counter easy hit

کھیل

برطانوی باکسر نے مسجد میں نماز پڑھنے کی تصویر شیئرکردی

برطانوی باکسر نے مسجد میں نماز پڑھنے کی تصویر شیئرکردی

برطانوی باکسنگ چیمپئن کے پرستار ان کے اسلام کے لیے نرم گوشہ رکھنے پر سخت ناراض ہوگئے، اینتھونی جوشووا نے دبئی کی ایک مسجد سے نماز پڑھنے کی تصویر سماجی رابطہ ویب سا ئٹ پر پوسٹ کیا کی کہ نفرت بھرے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔ 27سالہ برطانوی باکسنگ چیمپئن مختلف مذاہب کے بارے میں […]

آسٹریلین کرکٹر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی

آسٹریلین کرکٹر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی

بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ خیال ہے کہ ان کے جبڑے میں فریکچر ہوگیا ہے۔ وہ پیر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگ کررہے تھے۔ ایک موقع پر حریف بیٹسمین بریڈ ہوج نے زوردار اسٹروک کھیلا لیکن اس کوشش میں […]

اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز کا ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا امکان

اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز کا ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا امکان

جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈیویلیئرز کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے بھر گیا ہے۔ امکان ہے کہ وہ طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ کر پوری توجہ محدود اوورز کی کرکٹ پر دیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیویلیئرز کی اس سلسلے میں کرکٹ سائوتھ افریقا سے ان کے مذاکرات جلد […]

پاکستانی کرکٹرز پرتھ پہنچ گئے، آج پریکٹس شروع کرینگے

پاکستانی کرکٹرز پرتھ پہنچ گئے، آج پریکٹس شروع کرینگے

پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں شکست ہوئی، تاہم گرین شرٹس نے باؤنس بیک کرتے ہوئے محمد حفیظ کی قیادت میں کینگروز کو دوسرے میچ میں 6وکٹوں سے مات دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے۔ کینگروز کیخلاف تیسرے معرکہ کیلئے قومی ٹیم نے پرتھ میں ڈیرے ڈال لئے، کھلاڑی ایک روز آرام کے […]

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

دبئی: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی. دوسرے میچ میں کینگروزنے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز سے ایک گیند قبل 108رنز پر پوری ٹیم میدان بدر ہوگئی، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف بیٹنگ […]

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ […]

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ ا سپنر مچل سویپسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آل راؤنڈر گلین میکسویل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، […]

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کرکٹ ٹیم کے  2016اور 2017کے ٹرائلزآج16 جنوری پیر کو ہوں گے۔ انٹربورڈ کے ڈائریکٹر اسپورٹس طارق ابرار کے مطابق ٹرائلز بختیاری یوتھ سینٹر نارتھ ناظم آباد پر صبح 10بجے ہوں گے۔ سال2015اور2016 میں پاس کرنے والے طلبا ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔واضح رہے کہ پہلے یہ ٹرائلز13 جنوری ہفتہ […]

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے، نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں بارآسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔ اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا کوارٹرفائنل میں مقابلے کا امکان ہے، سرینا ولیمز بلینڈا اور دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر لیسیا کے خلاف پہلے […]

ویلنگٹن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

ویلنگٹن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں سات وکٹ سے ہرادیا۔بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 595 رنز کرنے کے بعد میچ میں شکست کھا نے والی پہلی ٹیم بن گئی ،بنگلادیشی ٹیم نے 122 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے آخری دن بنگلادیشی ٹیم دوسری اننگز میں 160 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔کپتان مشفق […]

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال کلینر نس کا انتظار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 31 جنوری سے 12 فروری تک بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جا ئے گا ۔ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی 28 […]

اس کو جھیلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

اس کو جھیلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

جو ’شیب ڈاک بابٹیل‘ سے مزاحمت کر سکتے ہیں؟؟؟ اس لڑکی نے ایسی عجیب الخلقت مخلوق پالی جو نہ بھیڑ ہے نہ کتا، چھوٹی سے دم رکھتا ہے اورلگتا بھیڑ کی طرح ہے اور منہ کتے والا۔ اس کی زندگی کی کہانی ان تصاویر کی شکل میں بیان کی گئی ہے   Post Views – […]

شاہینوں نے کینگروز کو شکست کا مزہ چکھادیا

شاہینوں نے کینگروز کو شکست کا مزہ چکھادیا

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی جب کہ کپتان محمد حفیظ کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے […]

پی ایس ایل فائنل پاکستان میں ہی ہوگا، شہریار

پی ایس ایل فائنل پاکستان میں ہی ہوگا، شہریار

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہور میں ہوگا،چاہے غیر ملکی کھلاڑی آئیں یا نہ آئیں۔ آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے28 جنوری کو لاہور پہنچیں گے ۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو […]

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ سینئرز کو آج کھیل کر دکھانا ہوگا اور آسٹریلیا کو شکست دینے کے لیے اچھی پارٹنر شپ کی ضرورت ہوگی۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ہدف کم ہے، سینئرزکو آج کھیل کر دکھانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ اس سے کم ہدف بھلا کیا […]

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہ کر ریکارڈ بنادیا

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہ کر ریکارڈ بنادیا

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا اسپینش ریکارڈ بنادیا۔ ٹیم نے کوپا ڈیل رے پری کوارٹر فائنل کےدوسرے لیگ میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کیا، ایگریگیٹ پر 3-6سے کامیابی ملی، 2-3کے خسارے میں جانےوالی ریئل میڈرڈ کیلئے تیسرا گول انجری ٹائم کے تیسرے منٹ میں فرنچ سٹرائیکر کریم بینزیما نے بتایا۔ […]

نیوزی لینڈ کا ویلنگٹن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو بھرپور جواب

نیوزی لینڈ کا ویلنگٹن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو بھرپور جواب

نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان بنگلہ دیش کی شاندار بیٹنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے تین وکٹوں پر 292 رنز بنالیے۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے سات وکٹوں پر 542 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا اور مزید ایک […]

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل […]

دوسرا ون ڈے:پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے:پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز کا ہدف

دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میںپاکستانی بولرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 221نز کا ہدف دیا ہے۔ کپتان اظہرعلی کی جگہ آل رائونڈر محمدحفیظ آج کے میچ میںٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، اظہرعلی کی جگہ شعیب ملک اور وہاب ریاض کی […]

اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے اعصام الحق نے آکلینڈ مینزکلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انھوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹووسکی کے ساتھ مل کر فائنل میں جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپ کی جوڑی کو 1-6،6-2،10-3 سے شکست دی، پاکستانی اسٹار […]

اظہرکی تکلیف بڑھ گئی

اظہرکی تکلیف بڑھ گئی

ہیمسٹرنگ انجری کے شکار پاکستانی کپتان اظہرعلی کی تکلیف اچانک بڑھ گئی. ہیمسٹرنگ انجری کے شکارپاکستانی کپتان اظہرعلی کی تکلیف اچانک بڑھ گئی ہے، ان کا اسکین ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے، وہ آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران انجرڈ ہوئے تھے، گزشتہ شب ٹیم منیجر وسیم باری نے اظہر علی کو فٹ قرار […]

شعیب ملک گلے میں انفیکشن کے باعث میچ نہ کھیل سکے

شعیب ملک گلے میں انفیکشن کے باعث میچ نہ کھیل سکے

برسبین: پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے انفیکشن کے باعث شرکت […]