counter easy hit

کھیل

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 370رنز کا ہدف

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 370رنز کا ہدف

پانچویں اور آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے370رنز کا مشکل ہدف دیا ہے، وارنر نے دھواں دار179 اور ہیڈ نے128رنز بنائے۔ آسٹریلوی کپتان نےایک بار پھر ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلوی اوپنرز نے شروع ہی سے جارحانہ انداز اپنایا اور ڈیوڈ وارنر نےصرف  34گیندوں […]

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا ۔ایک طرف بڑا بھائی دوسری طرف چھوٹا بھائی،عامر خان کی شادی کی تقریب میں عدم شرکت پر بھائی ہارون ناراض ہوگئے اورمیڈیا کے سامنےسے شکووں کا ڈھیر لگا دیا ۔ ایک طرف مسٹر اینڈ مسز عامر دوسری طرف ہارون اینڈ فیملی،شادی کی تقریب میں شرکت نہ […]

پاکستان آسٹریلیا ، آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان آسٹریلیا ، آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائےگا۔سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم نے آج پریکٹس میں حصہ لیا ۔ سب کچھ ہار کر ،سب کچھ گنوا کر ،اب پاکستان کے پاس آخری میچ بچا ہے۔آسٹریلیا یہ سیریز پہلے ہی جیت […]

اسکینگ ایونٹ کا آغاز کل سے مالم جبہ اور نلتر میں ہوگا

اسکینگ ایونٹ کا آغاز کل سے مالم جبہ اور نلتر میں ہوگا

پاکستان کی برف پر پہلی بار انٹرنیشنل اسکینگ مقابلے کل سے نلتر اور مالم جبہ میں شروع ہوں گے جس میں شرکت کیلئے دس ممالک کے 25کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان اسکینگ فیڈریشن کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ یونان، ترکی، ماسکو، یوکرین، سلوانیہ، تاجکستان ، سری لنکا، افغانستان کے کھلاڑی پاکستان پہنچ […]

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نائب کپتان ڈیوڈ وارنر آرام کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے تین ایک روزہ میچز کھیلیے جائیں گے۔ 30جنوری کو آکلینڈ، 2فروری کو نیپئیر اور 5فروری کو […]

پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی

پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں مختلف کھلاڑیوں کی اپنی قومی ٹیموں میں مصروفیت کی بنیاد پر تبدیلی کی گئی ہے۔ لاہور قلندر سے ڈوین براوو، شان ٹیٹ اور ڈینوچ آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ جیسن رائے، کرس گرین اور جیمز فریکلن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پشاور زلمی سے محمد […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھرپور تیاریاں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھرپور تیاریاں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں ، اس کا فیصلہ تو نہیں ہو سکا لیکن پاکستان بلائنڈ بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئےبھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتیس جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جانا ہےلیکن پاکستان بلائنڈ ٹیم تاحال […]

بنگلا دیشی کرکٹر عرفات سنی گرفتار

بنگلا دیشی کرکٹر عرفات سنی گرفتار

بنگلا دیش میں پولیس نے کرکٹر عرفات سنی کو مبینہ طور پر ان کی گرل فرینڈ کی ذاتی تصاویر شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی پولیس کے سربراہ جمال الدین میر نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ کرکٹر عرفات سنی کے خلاف ان کی گرل فرینڈ نے دو ہفتے پہلے درخواست […]

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹ سے ہراکر سیریز دو۔ صفر سے اپنے نام کرلی ۔ کرائسٹ چرچ میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلادیشی ٹیم نیوزی لینڈ کے354 رنز کے جواب میں دوسری اننگز میں صرف 173 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔محمود اللہ 38 اور سومیا سرکار 36 […]

پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔ آسٹر یلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ میچز کی سیریز میں تین۔ ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلا جا نے والا پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ رسمی کارروائی ہے ۔پاکستان ٹیم سیریز کا […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفر سے کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی پانچویں پوزیشن چھین لی، اس طرح پاکستان چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے ۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے ،آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرےنمبر پرہے جبکہ انگلینڈ چوتھے […]

پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا ہدف

پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا ہدف

چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلوی بیٹسمینوں نےرنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے شاندار 130رنز بنائے۔ سڈنی میںکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 92رنز کا شاندار […]

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی ،چوتھا ون ڈے کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی ،چوتھا ون ڈے کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار گئی […]

قومی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس

قومی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا ون ڈے کل سڈنی میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔ آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نے آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔شعیب ملک ،محمد عامر ،محمد […]

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

برازیلین فٹبال کوچ رومیلڈو سانچیز،پاکستان کے منی برازیل لیاری پہنچ گئے جہاں انہوں نے لیاری کے نوجوان فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھائے۔ سابق کپتان یونس خان نے بھی برازیلین کوچ کے ساتھ فٹبال کھیلی ۔ انہوں نے لیاری کے نوجوانوں کوپاسنگ بتائی،ڈوجنگ سیکھائی،گول کرنے کا انداز بتایا اور خود بلوچی زبان سیکھی۔سابق کپتان یونس […]

پاکستانی خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیماثمینہ بیگ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا۔ثمینہ بیگ نے شمشال پیک اکیسپیڈیشن کو لیڈ کیا اور نامعلوم چوٹی بھی سر کی جسے آج تک کسی نے دریافت نہیں نہیں کیا تھا۔ نیشنل ویمن ونٹر ایکسپی ڈیڈیشن کی نگراں پاکستان کی معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ تھیں۔ ابتدائی طور پر اپر ہنزہ میں […]

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

میلبورن: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا سفر آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں تمام ہو گیا۔ اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار اور جرگن میلزر نے پہلے راؤنڈ […]

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست

تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیانے پاکستان کوبآسانی7وکٹوں سے شکست دے دی۔کپتان اسٹیون اسمتھ نے ناقابل شکست 108رنز بنائے۔ میزبان ٹیم نےسیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا،ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کو جلد ہی نقصان اٹھانا پڑا، […]

ابراہم ڈیویلیئرز انگلینڈ کیخلاف سیریز سے بھی دستبردار

ابراہم ڈیویلیئرز انگلینڈ کیخلاف سیریز سے بھی دستبردار

جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ابراہم ڈیویلیئرز اور بورڈ حکام میں سب کچھ ٹھیک نہیں۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے بعد اب جولائی اگست میں دورئہ انگلینڈ اور سال کے آخر میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز سے بھی معذرت کرلی ہے۔ شاید وہ 2017کے پورے سال ہی شاید دستیاب نہ ہوں ۔ آئندہ […]

بابر اعظم، تیز ترین ہزار رنز بنانے والوں میں شامل

بابر اعظم، تیز ترین ہزار رنز بنانے والوں میں شامل

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ۔انہوں نے اپنی اکیسویں ون ڈے اننگز میں ہزار رنز مکمل کئے۔ بابر اعظم نے 31 مئی 2015 کو زمبابوے کے خلاف لاہور میں ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔اپنے اولین میچ میں انہوں نے 54 رنز کی […]

آسٹریلیا کو 264رنز کا ہدف، بابراعظم کے84رنز

آسٹریلیا کو 264رنز کا ہدف، بابراعظم کے84رنز

تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی جیت کیلئے264رنز کا ہدف دیا ہے۔ بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 84رنز بنائے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹاس جیت کرپاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی،محمد حفیظ اور شرجیل خان نے اننگز شروع کی تو […]

117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ

117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ

کبھی ایسا ہوا ہے کہ کوئی بیٹسمین وکٹ پر طویل قیام کے باوجود کھاتہ نہ کھول سکے، ٹیم ہار جائے لیکن پھر بھی وہ شہ سرخیوں میں جگہ پائے، نہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی لیکن گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ میں مقامی کلب ٹورنامنٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا۔ اوٹاگو کنٹری کلب کا […]