counter easy hit

کھیل

بنگلا دیش نے معاوضے سے متعلق پاکستانی تجویز رد کردی

بنگلا دیش نے معاوضے سے متعلق پاکستانی تجویز رد کردی

بنگلا دیش نےدورے کیلئےمعاوضہ طلب کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزردکردی، ڈائرکٹرمیڈیا بی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کی رپورٹس حوصلہ افزا نہیں ۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے پی سی بی کے دورے کے لئے معاوضہ طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دی۔ بنگلہ دیش […]

کبیر خان کو ویمنز کرکٹ ٹیم کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کبیر خان کو ویمنز کرکٹ ٹیم کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

 لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کبیر خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اب ان کی جگہ صبیح اظہر ٹیم کے نئے کوچ ہوں گے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین شہریار خان کی زیر صدارت گورننگ باڈی کے اجلاس میں کبیر خان کی جگہ صبیح اظہر کو قومی ویمن کرکٹ […]

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے وکٹ کیپر کامران اکمل کو ٹیم میں کھلانے پر کڑی تنقید کی ہے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ایسے کرکٹر کوکھلایا جا رہا ہے جو کیپنگ گلوز کے بغیر میدان میں نہیں اترتا ۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس پر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا جس کے لیےگرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ کی کیونکہ گرین شرٹس کو […]

کراچی: ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی

کراچی: ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ میں جس نے دباؤ برداشت کیا وہی ٹیم کامیاب رہے گی۔ فیصل ایدھی نے آئی سی سی […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کر دی ہے ، ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے کیا جا ئے گا ۔ چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: محمد عرفان 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

اسپاٹ فکسنگ کیس: محمد عرفان 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹر محمد عرفان کو سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی حکام نے محمد عرفان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فاسٹ بولر کو سزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محمدعرفان کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیاہے، جبکہ وہ 6ماہ تک کرکٹ نہیں […]

پاک بھارت کرکٹ کا ماحول نہیں، بھارتی وزیر

پاک بھارت کرکٹ کا ماحول نہیں، بھارتی وزیر

پاک بھارت مجوزہ کرکٹ سیریز پر بھارتی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا ،بھارتی وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا ہے کہ ابھی ایساماحول نہیں کہ دونوں ممالک کرکٹ کھیل سکیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاک بھارت کرکٹ کی تجویز آئے گی تو اس معاملے کو دیکھیں گے ،تاہم ابھی ایسا ماحول نہیں […]

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی ارجنٹینا کی ٹیم کو مہنگی پڑگئی،اہم میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ ارجنٹینا کی ٹیم میسی کے بغیر میدان میں اتری تو بولیویا نے اسے 2-0سے مات دیدی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارجنٹینا اور چلی […]

پاک بھارت سیریز رواں سال دبئی میں ہونے کا امکان

پاک بھارت سیریز رواں سال دبئی میں ہونے کا امکان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنےکے لئےاپنی حکومت کوخط لکھ دیا ہے۔حکومت کی اجازت ملنے پر میچز رواں سال دبئی میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطاب قپاکستان سے سریز کھیلنے کے لئے بھارتی بورڈ نے ہوم منسٹری کو درخواست دے دی ۔ اگر حکومت نے اجازت دی تو نومبر […]

بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

دھرم شالا: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو انہیں میچ اور سیریز میں […]

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کا گورننگ بورڈ جمعرات کی صبح 11 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 44 ویں میٹنگ کیلیے اکھٹا ہوگا، ان دنوں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے سبب ملکی کرکٹ بحران کی زد میں ہے، مگر حیران کن طور […]

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے ،پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعدپانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئی ۔ آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،آسٹریلیا دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ نے تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں […]

ولیمسن کی قائدانہ اننگز، نیوزی لینڈ کے 4 وکٹ پر 321 رنز

ولیمسن کی قائدانہ اننگز، نیوزی لینڈ کے 4 وکٹ پر 321 رنز

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 321 رنز بنا لیے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 67 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو 83 رنز پر اوپنر ٹام لیتھم نصف سنچری بنا کر آﺅٹ ہو گئے جس […]

آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار شان ٹیٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار شان ٹیٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سڈنی: آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ پیسر نے مسابقتی کرکٹ میں اپنا آخری میچ بگ بیش 2016-17 میں ہوبارٹ ہوریکنز کی جانب سے سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلا تھا۔ انجریز سے بھرپور کیریئر کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ مزید چند سال […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کیلیے سوالنامہ تیار

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کیلیے سوالنامہ تیار

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم موڑ آگیا، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصرجمشید سے پوچھ گچھ کے لیے ابتدائی سوالنامہ تیارکرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ممکنہ کھلاڑیوں کے ساتھ سہولت کاروں تک پہنچنے اورمستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کرنے […]

بنگلا دیشی بورڈ چیف نے ٹیم سلیکشن میں کھلے عام مداخلت شروع کردی

بنگلا دیشی بورڈ چیف نے ٹیم سلیکشن میں کھلے عام مداخلت شروع کردی

دمبولا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کھلے عام ٹیم سلیکشن میں مداخلت شروع کردی۔ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے 10 روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی ایما پر ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی محموداللہ کو اسکواڈ سے باہرکیا گیا ہے اور اب وہ کہتے ہیں کہ ان کی ہدایت پر […]

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آ سٹریلیا پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو پریکٹس کی، پاکستانی کھلاڑی آ سٹریلیا کو بھی مات دینے کے لئے خاصے پر امید نظر آ رہے تھے اور بہت زیادہ پر جوش دکھائی دے رہے تھے۔ پاکستانی […]

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو خوب پریکٹس کی۔ گرین شرٹس نے مختصر فارمیٹ کی عالمی چیمپئن ٹیم سے نمٹنے کیلئے خوب پسینہ بہایا، کوچز کا زور فیلڈنگ اور بیٹنگ پر زیادہ […]

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بوم بوم شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پشاور زلمی سے بطور صدر اور کھلاڑی علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم سےکپ جیتا،اب دوسری ٹیم کی باری ہے۔ تاہم یہ بات سامنے آئی […]

باکسر عامر خان نے بیوی کو خاندان کا ذہین ترین فرد قرار دیدیا

باکسر عامر خان نے بیوی کو خاندان کا ذہین ترین فرد قرار دیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر اپنی اہلیہ کی حمایت میں سامنے آ گئے،انہوں نےفریال مخدوم کو اپنے خاندان کی سب سے ذہین فرد قرار دے دیا۔ لوگوں نے دوریاں پیدا کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن باکسر نے مخالفین کو ایک بار پھر ناک آوٹ کر دیا ،عامر خان نے اپنی […]

ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کر لیا ہے، مصباح

ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کر لیا ہے، مصباح

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ریٹائر منٹ کے بارے میں جلد سب کو پتہ چل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ میری فارم بھی واپس آئے اور ٹیم جیت کی راہ پر گامزن ہوجائے۔ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت […]