counter easy hit

کھیل

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دبئی: پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا۔ نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ […]

کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کا میچ، لیاری والوں کیلئے مفت ٹکٹ

کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کا میچ، لیاری والوں کیلئے مفت ٹکٹ

کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے درمیان نمائشی میچ دیکھنے کے لیے لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔ برازیل کے اسٹار فٹبال رونالڈینو سمیت 7 انٹرنیشنل فٹبالر پاکستان آچکے ہیں اور وہ دو نمائشی میچ کھیلیں گے جن میں سے پہلا میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں ہوگا۔ کراچی میں لیاری کے عوام […]

رونالڈینو سمیت7 فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

رونالڈینو سمیت7 فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو اور روبرٹو کارلوس سمیت 7 کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی ہے کیونکہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس اینلکا، جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز پر مشتمل 7 انٹرنیشنل آئیکون کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی خصوصی طیارے سے […]

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈاسے تعلق رکھنے والے […]

رونالڈینو سمیت7فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

رونالڈینو سمیت7فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

دنیا بھر میں مشہور و معروف فٹبال آئیکون، برازیل کے رونالڈینو، روبرٹو کارلوس سمیت7فٹبالرز اسلام آبادپہنچ گئے، یہ کھلاڑی پاکستان میں دو نمائشی فٹبال میچز میں حصہ لیں گے ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی، فٹبال فینز کے لیے اچھی خبر ہے کہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ […]

کراچی پہنچ کر بریانی کھاوں گا، لوئس مورٹے

کراچی پہنچ کر بریانی کھاوں گا، لوئس مورٹے

رونالڈہینو اینڈ فرینڈز کلب اور پرتگال فٹبال ٹیم کے پلیئر لوئس مورٹے بریانی کے شوقین نکلے، انہوں نے دبئی ائرپورٹ پر ’جیونیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ وہ کراچی پہنچ کر بریانی بھی کھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کلب کی پاکستان آمد کا مقصد پاکستان میں فٹبال فینز کے چہروں پر […]

قومی کرکٹ ٹیم کے فلاور کی گرانٹ ختم ہونے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے فلاور کی گرانٹ ختم ہونے کا امکان

کوچنگ سٹاف میں اسٹیو رکسن، اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کو ورلڈ کپ تک عہدوں پر برقرار رکھا جائے گا کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کی کارکردگی […]

پی ایس ایل تھری: محمد حفیظ کے ’’سلطان‘‘ بننے کا قوی امکان

پی ایس ایل تھری: محمد حفیظ کے ’’سلطان‘‘ بننے کا قوی امکان

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ لاہور: پاکستان سپر لیگ سیز ن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق […]

تمام تیاریاں مکمل، انٹرنیشنل فٹبالرز آج پاکستان پہنچیں گے

تمام تیاریاں مکمل، انٹرنیشنل فٹبالرز آج پاکستان پہنچیں گے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالر آج پاکستان پہنچیں گے جب کہ ان کی آمد کے سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاکستان آنے والے فٹبالرز میں برازیل سے تعلق رکھنے والے رونالڈینو اور انگلینڈ کے رائن گگز کے علاوہ رابرٹو کارلوس، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، رابرٹ پیریس، لوئس […]

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا

پاناما: باکسر ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کرکے کیریئر میں مسلسل چھٹی فائٹ اپنے نام کر لی۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت 8 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں محمد وسیم نے پہلے ہی راﺅنڈ میں حریف کو چت کر دیا تاہم اس نے شکست تسلیم […]

ورلڈ کپ کا انعقاد؛ انتظامات کیلیے بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2 کروڑ مل گئے

ورلڈ کپ کا انعقاد؛ انتظامات کیلیے بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2 کروڑ مل گئے

لاہور:  پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلیے حکومت سے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ وصول کرلی، عالمی کپ شارجہ اور پاکستان میں 10 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے50 ملین کی رقم درکار ہے، باقی رقم پنجاب حکومت اور اسپانسرز سے […]

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

کراچی:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کوچ مکی آرتھر سے دگنا انعام ملنے پر سوال اٹھنے لگے، سابق کپتان کا نام آخری لمحات میں شامل کر کے ایک کروڑ روپے دلائے گئے، ماضی میں ریٹائرمنٹ کیلیے بھی انھوں نے بورڈ سے اتنی ہی رقم لی تھی، ایک اعلیٰ شخصیت نے ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کا انعام […]

ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ میں شدید کشیدگی

ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ میں شدید کشیدگی

لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سمارا کے درمیان ناچاقیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ معطل کرکٹر کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلبرداشتہ ٹویٹ بھی کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید کی مشکلات میں […]

مائیکل کلارک آسٹریلوی بورڈ اور کھلاڑیوں میں تنازع ختم کرانے کیلیے سرگرم

مائیکل کلارک آسٹریلوی بورڈ اور کھلاڑیوں میں تنازع ختم کرانے کیلیے سرگرم

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان مالی معاملات پر جاری تنازع حل کرنے کے لئے تجویز پیش کردی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بورڈ کی جانب سے تنخواہوں کے معاملے پر نئے معاہدے پر دستخط نہ کرنے کی وجہ سے پہلے بھی بے روزگار ہوچکے ہیں […]

ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے، رمیز راجہ

ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے، رمیز راجہ

لارڈز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے۔ لارڈز میں ایم سی سی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے 2 ماہ مختص […]

ویمنز ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ویمنز ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

لیسٹر: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کے شہر لیسٹرمیں جاری میچ میں آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنالیئے ہیں، آسٹریلوی کپتان ریچل ہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کو پہلی کامیابی پہلے ہی اوور میں حاصل […]

کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈین اسکواڈ میں واپسی

کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈین اسکواڈ میں واپسی

کنگسٹن: بھارت کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کیلیے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ کرکٹ بورڈ کے ساتھ مالی تنازع کے باعث اوپنر طویل عرصہ سے قومی ٹیم سے باہر تھے، سلیکٹرز نے ایک مرتبہ پھر کرس گیل پر اعتماد کرتے ہوئے 9 جولائی […]

بھارتی میڈیا نے دھونی کے کیرئیر پر سوالات اٹھا دیئے

ویسٹ انڈیز سے چوتھے ایک روزہ میچ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سے ایک روزہ میچ میں عبرتناک ناکامی نے بھارتی میڈیا کو کرکٹ ٹیم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع […]

کنفیڈریشن کپ جرمنی نے جیت لیا

کنفیڈریشن کپ جرمنی نے جیت لیا

جرمنی نے چلی کو ایک صفر سے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ روس میں ہونے والے 2017 کے کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل میچ آغاز سے ہی دلچسپ رہا، دونوں جانب سے ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف میں جرمنی کی جانب سے اسٹرائیکر […]

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

فٹبال کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل مقابلہ آج چلی اور عالمی چیمپئن جرمنی کے درمیان ہو گا۔ ٹیموں کے جوڑ توڑ اپنی جگہ لیکن برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کر دی۔ ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں فٹبال کنفیڈریشن کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ٹائٹل کی جنگ میں […]

ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

انگلینڈ میں ویمن ورلڈ کپ کا بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ لندن: ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ […]

انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ 8 جولائی کو کراچی میں سجے گا

انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ 8 جولائی کو کراچی میں سجے گا

پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ سجنے کو تیار ہے، سابق برازیلین فٹبالر رونالڈینیو اینڈ کمپنی 8 جولائی کو کراچی کے ہاکی کلب آف پاکستان میں ایکشن میں ہوگی۔ ملک میں انٹرنیشنل فٹبال سیریز کے سلسلے میں دو میچوں کی سیریز اگلے ہفتے کراچی اور لاہور میں ہوگی۔ سابق برازیلین اسٹارز رونالڈینییو، رابرٹو کارلوس […]