counter easy hit

کھیل

ویمن ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا جنوبی افریقہ سے

ویمن ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا جنوبی افریقہ سے

ویمن ورلڈ کپ 24 جون سے 24 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا،پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ25 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ ثنا میر کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم میگا ایونٹ کا آغاز ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کےخلاف 20 اور 22جون کو ہونے والے وارم اپ میچ کھیل کرے گی۔ میگا ایونٹ […]

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ میں معطل خالد لطیف نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ٹریبونل کے سامنے مزید پیش ہونے سے انکار کردیا، خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹریبونل کی کارروائی جانب دارانہ ہے۔ وکیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹربیونل کی 19 مئی کی کارروائی کی ویڈیو […]

اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں نڈال کو شکست

اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں نڈال کو شکست

اسپین کے رافیل نڈال اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔نڈال کو آسٹریا کے ڈومینک تھیام نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ روم میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریا کے ڈومینک تھیام سے تھا۔ تھیام نے سابق ورلڈ نمبر ون کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 […]

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینیگن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ وہ ٹریبونل میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق رونی فلینیگن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں اہم بیان دیں گے اور سازش سے پردہ اٹھاکر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف گواہی دیں […]

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش پر تاخیر سے حکام کو آگاہ کرنے پر سزا پانے والے کرکٹر محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد نواز نے اپنا پیغام میں کہا کہ ”میں نے پی سی بی حکام کو اسپاٹ فکسنگ کیلیے رابطہ کی اطلاع تاخیر سے […]

مصباح الحق کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

مصباح الحق کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور: قومی ٹیم کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف الوداعی سیریز میں تاریخی فتح کے بعد وطن پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ لاہور کے علامہ […]

پاکستانی ٹیم کی جیت بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی

پاکستانی ٹیم کی جیت بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی۔ بھارتی اخبار ، دی ہندو‘ نے بھی ٹیسٹ کے آخری لمحات میں پاکستان کی فتح کو شاندار انداز میں سراہا اور اسے مصباح الحق اور یونس خان کے لیے بہترین فیئرویل قرار دیا۔ العربیہ ٹی […]

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے […]

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے۔ عمر اکمل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہے ’’میں آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘۔ واضح رہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کی شادی اپریل 2014 میں […]

شاندار فتح پر الله کا شکر کرتا ہوں، مصباح الحق

شاندار فتح پر الله کا شکر کرتا ہوں، مصباح الحق

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح کے ساتھ مصباح الحق کا شاندار کیریئر بھی اپنی اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر الله کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں۔ مصباح […]

ڈومینیکا میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو 101رنز سے شکست

ڈومینیکا میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو 101رنز سے شکست

ڈومینیکا میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 101 رنز سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر65 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ یہ سیریز پاکستان نے 1- 2 سے جیت لی ہے۔ میچ میں میزبان ٹیم کی جانب سے سیریز […]

میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لیونل میسی  اسکول کے زمانے کی دوست انتو نیلا رچوزو کے ساتھ رواں برس 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میسی 24 جون کو […]

اسٹار فٹ بالر میسی نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسٹار فٹ بالر میسی نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔میسی اسی سال تیس جون کو دلہا بنیں گے۔ لائنل میسی نے اپنی دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کا فیصلہ گزشتہ برس کیا تھا لیکن شادی کی تاریخ کا اعلان اب کیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کی شادی ارجنٹینا میں ان […]

پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی

پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی

 کراچی: پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی، ویسٹ انڈیز سے سیریز کی 5 اننگز میں مجموعی طور پر2271 گیندوں پر کوئی رن نہیں بنایا،اظہر علی 530 اور مصباح الحق 444 ڈاٹ بالز کھیل کر بولرز کو تھکانے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق کیریبیئنز سے ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم نے […]

مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا، شہریار خان

مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں سے مشورے کے بعد انہیں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے […]

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل نے الزام لگایا ہے کہ خالد لطیف کو ہراساں کرکے الزامات ماننے پر مجبور کیا جارہا ہے، ٹریبونل سے انصاف کی امید نہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جارہا، محمد عرفان نے غلطی […]

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کے پاس ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کے پاس ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع

دبئی: پاکستان کو ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا، بنگلہ دیش کی ٹرائنگولر سیریز میں ناقص کارکردگی گرین شرٹس کو گھربیٹھے ون ڈے رینکنگ میں ساتویں پوزیشن دلا دے گی، نیوزی لینڈ سے دونوں اور آئرلینڈ سے ایک میچ ہارنے پربنگال ٹائیگرز آٹھویںنمبر پرپہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت ون ڈے رینکنگ […]

بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کر دی

بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کر دی

ممبئی: بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نے رواں برس نومبر میں پاکستان سے ہوم سیریز کیلیے گنجائش رکھی ہوئی تھی  تاہم پی سی بی کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر زرتلافی کے مطالبے پر اس نے کیویز کونومبر میں […]

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

 کراچی:   ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی […]

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

بارباڈوس کا دوسرا ٹیسٹ 106 رنز سے ہارنے والی ٹیم پاکستان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ایک تبدیلی کیساتھ میدان میں اترے گی۔ بارباڈوس ٹیسٹ میں ڈیبیو پر 40 اوورز میں 145 رنز دے کر محض ایک وکٹ لینے والے شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31 سال کے وہاب […]

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کی ہے۔ ممبئی: للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی […]