counter easy hit

کھیل

دوسرا سیمی فائنل: بھارت، بنگلادیش آج مدمقابل ہوں گے

دوسرا سیمی فائنل: بھارت، بنگلادیش آج مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں آج بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فائنل میں پاکستان سے کون سی ٹیم ٹکرائے گی اس بات کا فیصلہ آج برمنگھم میں ہوگا، جہاں دوسرے سیمی فائنل کیلئے بنگال ٹائیگرز بھارتی سورماؤں سے پنجہ آزمائی کریں گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]

پاکستان نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،انگلش کپتان

پاکستان نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،انگلش کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن کا کہنا ہے اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،سیمی فائنل کےلئے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں۔ کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انگلش کپتان مورگن کا کہناتھاکہ فائنل الیون صبح کنڈیشن دیکھ کر ہی طے […]

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔ سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، کوہلی بیٹنگ، ہیزل ووڈ بالنگ میں نمبر ون

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، کوہلی بیٹنگ، ہیزل ووڈ بالنگ میں نمبر ون

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ اور آسٹریلوی بالر جوش ہیزل ووڈ نے بالنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے پہلے ویرات کوہلی ساؤتھ افریقہ کے کپتان اے بی ڈیویلیئرز سے 22 اور آسٹریلوی بلے […]

خالد لطیف کی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

خالد لطیف کی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کرکٹر خالد لطیف کی سنگل جج کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کرکٹر خالد لطیف کی سنگل جج کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی ، کرکٹر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سنگل […]

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

میچ ریفری کرس براڈ نے کپتان سرفراز احمد پر 20 فیصد اور ہر کھلاڑی پر 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ کارڈف : سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ٹیم پاکستان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ، کپتان سرفرازاحمد پر ایک میچ کی معطلی کی تلوار لٹکنے لگی۔ تفصیلات […]

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بطور نیوٹرل ہاکی وینیو منتخب کرلیا

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بطور نیوٹرل ہاکی وینیو منتخب کرلیا

ایف آئی ایچ نے بھی منظوری دے دی، دو ہزار بائیس تک میچز کرائے جا سکیں گے۔ کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کو اجازت دے دی ہے کہ وہ اسکاٹ لینڈ کو نیوٹرل وینیو بنا سکتی ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی ایچ نے دو […]

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ بدھ کو مدمقابل ہونگے

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ بدھ کو مدمقابل ہونگے

ون ڈے کرکٹ میں گوروں کا پلہ بھاری ہے ، 81 میں سے 30 پاکستان جبکہ 49 انگلینڈ نے جیتے ، 2 میچ بے نتیجہ رہے۔ کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ گرم ، گرین شرٹس کی ٹرین فتح کے ٹریک پر چڑھ گئی ، سیمی فائنل میں پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے کارڈف میں بدھ […]

لاہور ہائیکورٹ میں خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر خالد لطیف کی اپنے خلاف پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزید کارروائی 10 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کرکٹر […]

جرمنی:61 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں پھرتی سے چڑھنے کا مقابلہ

جرمنی:61 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں پھرتی سے چڑھنے کا مقابلہ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔شہرکی 61منزلہ عظیم الشان عمارت کی سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سینکڑوں نوجوان، خواتین و مرد،بڑی عمر کے افراد اورپیشہ ورایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ورزش کی افادیت کواجاگر کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء اپنی […]

سرفراز نے عمران خان کا 25 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سرفراز نے عمران خان کا 25 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سری لنکا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ایک نیا ریارڈ بھی بنا دیا۔سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 162 رنز پر سات وکٹوں سے محروم ہونے والی پاکستانی ٹیم کو محمد عامر کے […]

چیمپئنزٹرافی، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف 3 وکٹیں گرگئیں

چیمپئنزٹرافی، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف 3 وکٹیں گرگئیں

پاکستان کے خلاف جاری سنسنی سے بھرپور میچ میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی 83 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ کارڈف کے صوفیا گارڈن گراؤنڈ میں جاری میچ میں آئرلینڈر کی جانب سے نروشین ڈکویلا اور دنشکا گناتھیلاکا نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے محتاط کھیلتے ہوئے بڑی شراکت بنانے کی […]

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، بنگلادیش سیمی فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، بنگلادیش سیمی فائنل میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دسویں اور گروپ اے کے آخری میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 40رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، جس کے بعد اس گروپ سے بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ برمنگھم کے ایجیسٹن کرکٹ گرائونڈ پر […]

پاکستان میں منعقد ہونے والی لیژر لیگ میں 8 انٹرنیشنل فٹبالرز ان ایکش ہوں گے

پاکستان میں منعقد ہونے والی لیژر لیگ میں 8 انٹرنیشنل فٹبالرز ان ایکش ہوں گے

فرینڈز آف رونالڈینیو ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔ کراچی: پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے کے لئے ہونے والی لیژر لیگ میں غیرملکی فٹبالرز ان ایکشن ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق، رواں برس پاکستان آنیوالے فرینڈز آف رونالڈینیو کا 8 انٹرنیشنل فٹبالرز کا لائن اپ مکمل ہو چکا ہے جس میں […]

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا

شکیب الحسن اور محمود اللہ نیوزی لینڈ کے باؤلرز کے سامنے دیوار بن گئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔ دونوں بلے بازوں نے سنچریاں بنائیں۔ کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بنگلا دیشی ٹیم نے اپنے مدمقابل نیوزی لینڈ کو شکست […]

سری لنکا سے مقابلہ، پاکستان ٹیم کی 3 گھنٹے تک پریکٹس

سری لنکا سے مقابلہ، پاکستان ٹیم کی 3 گھنٹے تک پریکٹس

جمعے کو کارڈف میں پاکستانی ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن کارڈف شہر سے باہر نیو روڈ گرائونڈ پر ہوا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بیٹسمینوں پر سخت محنت کی۔سری لنکا سے مقابلے سے قبل  تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت کی۔ مکی آرتھر ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کے ساتھ مصروف رہے […]

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

 لندن:  آسٹریلوی نائب کپتان اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ریونیو میں حصہ مانگنے کی ضد چھوڑنے پر راضی کرنا ہے، اس پر […]

کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے روی شاستری کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کوہلی دوبارہ شاستری کو ہی ہیڈ کوچ دیکھنا چاہتے ہیں تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ خود سابق کپتان نے اس ذمہ داری کیلیے درخواست نہیں دی ہے۔ یاد رہے […]

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

لندن: آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔  لندن میں کھیلے گئے گروپ بی کے آٹھویں میچ  میں بھارت نے شیکھر دھون کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 321 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا نے 322 […]

بھارتی کرکٹر رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے

بھارتی کرکٹر رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے

انڈین آل راؤنڈر رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے والدین بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ جدیجہ گزشتہ سال سترہ اپریل کو […]

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیش کے لیفٹ آرم سپنر عرفات سنی نے اپنی دوسری شادی کا اعتراف کر کے خود کو نئے سکینڈل میں پھنسا لیا ہے۔ ڈھاکہ: بنگلا دیش کے ٹاپ کرکٹر عرفات سنی نے ایک دھماکا خیز انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر دوسری شادی کر رکھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

کہنی مارنے کا واقعہ، جنوبی کورین فٹبالر بیاک معذرت کرنے جاپان جائیگا

کہنی مارنے کا واقعہ، جنوبی کورین فٹبالر بیاک معذرت کرنے جاپان جائیگا

سیئول:  جنوبی کورین فٹبالر نے ایشین چیمپئنز لیگ میچ کے دوران حریف کپتان کو کہنی مارنے والے بیاک ڈونگ گیو معذرت کرنے جاپان جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیاک ڈونگ نے اگرچہ اس مقابلے میں حصہ نہیں لیا تھا لیکن وہ بطور متبادل بینچ پر موجود رہے تھے ، میچ کے اختتام پر وہ ساتھی […]