counter easy hit

کھیل

سرفراز نے عظیم کپتانوں میں شامل ہونے کا ارادہ کرلیا

سرفراز نے عظیم کپتانوں میں شامل ہونے کا ارادہ کرلیا

لاہور:  سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی میں فتح کے باوجود کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں، انھوں نے غلطیوں سے سبق سیکھ کر عظیم کپتانوں کی صف میں شامل ہونے کا ارادہ کر لیا۔ ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک ہے، پُرتپاک استقبال اور عزت […]

خواتین کے میچز 30 اوورز کرنے کا بیان، وقار یونس تنقید کی زد میں

خواتین کے میچز 30 اوورز کرنے کا بیان، وقار یونس تنقید کی زد میں

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ کی جانب سے خواتین کے کرکٹ میچز کو 30 اوورز تک محدود کرنے کے بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کئی ایک نے تو اسے خواتین کے خلاف صنفی امتیاز پر مبنی بیان بھی قرار دیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے بہترین بالروقار یونس کی ایک ٹوئٹ […]

آسٹریلیا کے 200 سے زائد کرکٹرز بے روزگار ہوگئے

آسٹریلیا کے 200 سے زائد کرکٹرز بے روزگار ہوگئے

کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد 200 سے زائد سینئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ معاہدہ 30 جون کو ختم ہوگیاجبکہ کوئی نیا معاہدہ ابھی تک طے نہیں پایا جاسکا۔ کھلاڑیوں […]

کنفیڈریشن کپ کا فائنل جرمنی اور چلی کے درمیان ہوگا

کنفیڈریشن کپ کا فائنل جرمنی اور چلی کے درمیان ہوگا

جرمنی نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر کنفیڈریشن کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ ٹائٹل کے لیے جرمنی کا مقابلہ چلی سے ہوگا۔ کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی کے گوری ٹزکا نے ابتدا ہی میں بھرپور حملے کیے اور صرف 3 منٹ میں دو گول بنا […]

رونالڈو کے جڑواں بچوں کی تصدیق

رونالڈو کے جڑواں بچوں کی تصدیق

پرتگالی سٹار رونالڈو کے ہاں سروگیٹ جڑواں بچوں کی پیدائش 8 جون کو ہوئی تھی جو ایک لڑکا اور لڑکی ہیں۔ ماسکو: پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جڑواں بچوں کی پیدائش کی تصدیق کردی۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر کہا میں پہلی بار اپنے جڑواں بچوں سے ملکر بہت خوش ہوں، رونالڈو کے […]

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی […]

فخر زمان مستقبل میں بھی بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

فخر زمان مستقبل میں بھی بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

سعید انور کے بیٹنگ سٹائل سے بہت زیادہ متاثر ہوں، میدان میں پہنچ کر اپنے قدرتی انداز سے بیٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں: اوپننگ بلے باز کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سنچری بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فخر زمان نے اس عزم […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

22لاکھ ڈالرز کی 17 حصوں میں تقسیم، ہر کھلاڑی کے حصے میں 1.3 لاکھ ڈالرآئینگے بورڈ کچھ نہیں لے گا، ملک بھر میں جشن کے باوجود پی سی بی کوئی تقریب نہ سجا سکا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر قوم ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا گیا ،آئی […]

ویمن ورلڈ کپ: وقار یونس کی 30اوورز کے کھیل کی تجویز

ویمن ورلڈ کپ: وقار یونس کی 30اوورز کے کھیل کی تجویز

سابق کپتان وقار یونس نے ویمن ورلڈ کپ میں 50 کی بجائے 30 اوورز کے کھیل کی تجویز دے دی۔ ویمن ورلڈ کپ ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہے جس کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس خوب مانیٹر کر رہے ہیں۔ وقار یونس نے آئی سی سی کو تجویز دی ہے کہ […]

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین […]

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

 لاہور: یونس خان نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹرز بھی مختلف طریقوں سے گیند کی شکل بگاڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرکٹ میں مختلف طریقوں سے بال ٹیمپرنگ ہوتی ہے،انگلینڈ اور آسٹریلیا […]

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا رواں سال دورہ پاکستان کا امکان

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا رواں سال دورہ پاکستان کا امکان

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال کے اختتام پر سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کا واضح امکان ہے۔ اے پی پی کے مطابق پی سی بی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے […]

اسٹیون اسمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

اسٹیون اسمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔ چیمپئنز ٹرافی سے فراغت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے نوجوان کپتان اسٹیون اسمتھ ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ ان کی گرل فرینڈ دینی ولز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اسمتھ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ […]

ایگون کلاسک: ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل

ایگون کلاسک: ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل

ثانیہ مرزا اور کوکو وینڈے ویگھے نے جمہوریہ چیک کی جوڑی لوسی سفاروا اور باربورا اسٹرائیکووا کو کوارٹر فائنل میں مات دی برمنگھم: سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایگون کلاسک ٹینس کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا اور ان کی امریکی پارٹنر کوکو وینڈے ویگھے […]

فخر زمان نے خاتون منیجر رکھ لی

فخر زمان نے خاتون منیجر رکھ لی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے اور پہلے […]

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے افتتاحی روز برطانوی کھلاڑی گیری ہنٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی باکو: آذربائیجان گراں پری میں آج باکو سٹی سرکٹ ٹریک پر ہوگی ۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز مقابلوں کے افتتاحی روز برطانیہ کے گیری ہنٹ نے […]

ہال اوپن، الیگزینڈر زیوروف فائنل میں پہنچ گئے

ہال اوپن، الیگزینڈر زیوروف فائنل میں پہنچ گئے

بیس سالہ جرمن کھلاڑی رچرڈ گائیسکوٹ سے پہلا سیٹ ہار گئے، دوسرے اور تیسرے سیٹ میں کامیابی حاصل کر لی لندن: ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوروف اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر آج ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے ۔ الیگزینڈر زیوروف نے رچرڈ گائیسکوٹ کے خلاف پہلا سیٹ […]

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

گرین شرٹس کی بھارت کیخلاف پہلے میچ میں پرفارمنس بہت مایو س کن تھی، لیکن کھلاڑیوں نے جس طرح کم بیک کیا ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے:قومی کپتان لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں […]

فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ توسیع شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپےانعام دیا جائےگا، فاسٹ بولر وہاب ریاض کو بھی انعامی رقم کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ […]

چیمپئنز ٹرافی ریکارڈز؛ شاداب فائنل کھیلنے والے نوعمر پلیئر بنے

چیمپئنز ٹرافی ریکارڈز؛ شاداب فائنل کھیلنے والے نوعمر پلیئر بنے

 دبئی:  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد آئی سی سی کی جانب سے فائنلز کے کچھ اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں. حسن علی آئی سی سی ایونٹ کے 4 میچز میں 3 یا اس سے زیادہ بار 3 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بولر […]

عامر کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کیلیے تیار

عامر کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کیلیے تیار

لندن:  فاسٹ بولر محمد عامر پیر سے کاؤنٹی کیریئر کا آغاز کریں گے۔ عامر 2010 میں بھی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے قریب تھے لیکن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے نتیجے میں ان پر پانچ سالہ پابندی عائد کردی گئی تاہم اب انھیں کرکٹ میں واپس آئے ایک برس سے زائد ہوچکا ہے۔ ان کے ساتھ فاسٹ بولر […]