counter easy hit

کھیل

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے کون ہوگا ان اور کون ہوگا آؤٹ ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کرگئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغازیکم جون سے انگلینڈ میں ہوگا جس کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے ۔ پاکستان کپ میں […]

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل شاہزیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں ابتدائی سماعت مکمل ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے کرکٹر کے خلاف ثبوت 4 مئی کو پیش کیے جائیں گے۔ معطل کرکٹر شاہ زیب حسن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں قائم کردہ تین رکنی ٹربیونل کے روبرو […]

میکسویل لیگ اسپنرز کو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے

میکسویل لیگ اسپنرز کو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے

نئی دہلی: کنگز الیون پنجاب کے کپتان میکسویل لیگ اسپنرزکو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے۔ میڈیا کانفرنس میں جب ایک رپورٹر نے ان سے لیگ اسپنرز کے خلاف اپروچ سے متعلق سوال کیا تو وہ برہم ہوگئے، انھوں نے کہا کہ یہ ایک فضول سوال ہے، کیا آپ نہیں جانتے کہ میں […]

سری نواسن کی ’چور‘ دروازے سے واپسی کا راستہ رک گیا

سری نواسن کی ’چور‘ دروازے سے واپسی کا راستہ رک گیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے این سری نواسن کی ’چور‘ دروازے سے کرکٹ میں واپسی کا راستہ روک دیا، انھیں آئی سی سی میں بھارت کی نمائندگی کا اختیار دینے سے صاف انکار کردیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق سربراہ این سری نواسن کوسپریم کورٹ نے ہی فکسنگ اسکینڈل […]

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

بیونس آئرس: ارجنٹائنی فٹبال میچ کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ایک شائق موت و زندگی کی کشمکش میں چلاگیا، وہ کومے کی حالت میں ہے تاہم حکام نے اس معاملے پر دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران […]

پی سی بی شاہد آفریدی کو الوداعی تقریب دینے کیلیے تیار

پی سی بی شاہد آفریدی کو الوداعی تقریب دینے کیلیے تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ شاہد آفریدی کو الوداعی تقریب دینے کیلیے تیار ہوگیا۔ شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے ہیں لیکن شائقین کے دلوں میں ان کی محبت آج بھی اسی طرح زندہ ہے اور لوگ پاکستان  کرکٹ کے لیے ان کی 20 سالہ خدمات کو خوب خراج تحسین پیش کرتے ہیں،  اس حوالے سے  […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

اب یہ بات تقریباً یقینی ہے کہ ویسٹ انڈیز کےخلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کارکردگی اکمل کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہیں دلاسکے گی۔ سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ سابق ون ڈے کپتان اظہر علی کو انگلش کنڈیشنز میں اوپنر کی […]

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

کرکٹ اور فلم کا تعلق بہت پرانا ہے اور اب کرکٹرز کی جا نب سے گانے ریلیز ہونے کا سلسلہ بھی چل پڑا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ایمبروز کے بعد کیربیئن آل راؤنڈر ڈیوین براوو اور اب دنیا کرکٹ کے عظیم کھلا ڑی سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کر چکے ہیں۔ […]

فری اسٹائل ریسلنگ کا فروغ، 3 عالمی ریسلرز لاہور پہنچ گئے

فری اسٹائل ریسلنگ کا فروغ، 3 عالمی ریسلرز لاہور پہنچ گئے

پاکستان میں فری اسٹائل ریسلنگ کے فروغ کےلئے 3 عالمی ریسلرز لاہورپہنچ گئے۔ عالمی شہرت یافتہ تینوں پہلوان غیرملکی پرواز کےذریعے استنبول سےلاہور پہنچے ، ان پہلوانوں میں بادشاہ خان،بمبئی کلرز اور ٹنی آئرن شامل ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ یہ ریسلرز پاکستانی پہلوانوں کو فری اسٹائل ریسلنگ کی تربیت دیں گے۔ لاہورایئرپورٹ پر پروریسلنگ انٹرٹینمنٹ […]

لندن انکوائری کے بعد پی سی بی جب بلائے گی آ جاؤں گا، ناصر جمشید

لندن انکوائری کے بعد پی سی بی جب بلائے گی آ جاؤں گا، ناصر جمشید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ مرکزی ملزم ناصر جمشید نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لندن میں انکوائری مکمل ہونے دیں، پی سی بی جب کہے گا حاضر ہو جاوٗں گا۔ ناصر جمشید نے گھر تبدیل کرنے اور چھپنے کے الزامات مسترد کر دیے اور کہا کہ وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں اور نہ […]

کوچ نے راحت علی مانگا، چیف سلیکٹر نے انکار کر دیا

کوچ نے راحت علی مانگا، چیف سلیکٹر نے انکار کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویاب ریاض یا محمد عامر پر اعتبار نہیں، شاید اسی لئے انہوں نے فاسٹ بولر راحت علی کو بھی مانگ لیا ۔ ہیڈ کوچ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے فاست بولر راحت علی کو ویسٹ انڈیز بھیجنے کی درخواست کی، جو مسترد کردی گئی ہے۔ چیف […]

خالد لطیف نے اپنے خلاف پی سی بی کی تحقیقات کو چیلنج کر دیا

خالد لطیف نے اپنے خلاف پی سی بی کی تحقیقات کو چیلنج کر دیا

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ کار کو چیلنج کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے معطل کرکٹر خالد لطیف نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی ہے جس میں انہوں نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ اختیار […]

پاکستانی بائیو مکینک لیب کیلیے الحاق کی سند تیار

پاکستانی بائیو مکینک لیب کیلیے الحاق کی سند تیار

پاکستانی بائیومکینک لیب آئی سی سی سے الحاق کی سند پانے کیلیے تیار ہے، پی سی بی کے نامزد 2آفیشلز نے پریٹوریا میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت کرتے ہوئے بولنگ ایکشن کی جانچ کے طریقہ کار سے واقفیت حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پہلی بائیومکینک لیب کیلیے 4لاکھ 60ہزار ڈالر کا […]

یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگا دیا

یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگا دیا

سابق کپتان محمد یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگاتے ہوئ کہا کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں نے ٹیم نہیں بلکہ اپنے لیے بیٹنگ کی کیونکہ انہیں ٹیم کی فتوحات سے زیادہ اپنی ایوریج کی فکر رہتی ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ […]

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

 گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔ گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں […]

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور انہیں ان کی اہلیہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی […]

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی ویسٹ […]

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

نئی دہلی: بھارت نے آئی سی سی آئینی ترامیم کی کوشش ناکام بنانے کیلیے جوڑ توڑ شروع کردیا، آسان ترین ہدف بنگلادیش کو نئے سبز باغ دکھانے کا منصوبہ بنالیا گیا۔ رواں ماہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ شیڈول ہے جس میں کونسل کے آئین میں ترامیم  اور ریونیو شیئرنگ ماڈل کی منظوری دی جائے گی، […]

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

 گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو […]

شعیب ملک نے اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کر دی

شعیب ملک نے اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کر دی

 گیانا: شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ […]

تیسرا ون ڈے؛ ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے؛ ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 گیانا: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے گزشتہ میچ کے […]

بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی گئی

بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی گئی

لاہور: ایکسائز نے آل راﺅنڈر بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی جب کہ کرکٹر نے عملے سے بھرپور تعاون کیا۔ محکمہ ایکسائز کے آفیشلز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بلاول بھٹی کو گاڑی پر بغیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے کی وجہ سے روکا گیا اور ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ […]