counter easy hit

کھیل

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

نئی دہلی: پاکستانی بورڈ سے مذاکرات پر بھارتی وزیرکھیل وجے گوئیل نے کرکٹ بورڈ حکام سے بازپرس کی ہے،انھوں نے کہاکہ جب بورڈ حکام کو معلوم ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر باہمی سیریز  نہیں ہوسکتی تو وہ پی سی بی سے ملے ہی کیوں، پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کسی صورت بحال نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات […]

انیل کمبلے اور کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی

انیل کمبلے اور کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارتی کوچ انیل کمبلے اور کپتان کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی بھی سامنے آگئی۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انیل کمبلے چائنا مین کلدیپ یادیو کو میدان میں اتارنا چاہتے تھے مگر کوہلی نے مخالفت کی، اس وقت تو کوچ خاموش ہوگئے مگر آخری […]

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

 لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے عمر اکمل کے انتخاب اور ڈراپ کیے جانے کے ڈرامے کو عجیب قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان نے کہا کہ عمر اکمل خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہے، وہ  سخت محنت کرنا اور  فٹ ہونا نہیں چاہتا، ٹیم مینجمنٹ نے اسے چیمپئنز ٹرافی […]

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ گیند لگنے پر واشنگٹن اورسان فرانسسکو کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔اس دوران لاتوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ریاست کیلیفورنیا میں بیس بال میچ کے دوران واشنگٹن نیشنلز اور سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب […]

بنگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں دیگر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں دیگر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن: نگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں باقی تینوں ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، 2015 کے آغاز سے بنگال ٹائیگرز کا 34 میچز میں فتح شکست کا تناسب 1.46بھارت، سری لنکا اور پاکستان سے بہتر ہے۔ اس عرصے کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم رینکنگ میں نویں سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ تجربہ کار […]

وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار،بولنگ پریکٹس سے گریز کیا

وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار،بولنگ پریکٹس سے گریز کیا

برمنگھم: وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار ہوگئے۔ ہفتے کو بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران پیسر نے بائیں گھٹنے کے اوپر پٹھے میں تکلیف محسوس کی تھی،احتیاطی تدبیر کے طور پر پٹی باندھی گئی ہے،پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر  رضا راشد نے بتایا کہ وہاب ریاض نے منگل کو جم ٹریننگ اور […]

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ میں ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے بلند چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان منچلے نوجوانوں نے 530فٹ بلند اور خطرناک چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے کسی آزاد پرندوں کی طرح […]

بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، نجم سیٹھی

بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، نجم سیٹھی

پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر انڈین کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے۔مذاکرات کے مزید2 راؤنڈ ہونگے، جس کےبعد آئی سی سی میں فیصلہ ہوجائےگا۔پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے […]

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

لندن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا جبکہ وہ ایسا اپنی بیٹی میکینزی کی فرمائش پر کرتے ہیں۔ اگرچہ میکینزی کی عمر صرف 5 برس ہے مگر وہ اپنے والد کی سب سے بڑی ناقد بھی ہیں، حالیہ کچھ […]

آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ کوہلی سے چھین لیا

آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ کوہلی سے چھین لیا

لندن: ہاشم آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے چھین لیا۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جب آملا 23 رنز پر پہنچے تو ان کے ایک روزہ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل ہوچکے تھے، وہ اس سنگ میل پر صرف 150 […]

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود کو ہم سے بچھڑے بارہ برس ہوگئے ۔اس عظیم کرکٹر نے ساری عمر پاکستان کی خدمت میں گزار دی۔ فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر […]

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل نے ہر بال میرٹ پر کھیلی۔ ٹریبیونل کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے بالز میرٹ پر کھیلیں، […]

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

برمنگھم: چیمئینز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل گرین شرٹس  اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہا ہے، دونوں ٹیموں کو آج پاکستانی وقت کے […]

موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر کھیل

موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر کھیل

نئی دلی: بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل نے موجودہ حالات میں پاک بھارت سیریز کے انعقاد کو ناممکن قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وجے گوئل نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار سے دراندازی ختم ہونے تک دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے […]

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی 2018 انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان شہروں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں 13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جا ئے گا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ […]

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی کےلیے فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے اور اسکواڈ سے باہر ہوجانے کے بعد ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات نہیں کی اور اپنے والد کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے چیف سیلکٹر انضمام الحق کی جانب سے عمر […]

بھارت سے مذاکرات کیلیے پی سی بی حکام دبئی روانہ

بھارت سے مذاکرات کیلیے پی سی بی حکام دبئی روانہ

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ دو طرفہ سیریز کے حوالے سے مذاکرات کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز پر بات چیت کے لئے پی سی بی کا اعلیٰ سطحی وفد دبئی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی […]

چیمپئنز ٹرافی، وارم اپ میچ، بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی، وارم اپ میچ، بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

مِنی ورلڈکپ کے نام سے مشہور چیمپئنز ٹرافی ایونٹ رمضان المبارک میں ہے ، پہلی بار چیمپئن بن کر عید کا تحفہ دیں گے:قومی کپتان سرفراز احمد برمنگھم : پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان وارم اپ میچ کا آغاز ہو گیا،بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 40 اوورز میں 4 […]

چیئرمین پی سی بی کا افغانستان کیساتھ 2ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا افغانستان کیساتھ 2ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے افغانستان کیساتھ دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا، ایک میچ افغانستان اور ایک پاکستان میں ہو گا۔ لاہور: افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکر اللہ عاطف نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے ملاقات کے بعد دونوں سربراہان نے […]

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کےلیے قومی ہاکی ٹیم آج لند ن روانہ ہوگی، ورلڈ لیگ سے قبل قومی ٹیم آئرلینڈ سے تین میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔ لندن روانہ ہونیوالی ہاکی ٹیم 16 کھلاڑیوں اور 4 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ ٹیم ہاکی ورلڈ لیگ کے میچوں میں شرکت کرے گی جو 15 جون سے […]

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان  فتوحات کی قحط سالی کا شکار رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ایونٹ کا آغاز آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے 1998 میں ہوا، بعد ازاں 2002 میں اسے چیمپئنز ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ میگا ایونٹ میں […]

پی ایس ایل فکسنگ کیس نے چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کو مزید چوکنا کر دیا

پی ایس ایل فکسنگ کیس نے چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کو مزید چوکنا کر دیا

دبئی: پی ایس ایل فکسنگ کیس نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو مزید چوکنا کردیا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینگن نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فکسنگ کے حوالے سے بظاہر کوئی خطرہ نہیں لیکن کسی بھی صورت سہل پسندی نہیں برتی جا سکتی۔ انھوں […]