counter easy hit

کھیل

فکسنگ اسکینڈل میں برطانیہ شواہد فراہم کرنے کیلیے تیار

فکسنگ اسکینڈل میں برطانیہ شواہد فراہم کرنے کیلیے تیار

 لاہور:  انگلینڈ کی نیشنل کرائم ایجنسی اسپاٹ فکسنگ کیس کے شواہد فراہم کرنے کیلیے تیارہوگئی۔ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل شرجیل خان بدھ کو بھی ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپنر کے وکیل شیغان اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی […]

چمپئنز ٹرافی: کیویز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چمپئنز ٹرافی: کیویز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے چھٹے میچ میں نیو زی لینڈ نےفیورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم انگلینڈ جو اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف جیت چکی ہے،اس کی کوشش ہوگی کہ آج کے میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کی نشست پکی کرلےجبکہ کیویزکی […]

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

لاہور: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کھیلوں کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی محنت میں عدم دلچسپی کو قرار دےدیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان نے کافی عرصہ تک حکمرانی کی ہے جس میں قومی کھیل ہاکی، کرکٹ، اسکواش اور اسنوکر قابل ذکر […]

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی فتح

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی فتح

لاہور: آئرلینڈ نے پاکستان کو2کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر 3 میچزکی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم کو آئرلینڈ میں میزبان سائیڈ کے ہاتھوں سیریز کے دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل3 میچوں کی […]

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

برمنگھم: پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برمنگھم میں پاک بھارت میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پلان پرعمل نہیں ہوسکا جو کافی تشویش کی بات ہے جب کہ بھارت نے اچھا کھیل پیش کیا […]

بھارت سے میچ میں کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم ہوگا، شاہد آفریدی

بھارت سے میچ میں کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم ہوگا، شاہد آفریدی

نئی دہلی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان اتوار کو شیڈول میچ میں ویرات کوہلی کی وکٹ اہمیت کی حامل ہوگی۔ ایجبیسٹن میں ہونے والے میچ پر دونوں ملکوں کی عوام پرجوش ہے، اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اس موقع پر آئی سی سی ویب سائٹ کیلیے […]

شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی فتح کی پیشگوئی کردی

شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی فتح کی پیشگوئی کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں جیت کے لیے پاکستان  کو فیورٹ قرار دے دیا اور اس کی فتح کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا اور انتہائی اہم میچ کل روایتی حریف بھارت […]

باکسر عامرخان کا بیمار پاکستانی بچے علی حسن کی مالی مدد کا اعلان

باکسر عامرخان کا بیمار پاکستانی بچے علی حسن کی مالی مدد کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ٹیومر کا شکار پاکستانی بچے علی حسن کی مالی امداد کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ علی حسن کی زندگی بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ 7 سالہ پاکستانی بچہ علی حسن آنکھ کے […]

چیمپئنز ٹرافی: سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی: سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کے کپتان اوپل تھارنگا نے ٹاس جیت پہلے پروٹیز کو بیٹنگ کی دعوت دی اور میچ میں جیت کے عزم کااظہار کیا۔ جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈویلیئرز […]

پی سی بی نے افغان لیگ کے لیے این او سی منسوخ کر دی

پی سی بی نے افغان لیگ کے لیے این او سی منسوخ کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں منسوخ کر دیا۔ لاہور میں پی سی بی حکام نے بتایا کہ کسی کرکٹر یا آفیشل کو این او سی جاری نہیں کیا جا ئے گا، اس لیے کرکٹرز اور آفیشلز افغان لیگ میں شرکت نہیں […]

ہربھجن سنگھ اور اظہرالدین کی پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کی حمایت

ہربھجن سنگھ اور اظہرالدین کی پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کی حمایت

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ اور سابق کپتان اظہرالدین نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی حمایت کر دی۔ہربھجن کا کہنا ہے کہ اگر ملک کا مفاد کرکٹ نہ کھیلنے میں ہے تو پھر بھارت آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے کیوں کھیلتا ہے؟ اظہرالدین نے کہا کہ وہ پہلے ہی پاک بھارت کرکٹ […]

تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

اکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتی ہیں لیکن روس سے تعلق رکھنے والا یہ نو جوان چلتی گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگا نے میں بے حد ماہر ہے۔روس کے شہر یاکاٹر نبرگ کی ایک سڑک پر 25سالہ اولیگ نامی نوجوان نے تیز رفتار گاڑی […]

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالے عبدالجبار بھٹی وطن واپس پہنچ گئے

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالے عبدالجبار بھٹی وطن واپس پہنچ گئے

ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنیوالےکرنل(ر)عبدالجباربھٹی وطن واپس پہنچ گئے ،وہ ایک ہفتہ کھٹمنڈو کے اسپتال میں زیر علاج رہے۔ وطن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عبدالجباربھٹی نے کہاپاکستان کی سرزمین پر پہنچ کر فخرمحسوس کررہا ہوں،انہوں نے گلہ کیا کہ اپنی ہمت پر ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی، روایتی طور پر حکومت ایڈونچرسپورٹ میں […]

آٹھویں بار شریک پاکستان پہلی ٹرافی کا منتظر

آٹھویں بار شریک پاکستان پہلی ٹرافی کا منتظر

آئی سی سی فل ممبران کے درمیان ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے طور پر شروع ہونے والے ایونٹ کا نام چیمپئنز ٹرافی ہو چکا لیکن پاکستان تمام ساتوں ایڈیشنز میں شرکت کے باوجود پہلی ٹرافی کی راہ دیکھ رہا ہے۔ گرین شرٹس نے اگرچہ تین بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ تین بار انھیں […]

پاکستان سے میچ بھارتیوں کے حواس پر سوار ہوگیا

پاکستان سے میچ بھارتیوں کے حواس پر سوار ہوگیا

ممبئی: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے میچ بھارت کے حواس پرسوار ہوگیا، شائقین کے ساتھ سابق کرکٹرز بھی اتوار کا انتظار کرنے لگے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور دوسرے کھلاڑیوں کی جانب سے باربار یہ دعویٰ کیا جارہاہے کہ پاکستان سے میچ بھی دوسرے مقابلوں کی طرح ایک میچ ہے اور اس کا ان پر کوئی بھی […]

گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے نیا ڈوڈل متعارف کرادیا

گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے نیا ڈوڈل متعارف کرادیا

لندن: آج سے انگلینڈ میں چیمپئینز ٹرافی کا آغاز ہورہا ہے جس میں دنیا کی 8 صف اول کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اس حوالے سے گوگل نے بھی ڈوڈل گیم مترادف کرادیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجنے کو تیار ہے اور افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان […]

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

 کابل: افغان کرکٹ بورڈ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ مجوزہ دوستانہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مشعل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کی دعوت دی تھی لیکن پاکستان جانے سے […]

چمیئنز ٹرافی افتتاحی میچ، انگلینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چمیئنز ٹرافی افتتاحی میچ، انگلینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کےافتتاحی میچ میںمیزبان انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیورٹ انگلینڈ کی حتمی الیون جن کھلاڑیون پر مشتمل ہے، الیکس ہیلز،جیسن روئے،جے روٹ، ائن مورگن،بین اسٹوک، جوس بٹلر،معین علی، کرس واکر،پلنکٹ،مارک وڈ اور جیک بیل۔ بنگلہ دیش ٹیم تمیم اقبال، سومیا […]

خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش، ٹینس پلیئر پر فرنچ اوپن کے دروازے بند

خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش، ٹینس پلیئر پر فرنچ اوپن کے دروازے بند

پیرس: سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن ٹینس کی انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش کرنے والے ٹینس پلیئر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گزشتہ روز 21 سالہ فرانسیسی پلیئر میکزیم ہامو پہلے راؤنڈ میں ہارنے کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہوئے، میچ کے بعد ایک لائیو […]

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے مقابلہ، قومی ٹیم کی بھرپور پریکٹس

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے مقابلہ، قومی ٹیم کی بھرپور پریکٹس

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بلے بازوں کو ماربل سلیب پر بیٹنگ پریکٹس کرائی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔ برمنگھم: گوروں کے دیس میں چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سج گیا، سرفرازالیون کے ایجبسٹن گراونڈ میں ڈیرے ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بلے بازوں کو ماربل سلیب پر […]

بھارت کو ہرانے کیلئے پاکستانی ٹیم کافی ہے، عبدالرزاق

بھارت کو ہرانے کیلئے پاکستانی ٹیم کافی ہے، عبدالرزاق

پاکستان کے پاس بگ ہٹرز کی کمی ہے پھر بھی قومی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا کو شکست دے سکتی ہے :سابق آل رائونڈر کراچی: سابق قومی آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی میں ہرانے کیلئے پاکستانی ٹیم کافی ہے حالانکہ اس کے پاس بگ ہٹرز کی کمی محسوس کی […]

‘چیمپئنز ٹرافی میں پہلی مرتبہ جدید الٹرا ٹیک بیٹ استعمال ہونگے’

‘چیمپئنز ٹرافی میں پہلی مرتبہ جدید الٹرا ٹیک بیٹ استعمال ہونگے’

معروف ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے بیٹس کے ہنڈلز میں خصوصی طور پر تیار کردہ سنسر نصب کیے ہیں جوکہ بیٹ کی سپیڈ ، بیک لفٹ زاویے سمیت متعدد رازوں سے پردہ فاش کریں گے۔ لاہور; چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ بلے باز الٹرا ٹیک بیٹ استعمال کریں گے جس سے بیٹ کے زاویے […]