counter easy hit

کھیل

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو2020 کے منتظمین اولپمکس کو یادگار بنانے کیلئے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ منتظمین ٹوکیو اولمپکس2020 میں  ری سائیکل موبائل فونز سے میڈلز بنانے کے خواہشمند ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف پائیداری کو فروغ دینا نہیں، بلکہ بچت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس میں […]

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کا ماننا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اس لیے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ گذشتہ برس آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب پابندی کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہیں تاہم اب 26اپریل سے جرمنی میں […]

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان کا شاندار آغاز

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان کا شاندار آغاز

پاکستان نے اپنے دونوں میچز جیت کر برتری حاصل کرلی ،عقیل خان نے ایران کے شاہین خلدان کو جبکہ اعصام الحق نےانوشہ شاہ غولی کو ہرادیا ، کل ڈیوس کپ ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔ پاکستان میں بارہ سال بعد ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایشیا اوشیانیا گروپ […]

ایشین جونیئر چیمپئن شپ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایشین جونیئر چیمپئن شپ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایران کو شکست دیکر ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔ ہانگ کانگ میں جاری ٹیم چیمپئن شپ کے آخری راؤنڈ میچ میں پاکستان کے عباس زیب نے مجتبی کافیلی کو گیارہ چار، گیارہ نو اور گیارہ آٹھ سے شکست دیکر ایک […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین جونئیراسکواش ٹیم چیمپئن شپ میںقومی ٹیم نے آج جنوبی کوریا کوتین صفر سے شکست دے دی ۔ ہانگ کانگ میں جاری ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ، دوسرے دن صبح کے سیشن میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین صفر سے شکست دیکر ایونٹ میں […]

پی ایس ایل میں شرکت کے لیے لاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی

پی ایس ایل میں شرکت کے لیے لاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے ٹیم لاہورقلندرز دبئی پہنچ گئی ہے جو ایونٹ میں شرکت کےلیے یو اے ای آنے والی پہلی ٹیم ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے لاہور قلندرز کے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔کپتان برینڈن میکلم سمیت دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کے […]

لاہور قلندرز کی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

لاہور قلندرز کی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

لاہورقلندرزکی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی کیلئےروانہ ہو گئی، قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل کیلئے دبئی جانے والی پہلی ٹیم ہے۔ لاہور قلندرز کے احتجاج کے بعد پی سی بی نے محمدعرفان کا ٹکٹ بھی ٹیم کے ساتھ بک کروا دیا، لاہور قلندرز کی انتظامیہ کےزور دینے پر پی سی بی نےعرفان کےٹکٹ […]

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نےٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت کر انگلینڈ کیخلاف سیریز سوئپ کیا، انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں 75 رنز سے ہراکر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم کیلئے چاہل نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ شکار کیے، دھونی نے کیریئر کی پہلی ففٹی […]

رمیز راجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کر دیا

رمیز راجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کردیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگومیں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی مدد سےدہشت گردی ختم کرنےکےموضوع پرفلم بنارہےہیں، بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو ہیرو کاسٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرہ خان ، کترینا کیف جیسی […]

وہاب ریاض والد کے انتقال پر غم سے نڈھال

وہاب ریاض والد کے انتقال پر غم سے نڈھال

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر وہاب ریاض دوحاسےواپس لاہور پہنچ گئے ، وہاب ریاض کے والد شیخ اسکندر گزشتہ روز دوحا میں انتقال کرگئے تھے، شیخ اسکندر کی نماز جنازہ آج دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ وہاب ریاض کےوالدشیخ اسکندر جگر کےعارضے میں مبتلا تھے اور دوحا کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں […]

آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ایک سال کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انسداد ڈوپنگ ٹریبیونل کے چیئرمین ہیو فلکنر نے […]

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کی ضرورت دیکھ کر ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی، عمر اکمل ہو حفیظ یا عامر ، سب کی سلیکشن کارکردگی دیکھ کر کی جائے گی، یہ فیصلہ میڈیا نے نہیں چیف سلیکٹر کو کرنا ہے، کپتان کی تبدیلی میرا نہیں چیئرمین کا […]

اعجاز احمد نے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اعجاز احمد نے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

1992 میں ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن اور سابق ٹیسٹ بیٹسمین اعجاز احمد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اعجاز احمد کئی سالوں سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کی خدمات انجام دے رہے تھے ۔اس دوران وہ پاکستان ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتے […]

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

’پاکستان سپر لیگ ‘ دوسرے ایڈیشن کا دنگل 9 فروری کو دبئی میں سجے گا ، اس ایونٹ کیلئے روانہ ہونے والی ٹیم ”لاہور قلندرز“ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ”قلندرز نائٹ “ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بھی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس تقریب میں جوش، […]

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے. قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے، سکندر ریاض کسانہ کو کچھ روز قبل بلڈ پریشر مسائل کی وجہ سے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پیسر بھی کچھ دنوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں […]

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

کرکٹرمحمدرضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی۔کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مزید محنت کروں گا۔ پشاور میںکرکٹر محمد رضوان نے ایک نجی اسکول کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں وکٹ کیپنگ میں میری کارکردگی اچھی رہی۔ بیٹنگ میں بہتری لانے کے […]

باکسر عامر خان نے اپنے والد کو کاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا

باکسر عامر خان نے اپنے والد کو کاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا

خاندانی دنگل میں باکسرعامرخان نے اپنے والد کوکاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ باکسر عامر خان نےاپنے والد سجاد خان ، چاچا طاہر خان اور قریبی دوست ساج محمد کو باکسنگ مینجمنٹ ٹیم سے الگ کر کے نئی ٹیم بنا لی۔سجاد خان عامرخان کے منیجر کی حیثیت سے […]

ٹینس رینکنگ: سرینا نمبر ون، فیڈرر 10ویں نمبر پر

ٹینس رینکنگ: سرینا نمبر ون، فیڈرر 10ویں نمبر پر

ٹینس کی رینکنگ میں امریکی سپراسٹار سرینا ولیمز دوبارہ عالمی نمبرون پلیئر بن گئیں، جبکہ مینز سنگلز میں فیڈرر نے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم جیت کر عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ 10 میں جگہ بنالی ہے۔ ایک درجے تنزلی پر اینجلیک کیربر کو دوسری پوزیشن پر جانا پڑا۔ مینز سنگلز میں فیڈرر […]

ایک سیریز ہارنے پر ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگی، شہریار

ایک سیریز ہارنے پر ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگی، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے اہم ترین فیصلے کریں گے۔ آسٹریلیا میں شکست سے مایوس ہوئی لیکن ایک سیریز کے نتائج کی بنیاد پر اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی جائے گی۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کی تبدیلی کا آپشن […]

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر غلط بیانی کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے تک بھارت پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلے گا۔ ہاکی انڈیا کے ترجمان ڈاکٹر آر پی سنگھ نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک […]

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مارکوس اسٹوئنس نے 146رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ اسٹوئنس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین […]

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کےرو زونیری کلب سے معاہدہ ہو گیا ہے،دونوں کھلاڑی دو روز میں کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی گول کیپر ماہ پارہ شاہد اور مڈ فیلڈر زولفیا نذیر یکم فروری سے شروع ہونے والی آئی ایف اے لیڈیز لیگ میں روسونیریکلب کی […]