counter easy hit

کھیل

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنا لی ۔ کولمبو میں ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ویمنز چھائی رہیں ، پاکستانی بولرز کے سامنے کوئی بھی اسکاٹش پلیئر ٹک نہ پائی اور پوری ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پاکستان سپر لیگ سے معطل کیے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے قومی کرکٹر خالد لطیف نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان […]

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں 12 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔آخری روز 36 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ جیپ ریلی کے آخری مرحلے میں پہلے مرحلے کے فاتح میر نادر مگسی اور دوسرے نمبر پر آنے والے زین محمود کی گاڑیاں روانہ ہوچکی ہیں ۔آخری مرحلے کےلئے […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعے کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں 88رنز کے فرق سے شکست دے کر سیریز نہ صرف پانچ۔صفرسے اپنے نام کی ،ساتھ ہی اس […]

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہے ،، دونوں ٹیموں کو ایک میچ میں شکست ہوئی ہے تو ایک میں کامیابی ملی ہے ۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیدیم میں آج قلندرز دھمال ڈالنے کےلیے پر عزم ہے اوراس کا ٹاکرا پشاور زلمی سے ہے ۔ لاہور قلندر […]

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 5ایک روزہ میچوں کے آخری میچ میں 88رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5سے اپنے نام کرلی ہے۔ اس کے ساتھ لنکن ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کرکے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 24ویں مرتبہ اننگز […]

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو2019 کے ورلڈ کپ کو سامنے رکھ کر کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے پاکستان ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق […]

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

قومی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزام پر معطل کئے جانے کے خلاف حیدرآباد میں شائقین کرکٹ اور محلہ داروں نے شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔ شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزامات پر باہر کئے جانے کی […]

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

جمعے کی صبح چیف سلیکٹر انضمام الحق بند کمرے میں کئی میٹنگز اور اپنا مشن مکمل کرکے دبئی سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مشن امپوسیبل میں مصباح الحق کی جگہ سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان مقرر کرنا اہم ترین فیصلہ ہوگا۔ ون ڈے کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی […]

حیدرآباد ٹیسٹ: بھارت نے بنگلا دیش کیخلاف رنز کے انبار لگادیے

حیدرآباد ٹیسٹ: بھارت نے بنگلا دیش کیخلاف رنز کے انبار لگادیے

بھارتی بیٹنگ پاور نے سیریز کے واحد ٹیسٹ میں ٹائیگرز کے تمام کس بل نکال دیے۔ ہوم سائیڈ نے6 وکٹوں کے نقصان پر 687رنز پر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے204 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے […]

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

کرکٹر شرجیل خان کے والد سہیل خان کہتے ہیں شرجیل نےکہا ہے کہ اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا،کسی ملنے والے کےبارے میں پتا نہیں ہوتا کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں۔ پی سی بی نے اسی بات پر معطل کیا ہے۔ شرجیل خان کے والد نےحیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل میں سٹے بازوں سے رابطے کے شبے میں 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور بکیز کی ملاقات دبئی میں اسٹیڈیم کےپاس واقع ایک فاسٹ فوڈریسٹورینٹ میں ہوئی تھی ۔ تحقیقات کاآغاز پی سی بی نےنہیں بلکہ آئی سی سی نے کیا ۔کھلاڑیوں […]

آسٹریا: ڈچ اسکیٹر کی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

آسٹریا: ڈچ اسکیٹر کی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

آسڑیا میں خواتین کی آئس اسکیٹنگ میراتھن ڈچ اسکیٹرکی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی، رنز اَپ غیر متوقع جیت کے بعد خوشی سے نہال ہوگئیں۔ آسڑیا میں خواتین کی200میٹر کی آئس اسکیٹنگ میراتھن پورے زور شور سے جاری تھی کہ فائنل مقابلے میں ڈچ اسکیٹرفینش لائن کے قریب توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے […]

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزسے باہرہوگئے۔ان کی جگہ بین ڈنک کوکرس لین کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دائیںہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کرس لین گردن کی تکلیف کا شکارہیں۔آسٹریلیااورسری لنکاکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی17فروری کوکھیلاجائےگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

پی ایس ایل وارم اپ: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل وارم اپ: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے وارم اپ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو22 رنز سے ہرا دیا ہے۔ پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں پر169 رنز بنائے تھے۔ ٹیم کی جانب سے ڈیوڈ ملان نے50، محمد حفیظ نے46 اور حارث سہیل نے39 رنز بنائے۔ جواب میں کوئٹہ کی ٹیم […]

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 147رنز سے شکست دیکر مسلسل نویں کامیابی حاصل کرلی۔ ریاست خان نےسنچری اسکور کی۔ بھارت میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں پر 321رنز بنائے۔ریاست خان نے 114، […]

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنادیا گیا ،اظہر علی نے قیادت چھوڑنے کے فیصلے سے دبئی میں چیئرمین پی سی بی کو آگاہ کیا ، جس کے بعد سرفراز کو کپتان مقررکردیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بتایا کہ سرفرازاحمدکوون ڈےٹیم کابھی کپتان مقررکردیاگیا ہے۔ […]

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالی فائر2017 میں پاکستان نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو67 رنز سے شکست دے دی اور پہلی کامیابی حاصل کی ہہےے۔ پاکستانی ٹیم پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی تھی۔ کولمبو میں بدھ کو گروپ اے کے میچ میں بھارت نے تھائی لینڈ […]

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں لگے گا،پانچ ٹیمیں، ستائیس دن،چھکے لگیں گے، چوکے پڑیں گے اور بولرز اسٹمپ اُڑائیں گے، لیکن اس سے پہلے رنگارنگ اور بھرپور افتتاحی تقریب رات 8 بجے ہوگی۔ پہلے میچ میں مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹکراؤ ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی […]

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کا میچ فکسنگ کا اعتراف

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کا میچ فکسنگ کا اعتراف

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی۔پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے۔ پاکستان کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ مارشل آرٹس میں بہت فکسنگ ہوتی ہے۔ انہوں نے […]