیں بنانے سے نتائج مایوس کن ہی آئیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران بٹ نے کہا کہ پی ایچ ایف پر کبھی تنقید کی، نہ ہی کوچنگ اسٹاف کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، یہ […]

ارجنا رانا ٹنگا کے بیان پر بھارتی کرکٹرز کا ردعمل

ارجنا رانا ٹنگا کے بیان پر بھارتی کرکٹرز کا ردعمل

بھارتی کرکٹرز اشیش نہرا اور گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ 2011کے فائنل سے متعلق ارجُنا رانا ٹنگا کے تحقیقات کے مطالبے کو حیران کن اور حقیقت کے منافی قرار دیا ہے۔ بھارتی فاسٹ بولر اشیش نہرا کا بیان سے متعلق کہنا ہے کہ اس طرح کی باتوں پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔ دوسری جانب بھارتی سلامی […]

نیشنل اسٹیڈیم میں کام شروع، گھاس ہٹا دی گئی

نیشنل اسٹیڈیم میں کام شروع، گھاس ہٹا دی گئی

کراچی:  نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو اپ گریڈ کرنے کا کام شروع ہو گیا، میدان سے گھاس ہٹا دی گئی، پچز بھی بین الاقوامی معیار سے مطابقت نہیں رکھتی تھیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایک ارب روپے سے زائد رقم سے تعمیر نو اور تزئین و آرائش کے کام کا آغاز ہوگیا، مالی فنڈز کی عدم دستیابی […]

سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ میں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا

سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ میں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا

لندن:  سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ میں بیٹھے ہوئے شائق کا موبائل فون توڑ ڈالا. یہ واقعہ گزشتہ دنوں سرے اور مڈل سیکس کے درمیان منعقدہ انگلش ٹی 20 میچ میں پیش آیا۔ اپنی 40 ویں سالگرہ سے 2 دنوں کی دوری پر موجود سنگاکارا نے اس مقابلے میں سرے کیلیے 70 […]

پاکستانی ہاکی امپائر حیدر رسول نے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی ہاکی امپائر حیدر رسول نے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

لاہور:  پاکستان کے ہاکی امپائر حیدر رسول نے 100 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کرلیا، حیدر رسول میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی امپائر ہیں۔ حیدر رسول نے امپائرنگ سنچری جوہانسبرگ میں ہاکی ورلڈ لیگ میں مکمل کی، حیدر رسول کو جرمنی اور جنوبی افریقہ کے میچ میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی […]

ویمن ومبلڈن ٹینس کا فائنل: وینس ولیمز اور گاربائن موغوروزا آج مدمقابل

ویمن ومبلڈن ٹینس کا فائنل: وینس ولیمز اور گاربائن موغوروزا آج مدمقابل

دونوں پلیئرز پاکستانی وقت کیمطابق شام چھ بجے میدان میں اتریں گی، ایونٹ کے مردوں کا فائنل کل راجر فیڈرر اور کروشیا کے میرین چیلیک کے درمیان ہوگا۔ لندن: ومبلڈن ٹینس میں ویمن سنگلز کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا، امریکا کی وینس ولیمز اور سپین کی گاربائن موغوروزا فیصلہ کن میچ میں ان […]

محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

بیٹے کی تصاویر محمد عرفان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں، جس میں انہوں نے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔ لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، محمد عرفان نے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ فاسٹ باولر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت […]

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

سری لنکن سابق اسٹار رانا ٹنگا نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں فکسنگ کے شبہے کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ رانا ٹنگا نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت کے ہاتھوں حیران کن شکست پر شبہے […]

ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں، سرفراز احمد

ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ  ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں اور مصباح الحق اور یونس کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی  کمی ضرور محسوس ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمدکا کہنا تھا کہ سابق کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی […]

بھارتی کرکٹر ہربھجن کا کرکٹ کے بعد گلوکاری کے میدان میں قدم

بھارتی کرکٹر ہربھجن کا کرکٹ کے بعد گلوکاری کے میدان میں قدم

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ  اب کرکٹ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر ہربھجن گلوکار میتھون کے ساتھ گانا گانے کے لئے تیار ہیں اور وہ آج کل گلوکاری کی مشق بھی کر رہے ہیں۔ ہربھجن اور میتھون کا گانا ہندی […]

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے گیارہویں مرحلے میں ایک بار پھر جرمن سائیکلسٹ نے اپنی برتری ثابت کر دی۔ کرس فروم نے بھی مجموعی برتری پر کسی کو قبضہ نہ کرنے دیا۔ پیرس: ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہ واں مرحلہ، 203.5 کلومیٹر کا طویل فاصلہ سائیکلسٹ کیلئے بنا امتحان، جرمنی کے مارسیل […]

بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی […]

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں عمرا کمل سمیت اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنے والے کرکٹرز کو جگہ نہیں دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرزکے لیئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس میں 35 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں اورانہیں 4 […]

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ٹسوبے پر میچ فکسنگ کے الزام میں 8 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی بولنگ فہرست میں نمبر ون رہنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونوابو سوٹسوبے پر 8 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، ان پر 2015 کے ڈومیسٹک […]

بورڈ میں کئی ڈرامائی تبدیلیاں قریب

بورڈ میں کئی ڈرامائی تبدیلیاں قریب

آپ کتنے ہی امیر اور مشہور کیوں نہ ہوں، اگر دفتر کے کمرے پر چیئرمین پی سی بی کی تختی لگی ہو تو اس خوشی اور اطمینان کا کوئی نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا، شاید یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے لوگ اس عہدے کو حاصل کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے […]