counter easy hit

کھیل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

دبئی: یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ وہاب ریاض […]

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل:  افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]

کرکٹر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں

کرکٹر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فی الحال […]

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

اپر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام لواری اسنو جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا ،ریلی کل لواری ٹنل میں اختتام پذیر ہوگی۔ اپر دیر سے لواری ٹنل تک پاک فوج کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں 50سے زائد جیپوں کے 70ڈرائیورز اور ملک بھر سے آئے سیاح حصہ لے رہے ہیں۔علاقے کے […]

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔ پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز کو مصباح کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی

بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز کو مصباح کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی

سڈنی: بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے، یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی نے کیا۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب ہونے کے قریب ہے […]

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

سڈنی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی ایس ایل کے […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

دبئی: مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0- 3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے […]

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

سڈنی: آسٹریلیا نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان پہلی مرتبہ مسلسل 6 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوا ہے، آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے، یہ 1999 کے بعد کینگروز کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل […]

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا

سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا […]

میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا، یونس خان

میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا، یونس خان

سینئر پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا۔ یونس خان کا کہنا ہے کہ  میں کسی کو ’ سرپرائز ‘ دینا نہیں چاہتا کہ اچانک سامنے آکر کہوں میں جارہا ہوں یا میں آئندہ 5 برس تک کھیلوں گا، اس کا دارومدار میری ٹیم پر […]

وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی

وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی

سڈنی: آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ ڈیوڈ وارنر نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا، وارنر نے 50 رنز کی تکمیل کے لئے صرف 23 گیندوں کا استعمال کیا، انہوں نے یاسر شاہ کو چھکا لگا کر ففٹی بنائی، اس […]

پی سی بی کایوٹرن،باسط علی ایک بار پھر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پی سی بی کایوٹرن،باسط علی ایک بار پھر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پی سی بی نے یوٹرن لیتے ہوئے باسط علی کوایک بار پھر جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔  باسط علی کو چند روز قبل سلیکشن کمیٹی سمیت ویمنز ٹیم کی کوچنگ سے برطرف کر دیا گیا تھا، ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بورڈ شہریارخان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ […]

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

نئی دہلی: بھارت نے ویرات کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا بھی کپتان مقرر کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی کو مہندرا سنگھ دھونی کے مستعفی ہونے پرون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کوہلی پہلے ہی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں جو18میچز سے ناقابل تسخیر […]

سڈنی ٹیسٹ میں بارش کی مداخلت ،چوتھے دن کا کھیل بھی متاثر

سڈنی ٹیسٹ میں بارش کی مداخلت ،چوتھے دن کا کھیل بھی متاثر

سڈنی میں بارش رکنےکےباوجود پاک آسٹریلیاٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکاکھیل تاخیرکاشکارہوگیاہے، گرائونڈخشک نہ ہوسکا،امپائرز پاکستانی وقت کے مطابق سواچھ بجے دوبارہ انسپکشن کریں گے اور میچ کو شروع کرانے یا نہ کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی  کے نمائندے  کے مطابق سڈنی میں بارش رکنےپربھی پاک آسٹریلیاٹیسٹ میچ تاخیرکاشکارہے،گراونڈخشک نہیں ہوسکا ہے […]

اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔ ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر 14 اور 17 کیٹیگریز میں بھی مقابلے ہوں گے۔چیمپیئن […]

سڈنی ٹیسٹ:پاکستان 315رنز بناکر آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ:پاکستان 315رنز بناکر آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے 538رنز کے جواب میں315رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یونس خان نے ناقابل شکست 175رنز بنائے، آسٹریلوی کپتان اسمتھ نے فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے آج اپنی نامکمل اننگز271رنز 8کھلاڑی آؤٹ پردوبارہ شروع کی، یونس خان اور یاسر […]

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان 55رنز بنالئے، 465رنزکے ہدف کے تعاقب میں اسے مزید 410رنز کی ضرورت ہے اور 9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اظہر علی 11 اور یاسر شاہ 3رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آؤٹ ہونے والے واحد […]

241رنز 2کھلاڑی آؤٹ پر آسٹریلیا کی اننگز ڈکلیئر

241رنز 2کھلاڑی آؤٹ پر آسٹریلیا کی اننگز ڈکلیئر

سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 241رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 465رنز کا ہدف ملا ہے۔پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 315رنز بناسکی تھی ۔ سڈنی میںآسٹریلیا نے دوسری اننگزون ڈے انٹرنیشنل کے انداز میں شروع کی،اور صرف 9 اوورز میں 71رنز بنالئے، وارنرنے […]

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر مہندر سنگھ دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو وہ ان کے گھر کے سامنےدھرنا دے دیتے۔ سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ دھونی ایک اوور میں کھیل کا پانسا پلٹ دیتے ہیں، خوشی ہے کہ دھونی نے کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہنے کا […]

ہوپ مین کپ ٹینس : فرانس نے برطانیہ کو زیر کر لیا

ہوپ مین کپ ٹینس : فرانس نے برطانیہ کو زیر کر لیا

پرتھ: فرانس نے برطانیہ کو 3-0 سے شکست دیکر ہوپ مین کپ مکسڈ ڈبلز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی کا امکانروشن کرلیا ہے۔ فرنچ جوڑی رچرڈ گیسکوئٹ اورکرسٹینا میلڈینووک نے شہر میں پڑنے والی سخت گرمی کے باوجود برطانوی کھلاڑیوں ڈین ایوانز اور ہیتھر واٹسن کو زیر کرلیا، فرنچ جوڑی اب جمعے کو گروپ کی […]