counter easy hit

کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’ شہریار خان کے مطابق ٹیم میں چند کھلاڑی فٹنس کے باعث باہر ہونے کے قریب ہیں—فائل/فوٹو: اے ایف پی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی کھلاڑی کو بہترین کارکردگی کے باوجود ٹیم میں اس وقت تک منتخب […]

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر مچل مارش انجری کے باعث ہاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے تھے—فائل/فوٹو: اے پی آسٹریلیا کے نوجوان آل راؤنڈر مچل مارش کندھے کی انجری کے باعث اگلے 9 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال […]

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو بشکریہ کرک ٹریکر ڈاٹ کام بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما اور آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اسٹیو اسمتھ کے درمیان لفظی جنگ نے میڈیا میں خوب جگہ پائی۔میڈیا میں جس چیز پر سب سے […]

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم

عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم سلیکٹرز نے کامران اکمل کی صورت میں ’’نوجوان‘‘ ٹیلنٹ تلاش کرلیا، محمد رضوان باہر،احمد شہزاد کی واپسی ہوگئی۔ فوٹو: فائل  لاہور:  محمد عرفان کا لمبا ’’کیریئر‘‘ فکسنگ کیس کی دھند میں گم ہونے لگا، بکیز کے رابطے کی رپورٹ نہ کرنے والے پیسر پی ایس ایل […]

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم ایک سال میں صرف ایک دن کسی کو عزت دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں، سابق انگلش کپتان. فوٹو:فائل  لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن خواتین کے عالمی دن پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سابق انگلش ٹیم کے کپتان کیون پیٹرسن کی […]

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 بالز پر سنچری داغ کر کولون کینٹونز کو سٹی کیٹک کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی ۔ فوٹو فائل ہانگ کانگ ٹی 20بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف31 گیندوں پر سنچری بنادی۔ ہانگ کانگ ٹوئنٹی 20 بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز عمران خان ایک محب الوطن انسان ہیں سیکیورٹی خدشات وغیرہ غلط بھی نہ تھے البتہ انھیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ فوٹو فائل ’’چلو یار میچ دیکھنے لاہور چلیں‘‘ جب عمران خان کے متوالے میرے دوست حسیب نے مجھ سے یہ کہا تو میں حیران رہ گیا اور جواب […]

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت سفارشات اپنے وزیراعظم کے سامنے رکھتے ہوئے ٹیم بھیجنے پر غور کریں گے،چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ . فوٹو : اے پی پی  لاہور: حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دیدی گئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض پیرزادہ […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کی حوصلہ افزائی اور بہترین مشوروں کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی میں کامیاب رہی۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے رنر اپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق عظیم ویسٹ […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا—فائل/فوٹو: رائٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے لاہور آنے سے انکار کرکے انگلینڈ واپس جانے والے مایہ ناز بلےباز کیون پیٹرسن نے انگلش کاؤنٹی سرے سے ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے […]

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے آئی سی سی نے ورلڈ الیون سیریز رواں سال پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی اخبار، فوٹو؛ فائل  لندن: پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون […]

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار 2010 کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد مصباح الحق کو قیادت کا منصب سونپا گیا تھا اور وہ اس وقت سے اسے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں— فائل فوٹو: رائٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز […]

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی زیر سربراہی تین رکنی ٹریبونل تشکیل دے دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے […]

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل میلا کامران اکمل نے لوٹ لیا، ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین ، بہترین وکٹ کیپر کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل بھی کامران کے نام رہا ۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ قذافی […]

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ ٹو کا فاتح بن گیا ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ کر بھی کامیابی حاصل نہ کر سکی ،حریف ٹیم کے لئے نرم چارہ ثابت ہو ئی اور حتمی مقابلے میں58رنز سے شکست اس کا مقدر بنی۔پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر نے یہ دلچسپ […]