counter easy hit

کھیل

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے چمکے

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے چمکے

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے سامنے آئے، ان میں ایک نام فاسٹ بائولر محمد عرفان کا بھی ہے۔ پنجاب کے ایک چھوٹے شہر ننکانہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان پاکستان سپر لیگ میں دھاک بٹھانا چاہتے ہیں ، بائیں ہاتھ کے دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان […]

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے ، پی ایس ایل اس کا ذریعہ ہے ، فائنل لاہو رمیں کرالیا تو امید ہے اسی سال غیر ملکی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم […]

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

 لاہور: بابر اعظم کو بیٹنگ میں کامیابی کے بعد بولنگ میں بھی آزمایا جائے گا، انھوں نے برسبین میں آئی سی سی لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق بابراعظم قومی انڈر19 کی قیادت کرچکے ہیں اور آف سپن بولنگ بھی کرتے رہے لیکن ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے انہیں […]

سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن جیت کر اسٹیفی گراف کا ریکارڈ توڑ دیا

سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن جیت کر اسٹیفی گراف کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبورن: آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں اپنی بہن کو شکست دے کر سرینا ولیمز نے سابق ورلڈ چیمپئن اسٹیفی گراف کا سب سے زیادہ ٹائٹلز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سرینا ولیمز نے فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو 4-6 اور 4-6 کے یکساں مارجن سے شکست دی۔ سرینا ولیمز کا […]

آسٹریلین اوپن: نڈال فائنل میں، فیڈرر سے مقابلہ ہوگا

آسٹریلین اوپن: نڈال فائنل میں، فیڈرر سے مقابلہ ہوگا

آسٹریلین اوپن میں جمعے کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف کو رافیل نڈال کے ہاتھوںسنسنسی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ مقابلہ پانچ گھنٹے جاری رہا،پہلا سیٹ نڈال نے 6-4سےجیتا ، جبکہ دمتروف نے دوسرے سیٹ میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور نڈال کو 5-7سے […]

گھر یا میں کسی ایک کو چن لو، فریال کا عامر کو الٹی میٹم

گھر یا میں کسی ایک کو چن لو، فریال کا عامر کو الٹی میٹم

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال سسرالی جھگڑوں سے تنگ آگئیں، شوہر کو الٹی میٹم دے دیا کہ گھر والوں اور مجھ میں سے کسی ایک کو چُن لو۔ باکسر عامر خان فریال اور ان کے اہل خانہ کی مثلث ہر روز نئی سے نئی خبروں کا مرکز بن رہی ہے، کچھ […]

اسٹیون اسمتھ ان فٹ، دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

اسٹیون اسمتھ ان فٹ، دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ ٹخنے میں انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے ایک روزہ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ میتھیو ویڈ کو ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے 30 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کیلئے اسٹیون اسمتھ کی جگہ 21 سالہ نوجوان سیم […]

دبئ: پاکستان سپر لیگ، افتتاحی تقریب 9 فروری کو ہوگی

دبئ: پاکستان سپر لیگ، افتتاحی تقریب 9 فروری کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب9 فروری کو دبئی میں ہوگی جس میں علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ جمیکا سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ گلوکار شیگی بھی پرفارم کریں گے ۔ پاکستان سُپر لیگ ٹو کی افتتاحی تقریب پہلے سے بھی زیادہ دلکش اور رنگا رنگ ہوگی جس میں […]

مالم جبہ: بین الاقوامی اسکی الپائن کپ کا دوسرا روز

مالم جبہ: بین الاقوامی اسکی الپائن کپ کا دوسرا روز

مالم جبہ کے برفیلے میدان میں آج بین الاقوامی اسکی الپائن کپ کا دوسرا روزہے ،پہلے روز کھلاڑیوں نے وارم اپ میچ کھیلے اور سرد موسم کو بھرپور انجوائے کیا ۔ برف سے ڈھکی ہوئی سوات کی وادی مالم جبہ میںاسکی کا میدان سج گیا ہے ،اسکی الپائن کپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے کھلاڑی […]

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم بھارت روانہ

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم بھارت روانہ

دس ٹی 20کھیلنے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ سرحد کے راستے بھارت روانہ ہوگئی ہے، ٹیم کے ڈائریکٹر اور کھلاڑیوں کا کہنا ہے انہوں نے فتح کے حصول کے لئے بہت محنت کی ہے ۔ قومی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کے سترہ کھلاڑی اور تین کو آرڈینیشن ارکان بھارت گئے ہیں۔روانگی سے پہلے صحافیوں […]

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ، پشاور، کوئٹہ،کوہاٹ، اسلام آباد، فاٹا، راولپنڈی، کراچی اور بنوں کی ٹیموں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاورکےقیوم اسپورٹس کمپلیکس میں آل پاکستان نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کے لیگ میچز میں پشاور نے ڈی آئی خان ڈویژن کو 77-20سے شکست دی۔راولپنڈی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

آسٹریلیا میں کینگروز کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ، کھلاڑیوں نے ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو سے اجتناب کیا اور خاموشی سے گھروں کو روانہ ہوگئے ۔ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی قومی […]

بھارتیوں کا کشمیری کرکٹر کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ

بھارتیوں کا کشمیری کرکٹر کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ

انڈین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کشمیری کرکٹر پرویز رسول بھارتی ترانے کے دوران مبیہ طور پر چیونگم چبا رہے تھے، اس پر بھارتی عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں نے کرکٹ ٹیم کے کشمیری کھلاڑی پرویز […]

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری

آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کو چار ایک سے شکست دینے کے بعد آسٹریلیا پہلے نمبر پر موجود ہے۔ جنوبی افریقہ دوسرے اور بھارت ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا جبکہ پاکستان کا ون ڈے رینکنگ میں آٹھواں نمبر ہے ۔ون […]

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگی آسٹریلین اوپن کے مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں ، ویمنز سنگلز کا فائنل کل ولیمز سسٹرز کے درمیان ہوگا ۔ ثانیہ مرزا اورایوان ڈوڈگی کی جوڑی نے آسٹریلین جوڑی کو ایک گھنٹے 18من کے سخت مقابلے کے بعد چھ چار، دو چھ اور دس پانچ […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ’ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ‘ میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہو گی ۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ29 جنوری سے شروع ہو گا ۔ ایونٹ کے میچز بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت لیے پاکستان بلائنڈ ٹیم کل واہگہ کے راستے بھارت جائے گی […]

سلو اوور ریٹ، اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

سلو اوور ریٹ، اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی ہے۔ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے میں پاکستانی بولرز نے سست بولنگ کی جس پر آئی سی سی […]

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہو ل ڈریوڈ نےبنگلور یونیورسٹی کی جانب سے دی گئی اعزازی ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کسی ریسرچ پر تو لے سکتے ہیں لیکن اعزازی ڈگری لینا ممکن نہیں ۔دنیا بھر میں معروف شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں دیئے […]

آسٹریلین اوپن: فیڈرر اور ولیمز سسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن: فیڈرر اور ولیمز سسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

ولیمز سسٹرز آسٹریلین اوپن کے سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں ہیں، جبکہ راجر فیڈرر نے بھی ہم وطن اسٹین سلاس وارنکا کو ہرا کر فیصلہ کن میچ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں 36سالہ وینس نے کوکو واندے ویگے اور عالمی نمبر دو 35سالہ سرینا نے کروشیا کی مرجانا […]

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زیر کرلیا ہے۔ بھارت نے147 رنز بنائے۔ کوہلی29، راہول8، سریش رائنا34، یووراج12 اور منیش پانڈے نے 3رنز بنائے۔ معین علی نے2، کرس جارڈن، بین سٹوکس اور پلنکٹ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے 148رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 3وکٹ کے نقصان پر حاصل […]

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سےجیت لی۔370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کپتان اظہرعلی 10کے مجموعی اسکور پر صرف 6رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔بابر اعظم نے شرجیل […]

ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے سابق کرکٹرز مایوس

ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے سابق کرکٹرز مایوس

ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی مجموعی کارکردگی سے سابق کرکٹرز نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ رمیز راجا بولے پے درپے شکست سے پاکستانی کرکٹرز کا جذبہ اور کارکردگی ماند پڑ گئی ہے۔سکندر بخت نے کہا کہ مسلسل ہار کے بعد معافی تلافی پر معاملہ ختم ہو جا تا ہے۔ Post Views […]