counter easy hit

کھیل

امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

لندن: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ بیٹ کے سائز کی حد مقرر […]

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف تیسرے روز بھی ٹریبونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف تیسرے روز بھی ٹریبونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرخالد لطیف تیسرے روز بھی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ کیس کی یکطرفہ سماعت جاری ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبیونل کے سامنے خالد لطیف آج جمعرات کو مسلسل تیسرے روز بھی پیش نہیں ہوئے جبکہ […]

عمر اکمل کھیل میں اَن فٹ ڈانس میں سپر ہٹ، رقص کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

عمر اکمل کھیل میں اَن فٹ ڈانس میں سپر ہٹ، رقص کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

خراب فٹنس کے باعث حال ہی میں قومی ٹیم سے برطرف عمر اکمل کی نئی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ لاہور: قومی کرکٹ ٹیم سے بار بار باہر ہونے والے عمر اکمل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے۔عمر اکمل کی کرکٹ کے میدان میں کارکردگی زیرو مگر رقص کرنے میں لگتے ہیں ہیرو، خراب […]

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

اسلام آباد: عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے، شہریارخان کا کہنا ہے کہ بیٹسمین کبھی ٹریفک وارڈن تو کبھی کسی اور سے الجھ بیٹھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی کر دیا گیا،کورم پورا نہ ہونے پر کمیٹی […]

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

لندن: مانچسٹر دھماکے کے بعد چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے، میگا ایونٹ سمیت ویمنز ورلڈ کپ کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان عائد ہو چکے، بھارت نے آئی سی سی کو خط میں اپنے خدشات ظاہر کردیے، صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا۔ جنوبی افریقی پلیئرز کے خدشات کو سیکیورٹی […]

پی سی بی کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پی سی بی کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا ،جس میں بورڈ کی کارکردگی جانچنے کے ساتھ ساتھ بہترین کرکٹرز کو ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سابق کپتان مصباح الحق بھی شامل ہوں گے۔ پی سی بی کی تیسری سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت چیئرمین پی سی بی […]

خالد لطیف غیر حاضر، ٹریبیونل کی کارروائی جاری

خالد لطیف غیر حاضر، ٹریبیونل کی کارروائی جاری

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں غیر حاضر خالد لطیف کیخلاف پی سی بی ٹریبیونل کی کارروائی جاری رہی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا تھا، گزشتہ روز ان کے بغیر ہی سماعت کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر شواہد کا جائزہ لیا […]

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

دبئی:  تازہ ترین ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھواں نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کے نیل بروم ایک ساتھ 25 درجے کی چھلانگ لگاکر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے تاہم ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی بھی ردوبدل نہیں ہوا […]

پاکستانی کوہ پیما عبدالجبار نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

پاکستانی کوہ پیما عبدالجبار نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

کھٹمنڈو: پاکستانی کوہ پیما کرنل ریٹائرڈ عبد الجبار بھٹی نے دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر لی اور اس طرح وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما کرنل (ر)عبدالجبار نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی سر کر لی ہے۔ پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل نے […]

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کے تنازع پر نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے اصولی طور پر مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی حکام اسے بریک تھرو قرار دے رہے ہیں۔ البتہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے […]

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے اس لیے انہیں لندن سے واپس بلایا جارہا ہے ، ان کی جگہ چیمیئنز ٹرافی کے لیے حارث سہیل یا عمر امین کو بھیجا جائے گا۔ چیف سیلکٹر نے بتایا کہ عمر اکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے،انہیں اپنی […]

ریال میڈرڈ نے 5 سال بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ریال میڈرڈ نے 5 سال بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ریال میڈرڈ نے پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رنالڈو اور بینزیما کےگول کی مدد سے مالاگا کودو۔ صفر سے شکست دے کر ریکارڈ 33واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ رنالڈو نے سیزن کا 40 واں گول اسکور کیا ہے۔ فتح کے […]

مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

لاہور: سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ میں نے یونس خان کے ہمراہ انضمام الحق اور محمد یوسف کا خلا پُر کیا، ہماری جگہ لینے والے بھی ضرور سامنے آئیں گے۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ سے وابستہ جذبات کے بجائے یہ فکر ذہن پر […]

پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کر گیا

پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کر گیا

بحرین: پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کرگیا، کرکٹ بورڈ اب چھوٹے میچز میں بھی اپنے کھلاڑیوں کو مقابلے سے روکنے لگا۔ بحرین میں گزشتہ دنوں ایک فیسٹیول کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا، اس کیلیے 2 ٹیمیں مصباح ایگلز اور عرفان فالکنز کے نام سے بنائی گئیں، مقابلے سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں  […]

پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی

پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی

کراچی: پی سی بی کے زیر اہتمام جاری فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں ایک ٹیم نے محض 2.5 اوورز میں 95 رنزبنا کر میچ جیت لیا، اس دوران20 وائیڈز اور3 نو بالز ہوئیں،6 چھکے اور 5 چوکے لگائے گئے۔ گزشتہ دنوں بنگلہ دیش میں ایک میچ کے دوران 4 بالز پر92 […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا معاہدہ تنازع، سری نواسن کا گواہی دینے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا معاہدہ تنازع، سری نواسن کا گواہی دینے سے انکار

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے ورلڈ اسپورٹس گروپ سے معاہدے ختم کیے جانے کا تنازع حل کرنے میں سری نواسن کو گواہی دینے کا کہا لیکن انھوں نے انکار کردیا۔ 2010 میں بی سی سی آئی نے ڈبلیو ایس جی سے آئی پی ایل کا معاہدہ ختم کردیا تھا جس پروہ عدالت […]

راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز

راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز

نئی دہلی: راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز ہوسکتے ہیں، اسی طرح سچن ٹنڈولکر بھی ریٹائرمنٹ کے باوجود ممبئی انڈینز سے جڑے رہنے پر بڑی رقم کما رہے ہیں۔ آئی پی ایل سے جڑے ہر کوچ کو اس کی فرنچائز سے بھاری معاوضہ مل رہا ہے، اگرچہ اس […]

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

پاکستان ٹیم کااگلا امتحان چیمپئنز ٹرافی ہے تاہم اس ایونٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء میں براہ راست رسائی کے لیے گرین شرٹس کو عالمی رینکنگ میں اپنی موجودہ آٹھویں پوزیشن ستمبر تک برقرار رکھنا ہوگی جبکہ دوسری صورت میں اپنی تاریخ میں پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ ویسٹ […]

گرین ٹاپ پچز سے ہم آہنگی کیلیے کوشش شروع

گرین ٹاپ پچز سے ہم آہنگی کیلیے کوشش شروع

برمنگھم: پاکستانی کرکٹرز نے گرین ٹاپ پچز سے ہم آہنگی کیلیے کوشش شروع کر دی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلیے قبل از وقت انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز نے پہلے روز فٹنس ٹیسٹ دیے تھے، جمعے کو پریکٹس کا بھی آغاز ہوگیا، وارم اپ کے بعد ٹریننگ میں جسمانی استعداد بڑھانے کیلیے طویل سیشن کیا گیا، […]

قطرمیں ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح

قطرمیں ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح

یہ اسٹیڈیم دنیا کا پہلا مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ وینیو بن گیا ہے۔ دوحہ: قطر میں ورلڈ کپ 2022 ء سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا جو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا پہلا مکمل وینیو ہے۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اعلیٰ معیارکی کولنگ ٹیکنالوجی کی […]

مریم نواز چاہیں تو انہیں باکسنگ سکھا سکتا ہوں: عامر خان

مریم نواز چاہیں تو انہیں باکسنگ سکھا سکتا ہوں: عامر خان

پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان کاکہناہےکہ ان کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،وہ نیوٹرل آدمی ہیں،بختاور بھٹو کی خواہش پرباکسنگ کے گُرسکھائے، مریم نوازچاہیں گی توانہیں بھی باکسنگ سکھا دیں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے […]