counter easy hit

کھیل

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

دبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے رواں سال دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان کے کرکٹ کے میدان طویل عرصے سے ویران پڑے ہیں جنہیں آباد کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو لاہور میں رواں سال 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر […]

’پراٹھے والا‘ حنان کل قذافی اسٹیڈیم میں اُڑان بھرے گا

’پراٹھے والا‘ حنان کل قذافی اسٹیڈیم میں اُڑان بھرے گا

لاہور: پراٹھے والا حنان خان ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اڑان بھرے گا،این سی اے الیون میں شامل 19سالہ کرکٹر کو ملائیشین ٹیم کیخلاف ٹوئنٹی20میچ میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق چند ہفتے قبل سوشل میڈیا کی بدولت چائے والے ارشد خان کو بے پناہ شہرت ملی،جاذب نظر شخصیت توجہ […]

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

ولنگٹن: شکیب الحسن نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی اور بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا۔ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے217 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 31 چوکے شامل ہیں۔ اس سے قبل تمیم اقبال بنگلہ دیش کے […]

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو92رنزسے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 269رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور شرجیل خان صرف 18رنز بناکر فالکنر کی گیند پر […]

ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو ناکامی کا سامنا

ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو ناکامی کا سامنا

برسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دیکرپانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی، […]

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

سینٹ جانز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔  قومی ٹیم مارچ میں کریبیئنز کے دیس جائے گی جہاں وہ 31 مارچ سے 14 مئی تک میزبان ٹیم کیساتھ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹرینیڈاڈ کے شہر پورٹ آف سپین میں 31 […]

ایک روزہ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں، کپتان اظہر علی

ایک روزہ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں، کپتان اظہر علی

برسبن: پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ گابا میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے امتحان کےلیے تیار ہے، پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا ۔ کپتان اظہر علی کہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں براہ راست جانے کے لیے اس ون ڈے سیریز کی اہمیت سےواقف ہیں۔آسٹریلوی گراؤنڈ میںپاکستان کو بڑا دھچکا وکٹ کیپر […]

سینئرزکے حوالے سے بیان پرمصباح الحق وضاحتیں دینے لگے

سینئرزکے حوالے سے بیان پرمصباح الحق وضاحتیں دینے لگے

 لاہور:  سینئرز کے حوالے سے بیان پرقومی ٹیم کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق وضاحتیں دینے لگے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے 1999 میں دورہ آسٹریلیا کرنے والی ٹیم کے حوالے سے بیان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وضاحت کی ہے، انہوں نے لکھا کہ سڈنی ٹیسٹ کے بعد […]

کینگروز کے خلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کا موقع

کینگروز کے خلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کا موقع

سڈنی: آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ 2019 کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا اور پاکستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی سیریز سے قبل ون ڈے انٹرنیشنلز میں ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ گرین شرٹس 89 پوائنٹس کیساتھ […]

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے، ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کو […]

مہندرا سنگھ دھونی سے ملنے کی خاطرپرستار10 فٹ اونچی جالی سے کود پڑا

مہندرا سنگھ دھونی سے ملنے کی خاطرپرستار10 فٹ اونچی جالی سے کود پڑا

ممبئی: انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 فٹ اونچی جالیوں سے کود گیا۔ انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 فٹ اونچی جالیوں سے کود […]

کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

کراچی: عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری […]

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال اسپتال میں زیرعلاج […]

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے رپورٹ دے دی ہے ، جس میں شکست کا ذمے دار بولرزکو قرار دیا گیا ہے۔ صحافیوں سے بات میں چیئر مین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ اچھا پرفارم کر رہے ہیں سلیکشن کمیٹی کو گرین سگنل دے […]

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے باسط علی کی جگہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج (منگل) متوقع ہے،جبکہ باسط علی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ نئے ہیڈ کوچ کے لئے صبیح اظہر اور شاہد انور کے درمیان مقابلہ ہے۔ایسے میںکراچی […]

آسٹریلیا سے شکست غلط سلیکشن کا نتیجہ ہے،سعید اجمل

آسٹریلیا سے شکست غلط سلیکشن کا نتیجہ ہے،سعید اجمل

عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ سعید اجمل کا آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں […]

سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں

سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں

سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو ئی ہیں، سابق کرکٹر اور کرکٹ ایسو سی ایشن آف بنگال کے موجودہ صدر سارو گنگولی نے کہا ہے کہ انہیں 5 جنوری کو نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں ۔ گنگولی نے کولکتا پولیس کو مطلع کر دیا ہے، […]

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آج (منگل) کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔23سالہ ویل بیسسٹو میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی اس ٹیم میں انڈر19ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر […]

کرسچیانورونا لڈو دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

کرسچیانورونا لڈو دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے سال 2016کے فیفا بیسٹ فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہوں نے اس اعزاز کے لئے ارجنٹائن اور بارسلونا کے لائنل میسی اور فرانس اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے انٹوائن گریز مین کو شکست دی۔ امریکا کی کارلی لائیڈ نے […]

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]