counter easy hit

کھیل

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]

مالی معاملات میں بے ضابطگی اہلخانہ سے جھگڑے کی بنے، باکسر عامر خان

مالی معاملات میں بے ضابطگی اہلخانہ سے جھگڑے کی بنے، باکسر عامر خان

باکسر عامر خان اور ان کے اہلخانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں ۔ لیکن باکسر نے خود انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی […]

فیکا بڑی رکاوٹ، کوئی ٹیسٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، شہریار

فیکا بڑی رکاوٹ، کوئی ٹیسٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول سیریز کھیلنے سے انکار پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے خلاف ایک بار پھر قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے نقصان کی تلافی کے لئے بھارتی بورڈ کو عدالت میں لے جانے کی دھمکی دے چکا ہےاور اس حقیقت کا بھی […]

پی سی بی ٹریبونل میں شرجیل خان کی وکلا کے ہمراہ پیشی

پی سی بی ٹریبونل میں شرجیل خان کی وکلا کے ہمراہ پیشی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے وکلا کےساتھ ٹریبونل میں پیش ہوئے،دوسری طرف خالد لطیف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی اور انہوں نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں شرجیل خان کے وکیل کا کہناتھاکہ الزامات اور ان کے دفاع کا معاملہ بعد میں آئے […]

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغازآج ہورہا ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیں گے۔ پی سی بی کے ٹریبونل میں جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر ، سابق چیئرمین توقیر ضیا اور سابق کپتان وسیم باری شامل ہیں ۔ رکٹ بورڈ بھی معطل […]

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کرکٹرز ہی پکڑوانے لگے

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کرکٹرز ہی پکڑوانے لگے

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مخبروں کا کردار اہم ہوتا جارہا ہے۔ دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ مخبری میں کرکٹرز ہی ساتھی کرکٹرز کو پکڑوا رہے ہیں اور ان کے گرد انہی کی مدد سے شکنجہ کسا جارہا ہے۔ پورٹ قاسم کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے آل رائونڈر کامران یونس کو بھی معطلی کا […]

پی سی بی نے 4 کرکٹرز کے 8 اسمارٹ فونز تحویل میں لے لیے

پی سی بی نے 4 کرکٹرز کے 8 اسمارٹ فونز تحویل میں لے لیے

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن یونٹ نے چار کرکٹرز کے آٹھ مہنگے اسمارٹ فون اپنی تحویل میں لئے ہیں۔ ان موبائل فون کی فرانزک ٹیسٹنگ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے گذشتہ ماہ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عثمان انور کو خط تحریر کیا تھا۔ […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 22 ایک سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد قومی […]

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی […]

خالد لطیف اور شرجیل خان کل ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے

خالد لطیف اور شرجیل خان کل ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے

پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ کل سے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کرے گا ۔ معطل کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس سے متعلق پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کل ابتدائی سماعت کرے گا ،لاہور ٹربیونل کی ابتدائی سماعت […]

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

لاہور: کرکٹ میں کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ آپس میں ہی پنجہ آزمائی شروع ہو گئی، اسپاٹ فکسنگ کیس پر پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے ہو گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا،کھلاڑیوں کے فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلیے فرانزک مدد لینے […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی سیریز میں برتری حاصل کر لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی سیریز میں برتری حاصل کر لی

وائرارپا: پاکستان نے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2-1 سے ہراتے ہوئے سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی۔ ٹرسٹ ہاﺅس ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد میزبان ٹیم کو 2-1 سے مات دیتے ہوئے سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔اس سے قبل پہلے میچ […]

مکی آرتھر ون ڈے ٹیم کے مزاج میں تبدیلی کیلئے پرامید

مکی آرتھر ون ڈے ٹیم کے مزاج میں تبدیلی کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کا نام آنے سے پاکستان کرکٹ کو بڑا اور نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ البتہ انہیں امید ہے کہ ون ڈے ٹیم کے مزاج میں نئے کپتان سرفراز احمد کی آمد سے فرق پڑے گا۔ ان […]

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے اظہر علی اور یونس خان بغیر کھیلے ہی ایک ایک درجہ اوپر آگئے ہیں۔ بھارت کے رویندرا جدیجا نمبر ون بولر بن گئے ہیں، جبکہ بیٹنگ میں اسٹیون اسمتھ بدستور سرفہرست ہے۔ بھارت کے چتیشور پجارا 4درجے ترقی کے ساتھ […]

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت چاہتے ہیں، سرفراز

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت چاہتے ہیں، سرفراز

پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ وہ منگل کی شب ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا […]

ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات سے منع نہیں کیا، نجم سیٹھی

ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات سے منع نہیں کیا، نجم سیٹھی

چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کہتے ہیں کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے منع نہیں کیا ۔ وہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں مگر ابھی تک کھلاڑیوں کا جرم ثابت نہیں ہوا ۔ایسی صورت میں فوجداری تحقیقات کیسے ہوں گی؟ ایف آئی اے بکیز کے پیچھے جائے ،انھیں […]

سعید اجمل کا اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

سعید اجمل کا اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ […]

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روندرا جدیجہ نمبر ون باؤلر ہیں جبکہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں اسٹیو اسمتھ […]

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ فکسنگ کے معاملات پر قابو پانے کےلئے سخت قانون بنانا ہوگا، مصباح الحق۔ فوٹو : فائل کراچی: جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھی میچ فکسنگ میں ملوث […]

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے صرف ایک روز بعد ہی عمر اکمل نے اپنی فٹنس ثابت کر دی، عمر نے پیٹرنز ٹرافی (گریڈ-ٹو) کے دوسرے راؤنڈ میں کینڈی لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری اسکور […]